پاکستان شائع 03 اگست 2023 09:10pm پاکستان میں انتخابات پر خونریزی سے خدشات بڑھ گئے، فارن پالیسی میگزین 2013 کی انتخابی مہم کے دوران حملے ہوئے لیکن عام انتخابات ملتوی نہیں ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 06:40pm باجوڑ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے کا اعلان مولانا فضل الرحمان کا اپنی طرف سے فی کس 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 07:01pm قرآن کی بے حرمتی کرنے والا دنیا کے جس حصے میں ہو ہم بدلہ لیں گے، مولانا فضل الرحمان تم نے ہماری سرخ لکیر کو کراس کیا ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 05:21pm کراچی: سویڈن قرآن کی بے حرمتی، مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر کارکنان پریس کلب پہنچ گئے ارکنان نے اسرائیل اور سویڈن کا پرچم پیروں تلے روندا
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 09:43pm 10 سال پہلے کہا تھا عمران خان بیرونی ایجنٹ ہے، حقائق سامنے آرہے ہیں، فضل الرحمان وقت کے ساتھ اصل حقائق سامنے آرہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 07:51pm چوروں کےہاتھ میں حکومت ہوتوچوری کیسےختم ہوگی، امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا میں15ماہ میں کرپشن میں ریکارڈاضافہ ہوا، سراج الحق
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 11:43pm ساڑھے 3 سال حکومت کرنے والے کا جنازہ نکالا اب دفن کریں گے، مولانا فضل الرحمان اسرائیل امریکا اور مغرب کےہاتھوں کا خنجر ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 07:07pm نواز شریف نومبر میں الیکشن کی تیاریاں کرنے لگے، فضل الرحمان کو منانے کی سرتوڑ کوششیں وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 08:24am پی ڈی ایم کی اب ضرورت باقی نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان ن لیگ پر برہم دبئی میں ہونے والے مذاکرات اچانک نہیں منصوبہ بندی سے ہوئے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 07:32pm جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 16 جولائی کو طلب، اہم فیصلے متوقع مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 11:50pm مولانا فضل الرحمان کی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے گھر آمد ملاقات میں اہم سیاسی اور معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2023 09:00pm ہم نے 2018 کی دھاندلی کے سرپرست رہنے دیئے نہ ان سے فائدہ اٹھانے والے، فضل الرحمان کسی پر الزام نہ لگاؤ ہم نے تمہارا تختہ الٹا ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2023 08:31pm علی امین گنڈا پور کا نامعلوم مقام سے مولانا فضل الرحمان کے نام آڈیو پیغام ہمارے دور کے منصوبوں پر مولانا فضل الرحمان تختیاں لگا رہے ہیں، علی امین
پاکستان شائع 17 جون 2023 10:00pm اگلی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے، مولانا فضل الرحمان ملک کی ترقی میں روکاٹ ڈالنے والا فتنے کا خاتمہ ہو چکا ہے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 13 جون 2023 05:30pm سی پیک کو روکنے کے لئے تیسری قوت پیدا کی گئی، مولانا فضل الرحمان چین کے ساتھ ہماری دوستی غیرمتنازع ہے، فضل الرحمان
پاکستان شائع 12 جون 2023 05:06pm معیشت اس قدر گرچکی ہے اسے اگلی حکومت اٹھائے گی، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی نے چین کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 11:44pm سکیورٹی ایجنسیز سپریم کورٹ پر قبضہ جمانے والے غنڈوں کی سہولت کاری میں مصروف ہیں، عمران خان پوری دنیا میں احتجاج ہوتا ہے لیکن کہیں گولیاں نہیں چلتیں، عمران خان
پاکستان شائع 13 مئ 2023 01:59pm سیاست میں مداخلت سے انکار پر فوج اور آرمی چیف پر حملے کیے جارہے ہیں، پی ڈی ایم پی ڈی ایم کی آرمی چیف کیخلاف عمران خان کے بیان کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:46pm مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان، تجویز کس نے دی؟ پیپلزپارٹی نے بھی پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 07 مئ 2023 12:13am افغان وزیر خارجہ کا اسلام آباد میں پاکستانی سیاستداوں کے اعزاز میں عشائیہ ملاقات میں دونوں ممالک کے دو طرفہ مشترکہ سیاسی، تجارتی، راہداری اور مفادات پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 04:06pm پارلیمنٹ سپریم، الیکشن اکتوبر میں ہوں گے، وزیراعظم پارلیمنٹ کی بالادستی کو مقدم رکھا جائے گا، اتحادی جماعتوں کا فیصلہ
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 10:59am جے یو آئی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا اجلاس 3 سے 4 دن جاری رہ سکتا ہے، اسلم غوری
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 11:25am آرمی چیف کا دورہ چین ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرے گا، شیخ رشید آصف زرداری بلاول بھٹو کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 02:58pm عمران خان سے مذاکرات کے فلسفے اور دلیل کو نہیں مانتے، مولانا فضل الرحمان جس نےملک کو دیوالیہ کیا،اس سے مذاکرات کس لیے کریں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 02:12pm سپریم کورٹ نے حکومت کو آخری موقع دے دیا، حکم عدولی پر نااہلی پکی ہے، پرویز الہٰی فضل الرحمان کو الیکشن کی جلدی تھی، آج وہی مخالفت میں پیش پیش ہیں، پی ٹی آئی صدر
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 04:35pm سپریم کورٹ میں عمران خان کیلئے لچک ہے تو ہمارے لئے کیوں نہیں، فضل الرحمان عدالت کو پارلیمنٹ کا احترام کرنا ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 09:25am عید کے بعد مذاکرات کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوگی، بلاول بھٹو وزیرخارجہ نے جے یو آئی سربراہ کے ساتھ بات چیت سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 07:56pm انتخابات کیس : 26 اپریل کو سیاسی جماعتوں کا اجلاس، 27 کو عدالت میں رپورٹ طلب بڑی عید جولائی میں ہے جس کے بعد الیکشن ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:33pm مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے انکار مذاکراتی عمل سے کوئی کوئی مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوگا، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 09 اپريل 2023 12:39pm آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے رابطے تینوں رہنماؤں کی پارلیمنٹ کی بالادستی کو یقینی بنانے کیلئے مشاورت
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم