پاکستان کراچی میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 2 روز میں 92 اپیلیں دائر اپیلیں دائر کرنے والوں میں بیشتر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے شائع 02 جنوری 2024 09:08pm
پاکستان کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور الیکشن ٹریبونل نے نوٹس جاری کرتے ہوئے آر او کو 4 جنوری تک ریکارڈ سمیت طلب کرلیا شائع 02 جنوری 2024 04:50pm
پاکستان امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور اور مسترد ہونے کی تفصیلات سامنے آگئیں الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری اور مسترد ہونے کی تفصیلات جاری کردیں شائع 01 جنوری 2024 02:25pm
پاکستان شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کے کاغذات مسترد کیوں ہوئے؟ اصل وجہ سامنے آگئی ریٹرننگ افسر ی نے اعتراضات کی کاپیاں فراہم کر دیں شائع 01 جنوری 2024 11:36am
پاکستان کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلوں پر کون کہاں سماعت کرے گا؟ جج کا فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر سماعت سے انکار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 12:22pm
پاکستان این اے 122: عمران کے کاغذات اخلاقی پستی پر سزا کے باعث مسترد، تحریری فیصلہ شکایت کنندہ کے اعتراضات قانونی ہیں، فیصلہ شائع 31 دسمبر 2023 01:38pm
پاکستان 942 روپے نہ دینے پر مجھے نا اہل قرار دیا، شیخ رشید فیصلے کی کاپی فراہم کی جائے تاکہ حق کیلئے سپریم کورٹ جاؤں، شیخ رشید شائع 31 دسمبر 2023 10:24am
پاکستان این اے 127 لاہور سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور ایاز فاروقی نامی شخص کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کو مسترد کردیا گیا شائع 30 دسمبر 2023 09:25pm
پاکستان شیخ رشید کے راولپنڈی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد، چیلنج کرنے کا اعلان کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کروں گا اور سپریم کورٹ تک جاؤں گا، شیخ رشید شائع 30 دسمبر 2023 09:12pm
پاکستان عام انتخابات کیلئے اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، عمران خان سمیت 3 ہزار امیدواروں کے کاغذات مسترد امیدوار ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرسکتے ہیں اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 10:38am
پاکستان اقامے کے سبب اختر مینگل کے 3 حلقوں سے کاغذات مسترد، ’لگتا ہے ہمارا موقف پسند نہیں آیا‘ خالد لانگو کے کاغذات بھی مسترد، صادق سنجرانی کے منظور اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:27pm
پاکستان لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے عام انتخابات کے لیے مختلف اہم شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے شائع 30 دسمبر 2023 07:41pm
پاکستان مجھ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نوازشریف کو وزیر اعظم بنانے کیلئے مسترد کیے گئے، اسد قیصر فیصلوں کے خلاف ہم عدالت جائیں گے اور قانونی جنگ لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 06:37pm
پاکستان پی ٹی آئی کے وہ اہم رہنما جن کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کی حتمی لسٹیں آویزاں کر دی گئی شائع 30 دسمبر 2023 06:12pm
پاکستان پوری مرزا فیملی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے مرزا فیملی کے پی ایس 70، 71 اور 72 کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ شائع 30 دسمبر 2023 02:40pm
پاکستان شہبازشریف کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات امیدوار مسعود خان مندوخیل نے دائر کیے شائع 29 دسمبر 2023 08:23pm
پاکستان سوات: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل سلطان ایڈوکیٹ نے کاغذات مسترد ہونے کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:19am
پاکستان بلاول بھٹو کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ بلاول بھٹو کے وکیل نے تحریری دستاویزات و دلائل ریٹرننگ افسر کو جمع کروا دیے۔ شائع 29 دسمبر 2023 07:18pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی