پاکستان میں پہلاروزہ کب ہوگا؟

پاکستان میں پہلاروزہ کب ہوگا؟

خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ نئے چاند کی پیدائش جمعۃ المبارک یکم اپریل 2022 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 24 منٹ پر ہو گی۔
شائع 29 مارچ 2022 11:45am