پاکستان شائع 31 مئ 2024 07:01pm پاکستان اور ناروے کئی شعبوں میں تعاون کو وسعت دے سکتے ہیں، نواز شریف نوازشریف سے پاکستان میں ناروے کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر گفتگو
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:48pm ن لیگ کا بجٹ اجلاس: 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو بجٹ میں ریلیف ملنا چاہیئے، نواز شریف
پاکستان شائع 29 مئ 2024 09:43am نواز شریف کی تقریر پر بھارتی میڈیا جھوم اٹھا ’سابق وزیراعظم نے غلطی تسلیم کرلی‘ ن لیگ کا پھر صدر منتخب ہونے پر خطاب میں نواز شریف نے کارگل جنگ کا ذکر کیا اور عمران خان کو لتاڑا
پاکستان شائع 28 مئ 2024 08:30pm مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجٹ اجلاس طلب کر لیا، ذرائع اجلاس کل صبح 10 بجے جاتی امراء میں ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 28 مئ 2024 06:09pm صدر بنتے ہی نواز شریف کو پرانے ساتھی یاد آگئے خطاب میں صعوبتیں جھیلنے والے پارٹی رہنماؤں کا نام لے کر تذکرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 06:34pm ’ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں‘، نواز شریف 6 سال بعد دوبارہ مسلم لیگ ن کے صدر منتخب نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کی صدارت دوبارہ ملنا عوام کی خدمت کا صلہ ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 27 مئ 2024 07:29pm نوازشریف صدر منتخب ہونے کے بعد کیا تقریر کریں گے؟ مندرجات سامنے آگئے مسلم لیگ (ن) کے قائد کی تقریر کے مندرجات سامنے آگئے
پاکستان شائع 26 مئ 2024 12:54pm نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے، پہلا نمبر کراچی کا نواز شریف کے دوروں کا شیڈول تیار کرلیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 18 مئ 2024 10:51pm نواز شریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا چیلنج کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں رکھو عمران خان کو لانا ہے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 06:31pm نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘ سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کا سابق ججوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 14 مئ 2024 06:41pm نواز شریف کو صدر بنائے جانے کی تجویز کا انکشاف نگراں وزیراعظم موجودہ حکومت کوتڑی لگارہاہے کہ چپ ہوجاؤ ورنہ فارم 47 کی حقیقت کھول دوں گا، لیگی رہنما
پاکستان شائع 11 مئ 2024 01:48pm نواز شریف پاکستان میں سیاسی ماحول بہتر بنا سکتے ہیں، فواد چوہدری بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہونا ضروری ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 06:33pm آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی
پاکستان شائع 06 مئ 2024 07:34pm ثاقب نثار کے دور میں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی، مہر بانو قریشی کا اعتراف ’میں اپنی ذاتی رائے میں یہ تسلیم کر رہی ہوں'
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 09:21pm گندم بحران اور ملکی سیاسی منظر نامہ، نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ نون کا اہم اجلاس نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف گندم میگا اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف ”بلاامتیاز“ کارروائی کریں، ذرائع
پاکستان شائع 05 مئ 2024 10:54am پنجاب میں گندم بحران : وزیراعظم کی آج نواز شریف سے ملاقات متوقع ملاقات میں نواز شریف کو گندم کے معاملے پر بریف کیا جائے گا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 09:57pm حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی قائم کردی، کمیٹی چار روز میں کسانوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے اقدامات کرے گی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 10:38am نواز شریف پارٹی صدر کب بنیں گے، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی شہباز شریف پارٹی کی صدارت کیلئے نواز شریف کو نامزد کریں گے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:57pm وزیراعظم کا فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم نواز شریف نے کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 10:14pm عمران خان اتنا کہہ دیں کہ ہم سے رابطہ کریں ہم خود ان کے پاس چلے جائیں گے، رانا ثناء اللہ مسلم لیگ (ن) نے ایک بار پھر تحریک انصاف کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 08:27pm نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ نواز شریف وطن واپسی کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 06:58pm نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر بنانے کی قرارداد منظور (ن) لیگ پنجاب کے تنظیمی اجلاس کی قرار داد میں نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 06:59pm مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف کو ایک بار پھر پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 10:10pm نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری نواز شریف اور ان کے نواسے جنید صفدر نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:20pm نواز شریف 5 روزہ دورے پر جاتی امراء سے چین کے لیے روانہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کی خبریں قیاس آرائیاں غلط اور جھوٹی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
▶️ پاکستان شائع 17 اپريل 2024 09:00pm نواز شریف آئندہ دو ماہ میں پارٹی کی قیادت سنبھال سکتے ہیں، عرفان صدیقی پارٹی تنظیم کو مضبوط کرنا بہت ضروری ہے، عرفان صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 08:13pm نواز شریف کے لندن میں سکیورٹی گارڈ پر خاتون پر تھوکنے کی فرد جرم عائد میاں نواز شریف کے سابق محافظ فرید نے ستمبر 2023 پر خاتون پر تھوکا تھا
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 11:41am نیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنے کی سفارش کردی نیب نے نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کر دی
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 02:30pm پی ٹی آئی نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی چیلنج کردی یاسمین راشد نے قائد ن لیگ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 12:49pm نواز شریف کا پارٹی کی تنظیم نو اور ناراض رہنماؤں سے متعلق اہم فیصلہ پارٹی سیکرٹریٹ میں منتخب عہدیداران سے ملاقاتیں ہوں گی