پاکستان پنجاب بھر میں طوفانی بارشیں: پی ڈی ایم اے نے سیاحوں کو اہم ہدایات جاری کردیں طوفانی بارشوں کے باعث مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات ہیں، پی ڈی ایم اے شائع 17 اگست 2025 06:28pm
پاکستان کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ 17 سے 19 اگست تک سندھ کے بیشتر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات شائع 17 اگست 2025 03:09pm
پاکستان بابوسرٹاپ میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے لیے 4 ارب روپے امداد کا اعلان وزیراعظم نے وفاقی اداروں کو گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت اور دانش اسکول کے قیام کا اعلان بھی کیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2025 08:59pm
پاکستان چکوال میں بارشوں اور سیلاب کے تباہ کن اثرات: انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے کتنے ارب درکار؟ چکوال کی ضلعی انتظامیہ نے بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ تیار کر لی شائع 02 اگست 2025 10:27pm
پاکستان 5 اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے اسپیل کا الرٹ جاری بیشتر اضلاع میں گزشتہ ماہ سے بھی زیادہ مون سون بارشیں ہوں گی، پی ڈی ایم اے شائع 01 اگست 2025 06:35pm
پاکستان بارشوں کا قہر! حسن ابدال میں گاڑی نالے کی نذر، 4 خواتین جاں بحق، 5 کو بچا لیا گیا خیبر پختون خوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں سے افسوسناک واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 10:06pm
پاکستان پنجاب میں سیلابی صورتحال: کئی دیہات زیر آب، دریا کے ریلے نے تباہی مچادی پنڈدادن خان، سوہاوہ سمیت کئی علاقے شدید متاثر ہوئے۔ شکر گڑھ کے نالہ بیئں کا بہاؤ تیزی سے بڑھنے لگا شائع 29 جولائ 2025 11:34pm
پاکستان کل سے ملک بھر میں مزید بارشیں، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی شائع 27 جولائ 2025 06:54pm
پاکستان لیہ، جہلم، تونسہ اور راجن پور میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، کئی علاقے زیرِ آب، سیکڑوں مکین متاثر گھروں میں پانی داخل ہونے سے متاثرہ افراد کا کھانے پینے کا سامان بھی خراب ہو گیا، شہری کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں شائع 27 جولائ 2025 03:55pm
پاکستان بابوسر لینڈ سلائیڈنگ: ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی چلاس تھک نالےمیں سیلاب سےتباہی کےبعدسرچ اینڈریسکیوآپریشن جاری اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 04:13pm
پاکستان دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ، تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پرپی ڈی ایم اے پنجاب کی فلڈ ریلیف سرگرمیاں جاری شائع 27 جولائ 2025 10:58am
پاکستان 28 جولائی سے مزید مون سون بارشیں، پی ڈی ایم اے نے 5 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا 28سے 31 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے شائع 26 جولائ 2025 08:59pm
پاکستان مون سون بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، الرٹ جاری آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے شائع 26 جولائ 2025 11:09am
پاکستان مون سون کے پانچویں اسپیل کا الرٹ جاری، شدید بارشوں کی پیشگوئی، طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ شائع 26 جولائ 2025 08:29am
پاکستان آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ آزاد کشمیر میں آنے والے سیاحوں اور عوام کو پہاڑی علاقوں اور ندی نالوں کے قریب نہ جانے اورغیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت شائع 25 جولائ 2025 11:23pm
پاکستان بابو سرٹاپ کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، 10 سے 12 افراد تاحال لاپتہ لاپتا افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری، ترجمان گلگت بلتستان حکومت اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 07:57pm
ضرور پڑھیں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی، بارشیں اور سیلاب — تباہی کی اصل وجوہات کیا ہیں؟ : آخر پاکستان میں یہ سب کچھ اتنی شدت سے کیوں ہو رہا ہے؟ کون ذمہ دار ہے؟ اور آگے کیا کیا جا سکتا ہے؟ شائع 25 جولائ 2025 11:26am
پاکستان گلگت بلتستان میں بارشوں سے اب تک کتنی جانیں گئیں اور کتنی تباہی ہوئی، رپورٹ جاری سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ضلع دیامر میں ہوا شائع 25 جولائ 2025 11:03am
پاکستان بارشوں کا چوتھا اسپیل آج پھر ملک بھر میں تباہی مچانے کو تیار، جاں بحق افراد کی تعداد 266 ہو گئی سرچ آپریشن کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 6 ہوگئی، گلگت بلتستان کا ملک سے فضائی اور زمینی رابطہ بھی منقطع شائع 25 جولائ 2025 09:20am
پاکستان بابوسر حادثہ: ڈاکٹر فیملی کے 2 افراد کی نمازِ جنازہ ادا، بچے کی میت بھی لودھراں پہنچ گئی ضلع دیامر میں ریسکیو آپریشن مکمل ہوگیا ہے، تمام سیاح محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق اپ ڈیٹ 25 جولائ 2025 09:54am
پاکستان پنجاب میں بارشیں: لاہور میں گھر کی چھت گرنے سے 2 خواتین زخمی چکوال، کلرکہار، سرگودھا،منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد و دیگر اضلاع میں بھی بارش شائع 24 جولائ 2025 05:31pm
پاکستان برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائر کرنل کی لاش مل گئی، بیٹی کی تلاش جاری، گاڑی کا دروازہ اور بونٹ بھی مل گیا علاقے میں سوگ کی فضا ہے اور اہلِ خانہ بے چینی سے کسی معجزے کے منتظر ہیں شائع 24 جولائ 2025 12:43pm
پاکستان بابوسر سیلاب میں بہہ جانے والی ڈاکٹر فیملی کے زخمی سربراہ لودھراں منتقل، ٹانگ میں شدید فریکچر بابوسر سیلاب میں بہہ جانے والی ڈاکٹر کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 روز بعد مل گئی اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 03:32pm
لائف اسٹائل کلاؤڈ برسٹ (بادل کا پھٹنا) کیا ہے اور ایسا گلگت بلتستان میں بار بار کیوں ہو رہا؟ ”کلاؤڈ برسٹ“، یا بادل کا پھٹ جانا، ایک ایسا قدرتی واقعہ ہے جسے سن کر ایسا لگتا ہے جیسے آسمان پھٹ پرا ہو شائع 24 جولائ 2025 09:53am
پاکستان ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اموات کی مجموعی تعداد 252 ہو گئی گجرات میں ریسکیو آپریشن کے دوران سیلابی ریلے میں گھرے 23 افراد کو بچا لیا گیا شائع 23 جولائ 2025 09:30pm
پاکستان پنجاب میں بارشوں سے چکوال اور جہلم میں بڑے پیمانے پر نقصان، وسیع رقبہ زیر آب جہلم کے علاقے خورد، نئی آبادی بھمبر، دارا پور، سوہاوہ میں سیکڑوں لوگ بے یارو مددگار ہوگئے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 11:19pm
پاکستان ایبٹ آباد، ہری پور میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری تحصیل خان پور میں پہاڑی تودہ سڑک پر گرنے سے بگلہ کلالی اور گردونواح کے علاقوں کا راستہ مکمل طور پر بند ہو گیا شائع 23 جولائ 2025 08:20pm
پاکستان 9 مئی کے واقعات کا ماسٹرمائنڈ اڈیالہ جیل میں ہے، ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جا سکتا، شرجیل میمن 59 عمارتیں خالی کرائی جا چکی ہیں، حکومت چھ ماہ کا کرایہ کرایہ داروں کو فراہم کر رہی ہے، شرجیل میمن شائع 23 جولائ 2025 07:26pm
پاکستان ملک بھر میں بارشوں سے آبی ذخائر میں اضافہ، پنجاب کے کچھ شہروں میں فلڈنگ کا خطرہ برقرار فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کیمطابق سیالکوٹ فیصل آباد گوجرانولہ میں مون سون بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے شائع 23 جولائ 2025 07:11pm
پاکستان خیبرپختونخوا بارشیں: 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد جاں بحق، بونیر کا واحد بجلی گھر ڈوب گیا مردان کی تحصیل رستم میں علی گاؤں اور حمزہ کوٹ کو آپس میں ملانے والا پل دریا برد ہو گیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 12:34pm