پاکستان مون سون بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، الرٹ جاری آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 26 جولائ 2025 11:09am
پاکستان مون سون کے پانچویں اسپیل کا الرٹ جاری، شدید بارشوں کی پیشگوئی، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ شائع 26 جولائ 2025 08:29am
ضرور پڑھیں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی، بارشیں اور سیلاب — تباہی کی اصل وجوہات کیا ہیں؟ : آخر پاکستان میں یہ سب کچھ اتنی شدت سے کیوں ہو رہا ہے؟ کون ذمہ دار ہے؟ اور آگے کیا کیا جا سکتا ہے؟ شائع 25 جولائ 2025 11:26am
پاکستان گلگت بلتستان میں بارشوں سے اب تک کتنی جانیں گئیں اور کتنی تباہی ہوئی، رپورٹ جاری سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ضلع دیامر میں ہوا شائع 25 جولائ 2025 11:03am
پاکستان بارشوں کا چوتھا اسپیل آج پھر ملک بھر میں تباہی مچانے کو تیار، جاں بحق افراد کی تعداد 266 ہو گئی سرچ آپریشن کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 6 ہوگئی، گلگت بلتستان کا ملک سے فضائی اور زمینی رابطہ بھی منقطع شائع 25 جولائ 2025 09:20am
پاکستان بابوسر حادثہ: ڈاکٹر فیملی کے 2 افراد کی نمازِ جنازہ ادا، بچے کی میت بھی لودھراں پہنچ گئی ضلع دیامر میں ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا ہے، تمام سیاح محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 09:54am
پاکستان برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائر کرنل کی لاش مل گئی، بیٹی کی تلاش جاری، گاڑی کا دروازہ اور بونٹ بھی مل گیا علاقے میں سوگ کی فضا ہے اور اہلِ خانہ بے چینی سے کسی معجزے کے منتظر ہیں شائع 24 جولائ 2025 12:43pm
پاکستان ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اموات کی مجموعی تعداد 252 ہو گئی گجرات میں ریسکیو آپریشن کے دوران سیلابی ریلے میں گھرے 23 افراد کو بچا لیا گیا شائع 23 جولائ 2025 09:30pm
پاکستان خیبرپختونخوا بارشیں: 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد جاں بحق، بونیر کا واحد بجلی گھر ڈوب گیا مردان کی تحصیل رستم میں علی گاؤں اور حمزہ کوٹ کو آپس میں ملانے والا پل دریا برد ہو گیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 12:34pm
پاکستان دیامر میں 15 سیاح دو روز بعد بھی لاپتا، ڈاکٹر فیملی کے افراد کی دو میتیں لودھراں روانہ سیلاب سے شاہراہ ناران کاغان بابو سرکا 8 کلومیٹر کا علاقہ شدید متاثر، 200 سے زائد سیاحوں کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں چلاس منتقل اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 08:45am