ٹرمپ کا ’گولڈن ڈوم‘ کیا ہے اور اس کے لیے گرین لینڈ کیوں اہم ہے؟ گولڈن ڈوم پہلا ڈیفنس سسٹم ہے جو خلا سے بھی دشمن کے حملوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت کا حامل ہوگا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 06:08pm
افغانستان میں محاذِ جنگ سے دور رہنے کا الزام: سابق نیٹو فوجی ٹرمپ کے بیان پر برہم سابق فوجیوں نے سخت ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو اتحادیوں نے افغانستان میں امریکی افواج کے ساتھ مل کر بھاری جانی قربانیاں دیں۔ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 08:14pm
گرین لینڈ سے متعلق عملی مذاکرات تین فریقین کے درمیان ہوں گے: نیٹو سربراہ نیٹو کا کردار آرکٹک خطے میں مشترکہ سلامتی کو مضبوط بنانے تک محدود رہے گا، مارک رُٹے کی رائٹرز سے گفتگو اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 06:23pm
امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ معاملے پر معاہدے کا ابتدائی خاکہ طے پا گیا گرین لینڈ میں محدود اختیارات اور معدنی وسائل میں حصہ ہوگا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 02:15pm
امریکا کا نیٹو میں اپنا عملہ کم کرنے کا فیصلہ، یورپ میں تشویش بڑھ گئی امریکا کا نیٹو میں عملہ کم کرنے کا فیصلہ فوجی اعتبار سے محدود مگر سیاسی اور علامتی طور پر نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے، جو آنے والے دنوں میں امریکا اور یورپ کے تعلقات پر گہرے اثرات ڈال سکتا ہے۔ شائع 21 جنوری 2026 09:16am
ٹرمپ کا گرین لینڈ پر کنٹرول کا اعلان، پیچھے ہٹنے سے انکار ٹرمپ کےاعلان سے نیٹو اتحاد میں شدید تناؤ پیدا ہوگیا ہے جب کہ یورپی یونین نے امریکا کے خلاف تجارتی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ شائع 20 جنوری 2026 05:49pm
امریکا برسوں تک وینزویلا کا انتظام سنبھالے رکھے گا: صدر ٹرمپ ہم وینزویلا کی تعمیرِ نو کریں گے: صدر ٹرمپ کا امریکی میڈیا کو تفصیلی انٹرویو اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 03:35pm
چین اور روس ایک ہی طاقت سے خوفزدہ ہیں، وہ ہے نیا امریکا: صدر ٹرمپ میں نے 8 جنگیں رکوائیں لیکن نیٹو کے احمق ناروے نے مجھے نوبیل امن انعام نہیں دیا: امریکی صدر اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 10:12pm
گرین لینڈ کہاں ہے اور امریکا اس پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟ امریکا پہلے بھی گرین لینڈ کو اپنا حصہ بنانے کی خواہش ظاہر کرچکا ہے۔ اس ملک میں آخر ایسا کیا ہے؟ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 12:55pm
ٹرمپ کی دھمکی: ڈنمارک اور گرین لینڈ کی امریکا سے بات چیت کی درخواست حالیہ دنوں میں وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے بعد یورپ اور نیٹو اتحادیوں کے خدشات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 11:25pm
امریکا کی نیٹو پر سے ہاتھ اٹھانے کی دھمکی، یورپ کو سخت پیغام امریکا چاہتا ہے یورپ 2027 تک نیٹو کی زیادہ تر روایتی دفاعی ذمہ داریاں سنبھالے شائع 06 دسمبر 2025 09:10am
روسی ہائپر سانک میزائل سے لیس مِگ 31 اغوا کرنے کی کوشش ناکام، یوکرینی انٹیلی جنس اور ایف 16 بیس تباہ منصوبہ براہِ راست یوکرین کی اعلیٰ قیادت، یورپی اتحادیوں اور برطانوی انٹیلی جنس کی نگرانی میں تھا: ایف ایس بی شائع 12 نومبر 2025 01:46pm
روس کا نئے ’جوہری کروز میزائل‘ کا تجربہ کامیاب، تمام دفاعی نظام ناکام یہ میزائل جدید ہتھیاروں کے اُس پروگرام کا حصہ ہے جسے کسی بھی دفاعی نظام کے ذریعے روکنا ناممکن ہے، روس شائع 26 اکتوبر 2025 01:54pm
امریکی وزیر دفاع کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا پیٹ ہیگستھ برسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے بعد امریکا جارہے تھے۔ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 12:23pm
یوکرین جنگ میں پہلی مرتبہ کسی مغربی ملک کی مداخلت، پولینڈ نے روسی ڈرونز مار گرائے یوکرین پر روس کے بڑے فضائی حملے کے دوران ڈرونز پولش حدود میں گھس آئے تھے۔ شائع 10 ستمبر 2025 05:25pm
ٹرمپ کی گرین لینڈ کو نئی دھمکی سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ بڑھ گیا گرین لینڈ کے ساتھ کچھ ہو سکتا ہے، سچ بتاؤں تو ہمیں یہ قومی اور بین الاقوامی سلامتی کیلئے درکار ہے، ٹرمپ شائع 05 مئ 2025 10:21am
سویڈن کو جنگ کی صورت میں لاشوں کو دفنانے کیلئے قبرستان کی تلاش یہ فیصلہ روس کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیش نظر چرچ آف سویڈن کی سفارش پر کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 06:38pm
نیٹو کی یوکرین کے روس کے اندر حملے کی اجازت کی حمایت یوکرین کو روس کے اندر حملے کا قانونی اور فوجی حق حاصل ہے، نیٹو ملٹری سربراہ شائع 15 ستمبر 2024 09:56am
پیوٹن نے مغرب کو تیسری جنگِ عظیم سے خبردار کردیا اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ سرحد یوکرینی حامی فوجیوں کے حملوں سے محفوظ رہے، روسی صدر شائع 18 مارچ 2024 08:05pm
سوئیڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت نیٹو اتحاد میں شامل سوئیڈن اپنے ساتھ مسلح افواج اور فرسٹ کلاس دفاعی صنعت بھی لایا شائع 08 مارچ 2024 09:12am
بیروت کی فرح دخل اللہ نیٹو کی ترجمان مقرر فرح دخل اللہ اس سے قبل اقوام متحدہ میں بھی ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں شائع 01 مارچ 2024 08:51am
حملے کی صورت میں نیٹو رکن ممالک کو بچائے گا یا نہیں؟ وائٹ ہاؤس کی ٹرمپ کے بیان پر وضاحت سابق امریکی صدر نیٹو کے ناقد اور مخالف ہیں، اپنے دورِ صدارت میں رکنیت ترک کرنے کا عندیہ بھی دیا تھا۔ اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 06:07pm
کیا نیٹو نے روس سے بڑی جنگ کی تیاری شروع کردی؟ روس کو مغربی یورپ کی طرف پیش قدمی سے روکنے کی خاطر دفاعی فنڈنگ میں اضافے کیلئے دباؤ میں اضافہ شائع 07 فروری 2024 12:04pm
یورپ یوکرین کو توپ کے گولے کیوں فراہم نہیں کر پارہا؟ یورپ بھر میں 14 اقسام کے گولے تیار کیے جارہے ہیں، اسلحہ ساز اداروں پر دباؤ بڑھ گیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 11:45pm
پاکستان نان نیٹو اتحادی، علاقائی سلامتی پر شراکت داری کے منتظر ہیں، امریکہ آرمی چیف عاصم منیر پینٹاگون سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کیلئے واشنگٹن میں تھے، میتھیو ملر اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 09:38am
قرآن کی بے حرمتی کے الزامات روس پھیلا رہا ہے، سوئیڈن کا انوکھا دعوی 'یہ سویڈن کی نیٹو رکنیت کے عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش ہے۔' شائع 06 اگست 2023 03:24pm
فوجی اتحاد میں شمولیت کیلئے روس سے سینگ پھنسانے والے یوکرائن کو نیٹو رکنیت کا دعوت نامہ نہ مل سکا کوئی ٹائم لائن بھی نہیں دی گئی یوکرائن کو کب نیٹومیں شامل کیا جائے گا۔ شائع 12 جولائ 2023 11:56am
ترکیہ نے نیٹو رکنیت کیلئے سوئیڈن کی حمایت کردی امریکا کی ترکیہ کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی کی حمایت شائع 11 جولائ 2023 03:44pm
ترکیہ نے روس کے رکھوائے بڑے اور اہم یوکرائنی جنگی قیدی رہا کردیے ترکیہ کا نیٹو میں شمولیت پر یوکرین کی مکمل حمایت کا اعلان شائع 09 جولائ 2023 10:34am
روس یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، ’پیوٹن جنگ جیت گئے تو المیہ ہوگا‘ امریکا نے روس سے خوراک کی فراہمی کے خطرات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ شائع 14 جون 2023 09:42am