8 ماہ سے خلا میں پھنسی سنیتا ولیمز کی واپسی کا امکان ’کریو 10 مشن‘ چار نئے خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک لے جائے گا شائع 15 فروری 2025 09:21am
2032 میں بڑا سیارچہ زمین سے ٹکرانے کا خطرہ، سائنسدانوں کی کئی ممالک کو وارننگ اگر اس سیارچے کو مکمل تباہ کرنے کی کوشش کی گئی، تو یہ چھوٹے ٹکڑوں کی بارش کا سبب بن سکتا ہے، جو مزید تباہی لا سکتی ہے۔ شائع 14 فروری 2025 09:45am
ٹرمپ نے ایلون مسک کو سنیتا ولیمز کی زمین پر واپس لانے کی ذمے داری سونپ دی سنیتا ولیمز اور بُچ وِلمور جون 2014 سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پھنسے ہوئے ہیں شائع 30 جنوری 2025 05:05pm
کائنات کے دور دراز حصے میں گونجتی پرندوں کی چہچہاٹ سن کر سائنسدان حیران ’یہ دریافت بہت سے نئے سوالات کو جنم دیتی ہے کہ اس علاقے میں کون سے طبیعیاتی عوامل ممکن ہو سکتے ہیں‘ شائع 27 جنوری 2025 01:39pm
ناسا کے پارکر پروب نے سورج کے قریب پہنچ کر تاریخ رقم کردی اس سے قبل انسان کی بنائی ہوئی کوئی بھی چیز سورج کے قریب نہیں پہنچی شائع 25 دسمبر 2024 08:48am
خلا میں 140 کھرب سمندروں کے برابر تیرتا پانی مل گیا یہ پانی ایک بہت بڑے بلیک ہول کے قریب ہے جو ہمارے سورج سے تقریباً 20 بلین گنا بڑا ہے شائع 24 دسمبر 2024 11:26am
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے ہوا لیک ہونا شروع، ناسا کے پسینے چھوٹ گئے آئی ایس ایس 2028 اور 2030 کے درمیان اپنی زندگی کے اختتام تک پہنچ رہا ہے، جس کے بعد اسے زمین پر گرا دیا جائے گا شائع 08 اکتوبر 2024 06:39pm
مریخ پر مکڑیاں، تصاویر نے ناسا کو حیران کردیا ناسا کے روورز اور دیگر سیٹلائٹ ٹیکنالوجی نے ان مکڑیوں کا پتا لگایا شائع 24 ستمبر 2024 06:39pm
زمین پر واپسی کے بعد خلابازوں کی عمر کم کیوں ہو جائے گی خلا میں رہنے سے خلابازوں کی عمر، ہڈیاں اور صحت متاثر ہوجاتی ہیں شائع 21 ستمبر 2024 05:29pm
کئی ماہ سے خلا میں پھنسی سنیتا کا ’دنیا میں پریشان‘ ہونے والوں کیلئے دلچسپ پیغام ناسا کی جانب سے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور کا انٹرویو لائیو اسٹریم کیا گیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 02:36pm
خلا میں ’پہلی کمرشل چہل قدمی‘ کرنے والا شخص کون ہوگا؟ خصوصی سُوٹ تیار کیے گئے ہیں، بلندی بین الاقوامی خلائی اسیشن کی اونچائی سے بھی زیادہ ہوگی۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 10:21pm
خلائی اسٹیشن پر پھنسے اسٹار لائنر سے پُراسرار آوازیں آنے لگیں، ’جیسے کوئی باہر سے ٹھوک رہا ہو‘ آوازوں کی اصلیت عملے اور ناسا کے انجینئرز دونوں کو پریشان کر رہی ہے شائع 02 ستمبر 2024 08:51pm
خلا میں 10 لاکھ میل فی گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والی پر اسرار شے بیک یارڈ اسٹار گیزرز ناسا کے بیک یارڈ ورلڈز نے تیزی سے حرکت کرنے والی چیز کو دریافت کیا ہے۔ شائع 16 اگست 2024 05:47pm
زمین کی جانب بڑھتے دو سیارچوں سے متعلق ناسا کا الرٹ جاری سائنسدانوں نے جون 2037 میں بھی سیارچے کے زمین کے نزدیک سے گزرنے کا امکان ظاہر کیا ہے شائع 10 اگست 2024 03:07pm
خلا میں پھنسنے والے 2 امریکی خلا بازوں کی واپسی 2025 تک ممکن نہیں خلا باز سنیتا ولیمز اور بچ ولمور کی واپسی فروری 2025 میں اسپیس ایکس کے کریو ڈراگون کے ذریعے ہوگی، ناسا شائع 08 اگست 2024 04:43pm
چاند سے واپسی پر نیل آرمسٹرانگ کو کسٹمز سے کیوں گزرنا پڑا امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے یہ فارم تینوں خلا بازوں کو دیا گیا تھا اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 12:46pm
ناسا نے 4 افراد کو ایک سالہ مشن پر مصنوعی مریخ پر کیوں بھیجا؟ مریخ کے ماحول میں تجربات کیے گئے، فصلیں اگائی گئیں، کھانے بنائے گئے اور آلات کی مرمت کی گئی۔ شائع 08 جولائ 2024 02:39pm
بھارتی نژاد خاتون سمیت 2 خلا باز خلا میں پھنس گئے خاتون خلا باز سنیتا ولیمز سمیت 2 خلا باز 8 دن کے مشن پر روانہ ہوئے تھے، تاہم اب تک 3 ہفتے ہو گئے ہیں اپ ڈیٹ 28 جون 2024 04:49pm
خلائی جہاز میں خرابی، ناسا کے خلا نورد خلا میں ہی پھنس گئے اسٹار لائنر میں مسائل سامنے آنے کے بعد زمین پر موجود ٹیموں کی دوڑیں لگ گئی ہیں شائع 22 جون 2024 08:22pm
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے لیک ہونے والی آڈیو نے ہنگامہ مچا دیا، دنیا تشویش میں مبتلا ناسا نے غلطی سے آڈیو کو لائیو اسٹریم کردیا شائع 13 جون 2024 06:32pm
خلاء میں نماز پڑھنا آسان، خلاء بازوں کے سر میں درد کیوں رہتا ہے؟ تحقیق میں 24 خلاء بازوں کو سر میں درد کی شکایت کا سامنا تھا شائع 15 مارچ 2024 02:18pm
’وہ کیا ہے؟‘: انتہائی نایاب مظہر سیٹلائٹ کیمرے میں قید، بادلوں میں بنی شکلیں دیکھ کر ناسا حیران بادلوں میں جگہ جگہ یہ سوراخ کیوں بنے ہیں؟ شائع 03 مارچ 2024 06:23pm
پہلا نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر اتر گیا خلائی جہاز 14 فروری کو روانہ کیا گیا تھا، اس کامیابی سے خلائی سیاحت میں مدد ملے گی شائع 23 فروری 2024 10:12am
’ناسا‘ نے چاند کیلئے ایک اور پوائیویٹ مشن روانہ کردیا اسپیس ایکس سے بھیجا جانے والا 'نووا سی لینڈر' 22 فروری کو چاند کے جنوبی قطب پر اترے گا۔ شائع 15 فروری 2024 01:24pm
ناسا نے کروڑوں کلومیٹر دور سے بلی کی ویڈیو زمین پربھیج دی تجربے کا مقصد مریخ پر انسانوں کو بسانے جیسے پیچیدہ مشنز کے لیے رابطے بہتر بنانا تھا شائع 19 دسمبر 2023 01:45pm
ناسا کے خلائی جہاز میں خرابی، عجیب وغریب پیغامات بھیجنے لگا 5 سال کے منشن پر بھیجا گیا وائیجر ون 46 سال سے محو سفر ہے شائع 18 دسمبر 2023 10:40am
خلا میں 1.2جی بی فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرنے کا تجربہ کامیاب امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے ڈیٹا منتقلی کیلئے لیزر سسٹم قائم کیا گیا شائع 15 دسمبر 2023 11:14pm
ناسا کی گشتی گاڑی پرزیورنس نے مریخ پر ایک ہزار دن مکمل کرلیے، کیا کچھ جمع کیا امریکی خلائی ادارے کی گشتی گاڑی نے مریخ کے سرخ سیارے پر تاریخی لینڈنگ کے بعد اہم کامیابی حاصل کی اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 11:18pm
ناسا کا گمشدہ ’خلائی ٹماٹر‘ 8 ماہ بعد مل گیا، خلا باز کھانے کے الزام سے بری ٹماٹر کھا جانے کا الزام سہنے والے خلا باز فرینک روبیو ستمبر 2023 میں زمین پرواپس آ ئے تھے شائع 12 دسمبر 2023 10:56am
ناسا کو ایک کروڑ میل دور خلائی جہاز سے لیزر سگنل موصول یہ سگنل ناسا کے ڈیپ اسپیس آپٹیکل کمیونیکیشنز کے کامیاب ٹیسٹ کی تکمیل کو ظاہر کرتا ہے۔ شائع 27 نومبر 2023 05:49pm