کاروبار شائع 12 ستمبر 2022 10:04pm حکومت نے بجلی مزید مہنگی کرکے صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا
کاروبار شائع 06 ستمبر 2022 01:43pm نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا صارفین سے فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی چارجز وصول کیے جائیں گے۔
▶️ کاروبار شائع 04 ستمبر 2022 01:15pm حکومت نے 300 سے کم یونٹ پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ روک دی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم کے حکم پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔
کاروبار شائع 31 اگست 2022 02:15pm نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی بجلی کی قیمت میں کمی جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 11:48am نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔
کاروبار شائع 21 اگست 2022 12:54pm صارفین ہوجائیں تیار، بجلی مہنگی ہونے کا امکان اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کرنے کی درخواست کی گئی
کاروبار شائع 12 اگست 2022 07:03pm نیپرا نے اگست کیلئے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کردی جون کے لئے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے
کاروبار شائع 11 اگست 2022 05:39pm نیپرا نے کراچی صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کردی بجلی کی قیمت 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے جس کا اطلاق اگست اور ستمبر کے بلوں پر ہوگا
کاروبار شائع 30 جولائ 2022 04:50pm نیپرا نے عوام پر پھر مہنگائی بم گرا دیا، بجلی مزید مہنگی موجودہ اضافے سے بجلی صارفین پر 12 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
کاروبار شائع 21 جولائ 2022 11:23am صارفین کیلئے بری خبر: بجلی مزید کتنی مہنگی ہونے والی ہے؟ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے )اور کے الیکٹرک کی جانب سے درخواستیں نیپرا میں دائر کر دی گئی۔
کاروبار شائع 20 جولائ 2022 12:27pm بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان نیپرا نے جولائی سے اکتوبرمیں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7روپے91 پیسے اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
کاروبار شائع 08 جولائ 2022 07:00pm نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا صارفین سے اضافی وصولی 3 ماہ کیلئے کی جائے گی، فیصلے کا اطلاق لائف لائن اورکے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 04:59pm کراچی کے صارفین پر بجلی گرادی گئی، 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس سے 380 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، نیپرا اعداد و شمارکا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گا۔
کاروبار شائع 27 جون 2022 11:44am بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 7 روپے 90 پیسے کا اضافہ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ، نیپرا تفصیلی فیصلہ اورقیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بعد میں جاری کرے گا۔
▶️ کاروبار شائع 23 جون 2022 11:36am کے الیکٹرک کی بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 15 جون 2022 12:47pm نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 42 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی نیپرا نے سماعت مکمل کرتے ہوئے 3ماہ تک کیلئے 42 پیسے کا اضافہ منظور کر لیا، حتمی نوٹیفکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 14 جون 2022 10:39pm حیدرآباد میں ٹرانسفارمر دھماکہ: نیپرا کا ہیسکو پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ حیدرآباد شہر میں اسلام آباد چوک پر 18 جون 2021 کو ایک ٹرانسفارمر پھٹ گیا تھا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے تھے
کاروبار اپ ڈیٹ 13 جون 2022 05:02pm عوام کیلئے بُری خبر: بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
کاروبار شائع 02 جون 2022 06:30pm ملک میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 7 روپے 91 پیسے اضافہ نیپرا کے مطابق اس سے قبل بجلی کا بنیادی ٹیرف 16 روپے 91 پیسے کا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 11:47am نیپرا نے بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر51 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا جبکہ تفصیلی فیصلہ اور نوٹیفکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔