’27ویں منظور، اب 28ویں ترمیم کی تیاری کریں‘ حکومت مطلوبہ نمبر حاصل کرنے میں تاحال کامیاب نہیں ہو سکی شائع 10 نومبر 2025 12:09pm
مولانا فضل الرحمان کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پر گفتگو بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے شائع 08 نومبر 2025 11:56pm
آرٹیکل 243 میں تبدیلی سے جمہوری نظام متاثر ہوا تو مخالفت کریں گے: مولانا فضل الرحمان حکومت کو 26 ویں ترمیم سے 35 شقیں نکالنے پر مجبورکیا، جے یو آئی ف کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 07:32pm
فیصل واوڈا کوئی پیغام نہیں لائے، 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ آئے گا تو بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے کوئی اعتراضات عائد نہیں کیے، فیصل واوڈا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 09:49pm
صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف مولانا فضل الرحمان کا جمعہ کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان علما کرام جمعے کے خطبات میں ٹرمپ کے بدنام زمانہ نکات کے خلاف قراردادیں منظور کروائیں، عبدالغور حیدری شائع 02 اکتوبر 2025 10:57pm
خیبرپختونخوا میں سرکاری فنڈز کا کتنے فیصد حصہ مسلح گروہوں کو دیا جاتا ہے؟ مولانا کا بڑا انکشاف قبائلی علاقوں میں مسلح گروہوں کا راج ہے، فضل الرحمان کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب شائع 17 اگست 2025 09:59pm
وزیراعظم ہاؤس میں جرگہ: میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں ضم شدہ اضلاع کا کوٹا بحال قبائل نے پاکستان کی سلامتی کیلئے ہمیشہ قربانیاں دیں، ضم شدہ اضلاع میں امن کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شائع 24 جولائ 2025 09:34pm
مولانا فضل الرحمان کی ڈیگاری واقعے کی مذمت: ”بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں حکومتی رٹ نہیں“ مولانا فضل الرحمان کا دوٹوک موقف: سود کے خاتمے کا حتمی وقت مقرر، مسلح جدوجہد حرام قرار شائع 23 جولائ 2025 07:22pm
پی ڈی ایم کا سر اپوزیشن میں ہے اور دھڑ حکومت کررہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دلچسپ تبصرہ تحاریک میں باہمی مشاورت کی ضرورت ہوتی ہے، سربراہ جے یو آئی کی آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں خصوصی گفتگو شائع 18 جولائ 2025 08:45pm
نئے صوبے پاکستان کی ضرورت ہیں، فاٹا کو ایک صوبے کا اسٹیٹس دیا جا سکتا ہے، مولانا فضل الرحمان انضمام کے بعد صوبے میں بھی ترمیم کرنا ہوگی، سربراہ جے یو آئی ف کی آج نیوز کے پروگرام روبرو میں خصوصی گفتگو شائع 17 جولائ 2025 08:56pm
پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں، مولانا فضل الرحمان مدارس بل پر حکومتی اتحاد کی بدنیتی ظاہر ہو چکی ہے، سربراہ جے یو آئی کی حکومت پر تنقید شائع 14 جولائ 2025 07:37pm
مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا علی امین گنڈا پور تمہارا چیلنج قبول ہے، تمہاری اوقات نہیں کہ مولانا تمہارا چیلنج قبول کرے، انجینئر ضیاء الرحمان شائع 14 جولائ 2025 06:10pm
خیبرپختونخوا میں سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل گورنر فیصل کریم کنڈی، امیرمقام، پرویزخٹک اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات شائع 14 جولائ 2025 08:57am
جے یو آئی اور پی ٹی آئی میں بیان بازی عروج پر، گنڈاپور و ضیاءالرحمان آمنے سامنے علی امین اپنے بھائی سے استعفیٰ دلوائیں اور مجھ سے مقابلہ کروائیں، انجینئر ضیاءالرحمان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 10:44am
علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا مولانا میرے بھائی سے الیکشن لڑلیں، اگر بھائی ہارا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 13 جولائ 2025 06:19pm
فضل الرحمان کو ”فارم 47 کا بینیفیشری“ کہنے پر حافظ حمداللہ کا علی امین گنڈاپور کو سخت جواب ’مولانا فضل الرحمان کو فارم 47 کا بینیفیشری کہنے والا یہ بتائے کہ خود کس کے این او سی پر خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنا؟‘ حافظ حمداللہ شائع 13 جولائ 2025 11:23am
مولانا فضل الرحمان نے کے پی میں تبدیلی کی خواہش ظاہر کردی کے پی حکومت جعلی اور دھاندلی کی پیداوار ہے، صوبہ کسی کشمکش کا متحمل نہیں ہو سکتا، مولانا فضل الرحمان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2025 08:42am
اپوزیشن کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں، فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی سینیٹ کی جنرل اور خواتین کی نشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا شائع 11 جولائ 2025 08:37pm
پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سینیٹ انتخابات کے حوالے سے مشاورت خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 09:08pm
لاہور: مولانا فضل الرحمان کا تاجروں کے مطالبات کی حمایت کا اعلان حکومت کی غلط پالیسیاں غربت میں اضافہ کررہی ہیں، مولانا فضل الرحمان شائع 07 جولائ 2025 02:17pm
وزیراعظم کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان کو ایف سی کی سیکیورٹی مل گئی سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ ڈی آئی خان میں ان کو ایف سی ون سیکیورٹی دی گئی شائع 02 جولائ 2025 05:14pm
ہم نے نہ پچھلی حکومت کو چلنے دیا تھا نہ اِس حکومت کو چلنے دیں گے، مولانا فضل الرحمان قوم کو اسلام آباد کی جانب مارچ کے لیے تیار رہنا چاہیئے، سربراہ جے یو آئی کا خطاب شائع 29 جون 2025 09:26pm
پیپلز پارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، بیٹے کی خیریت دریافت کی ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور بجٹ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 21 جون 2025 11:20pm
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود پر حملے اور اغوا کی کوشش پر تشویش کا اظہار کیا شائع 21 جون 2025 12:09am
آئی ایم ایف کے دباؤ پر قانون سازی، خودمختاری پر سوالیہ نشان ہے، مولانا فضل الرحمان بات پسند نہ آنے پر اپوزیشن کی آواز بند کردی جاتی ہے،مولانافضل الرحمان شائع 20 جون 2025 09:05am
کسی نے بھی موجودہ بجٹ کی تعریف نہیں کی، ہر شعبے نے تنقید کی، مولانا فضل الرحمان ہمارے دو صوبوں میں حکومتی رٹ موجود نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی ف کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال اپ ڈیٹ 19 جون 2025 06:15pm
مولانا فضل الرحمان کا کم عمری میں شادی کے قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان قرآن و سنت کے منافی قانون سازی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، پریس کانفرنس شائع 01 جون 2025 06:05pm
مودی کا آخری سال ہے، اپوزیشن اور اتحادی اس سے نالاں ہیں، فواد چوہدری دہشتگردی اندرونی حمایت کے بغیر ممکن نہیں، سابق وفاقی وزیر کی آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو شائع 31 مئ 2025 10:17pm
جنگ بندی کسی معاہدے کے تحت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان ضرورت اس بات کی ہے کہ قومی یکجہتی کو دوام دیں، سربراہ جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 19 مئ 2025 11:28pm
پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر غزہ کا بدلہ لے لیا، مولانا فضل الرحمان اگر حکمران اجازت دیں تو اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، سربراہ جے یو آئی شائع 15 مئ 2025 08:42pm