پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں کھیلے جائیں گے شائع 25 مئ 2024 12:17pm
عالمی عدالت انصاف کا رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم، اسرائیل کا فیصلہ ماننے سے انکار اسرائیل کو رفح میں ایسی کارروائی نہیں کرنی چاہیئے جس سے غزہ کے ایسے حالات ہو جائیں جو تباہی کا باعث بنیں، فیصلہ شائع 25 مئ 2024 08:25am
دوران پرواز دلہن کے پریشان ہونے پر انتظامیہ کا دلچسپ قدم نجی ایئرلائن نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کر دی شائع 17 مئ 2024 10:41am
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور قرارداد کے حق میں 143 اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے، امریکا اور اسرائیل بھی شامل شائع 10 مئ 2024 10:26pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ٹکٹس کی قیمت سامنے آ گئی مقامی ہوٹلز کے کرایوں میں بھی من مانے اضافے کا امکان شائع 09 مئ 2024 11:04am
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا، متوقع تاریخ سامنے آگئی پاک بھارت کے علاوہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کا مقابلہ بھی گروپ اسٹیج میں ہونے کا امکان شائع 21 دسمبر 2023 02:25pm
آرمی چیف جنرل عاصم کی اقوام متحدہ سربراہ سے ملاقات، فلسطین میں جنگ بندی، دو ریاستی حل کا مطالبہ جنرل عاصم منیر نے سیکرٹری جنرل سے گفتگو میں مسئلہ کشمیر کو بھی اجاگر کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:34pm
امریکا: گھر میں چاقو کے وار سے 4 افراد قتل، مشتبہ شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک مشتبہ شخص نے پولیس اہلکاروں پر بھی حملہ کیا جس سے دو اہلکار زخمی ہوئے، امریکی میڈیا شائع 04 دسمبر 2023 08:51am
نیویارک: سالانہ روایتی جشن، فلسطین کے حق میں احتجاج کرنیوالے 2 افراد گرفتار ہزاروں بچوں کی نسل کشی کا جشن نہیں منائیں گے، مظاہرین شائع 24 نومبر 2023 08:39am
اسرائیلی سفارتکار کا امریکی کالج سے ’اسرائیلی نسل پرستی‘ کا کورس نہ پڑھانے کا مطالبہ کالج کے انکار پر اسے اسرائیلی حمایت یافتہ گروپوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑٖا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:33am
غزہ میں نسل کشی جاری رہی تو امریکا بھی اس آگ سے نہیں بچ پائے گا، ایران ایران نہیں چاہتا تنازع پھیلے لیکن حالات کنٹرول سے باہر ہو سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ شائع 27 اکتوبر 2023 08:49am
بارش نے نیویارک کا حلیہ بگاڑ دیا، سڑکوں پر 3 فٹ پانی بارش کے باعث نیویارک میں ایمرجنسی نافذ شائع 30 ستمبر 2023 10:46am
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اثاثے فراڈ کے ذریعے بنائے، امریکی جج انہی اثاثوں کے بل بوتے پر ٹرمپ امریکی صدر بنے تھے اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:53am
آئی ایم ایف سے کچھ مانگا نہیں، یقین دلایا گزشتہ حکومت کے معاہدوں کی پاسداری کرینگے، نگراں وزیراعظم پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا شکار ہے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 08:57am
بلوچستان کی قتل و غارت گری میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں، نگراں وزیراعظم ہندوتوا کا نظریہ خطے کو جنگ میں لپیٹ سکتا ہے، انوار الحق کاکڑ شائع 22 ستمبر 2023 04:56pm
وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر سے ملاقاتیں، تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی امور پر گفتگو شائع 22 ستمبر 2023 09:57am
پاکستان کی معاشی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، چینی نائب صدر چین کی پڑوسیوں سے متعلق پالیسی میں پاکستان کا خاص مقام ہے، ہان زھینگ شائع 22 ستمبر 2023 09:06am
نگراں وزیراعظم کی بین الاقوامی کان کنی کمپنی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت انوار الحق کاکڑ کی ریو ٹنٹو گروپ کو پاکستان میں معدنیات اور کان کنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 09:09am
ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگراں وزیراعظم امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں، کاکڑ شائع 21 ستمبر 2023 09:53pm
ہمارا ہدف شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے، نگراں وزیر خارجہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں اضافہ ہوا، جلیل عباس شائع 21 ستمبر 2023 12:26pm
ترقی پذیر ممالک کو قرضوں کے مسائل سے نجات اور مالی معاونت حاصل ہونی چاہئے، نگراں وزیراعظم توانائی کی کمی و دیگر مسائل ترقی پذیر ممالک کی ترقی کی رفتار روک رہے ہیں، انوارلحق کاکڑ شائع 21 ستمبر 2023 11:54am
کشمیری عوام او آئی سی کی طرف امید کے ساتھ دیکھتے ہیں، نگراں وزیر خارجہ آوآئی سی رابطہ گروپ رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی توثیق شائع 21 ستمبر 2023 09:43am
وزیر خارجہ اور تھامس ویسٹ کا افغانستان میں امن کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق جلیل عباس جیلانی کا مستحکم، پرامن اور خوشحال افغانستان کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ شائع 20 ستمبر 2023 12:39pm
بھارت کیخلاف کینیڈا کے الزامات پر حیرت نہیں، پاکستان نے بھی حاضر سروس افسر پکڑا ہے، سیکرٹری خارجہ دنیا میں بھارت کو کوئی اگر سمجھتا ہے تو وہ ہم ہیں، سائرس سجاد قاضی شائع 20 ستمبر 2023 09:21am
وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، جلیل عباس جیلانی شائع 20 ستمبر 2023 09:03am
قرض میں پھنسے ممالک کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا، نگران وزیراعظم کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنا ہوں گے، انوار الحق کاکڑ کا نیویارک میں مباحثے سے خطاب اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 10:35am
ترک صدر نے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا اقوام متحدہ دنیا میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار جاری رکھے، جو بائیڈن اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 11:11am
نگراں وزیراعظم کی دورہ امریکا پر ایرانی صدر سے ملاقات متوقع انوار الحق کاکڑ امریکی صدر کے عشایئے میں بھی شرکت کریں گے اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 08:23pm
نیویارک میں لاؤڈ اسپیکر پراذان کی اجازت دے دی گئی نیویارک کے مئیرکا سٹی ہال کی نیوز کانفرنس کے دوران اعلان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 02:55pm
نیو یارک کی سڑک کا نام ”علامہ اقبال“ رکھ دیا گیا افتتاح کے موقع پر لوگوں نے 'پاکستان زندہ باد' کے نعرے لگائے اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:49pm