پاکستان لاپتہ افراد کمیشن میں سال 2024 میں گزشتہ 6 برسوں کے دوران کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کمیشن نے پیش رفت رپورٹ جمع کرادی شائع 19 جنوری 2025 10:05pm
پاکستان پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، سپریم کورٹ آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے شائع 03 دسمبر 2024 01:09pm
دنیا مردہ قرار دے کر جلایا جاچکا شخص اپنے ہی چوتھے میں جا پہنچا، پولیس اور گھر والے حیران رہ گئے بھارتی ریاست گجرات کا برجیش پٹیل دو ہفتوں سے لاپتا تھا، ذہنی حالت درست نہیں رہی۔ شائع 17 نومبر 2024 10:50pm
پاکستان انتظار پنجوتھا لاپتہ: اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن وکیل سے پہلے شہری بھی ہیں ان کے حقوق کی پروٹیکشن ہونی چاہیے، عدالت شائع 09 اکتوبر 2024 04:40pm
پاکستان 4 لاپتہ بھائیوں کا کیس: پولیس افسران رپورٹ سمیت ذاتی حیثیت میں طلب چیف جسٹس عامر فاروق نے جنوری سے لاپتہ بھائیوں کی عدم بازیابی پر اظہار برہمی شائع 07 اکتوبر 2024 12:13pm
پاکستان ایجنسیوں کا شہریوں کو اغوا کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، جسٹس بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ فیضان عثمان کی بازیابی کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا شائع 18 ستمبر 2024 03:27pm
پاکستان عمران خان کے سیکیورٹی چیف کی عدم بازیابی: ہر سیکٹر سے بندہ اٹھایا جا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز اور متعلقہ ایس پی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا شائع 12 ستمبر 2024 12:45pm
پاکستان لاپتہ طالبعلم کی بازیابی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس پولیس کی عدالت میں آ کر سچ بولنے کی قابلیت نہیں ہوتی، آپ چاہتے ہیں کہ ایک 17 سال والا سچ بولے؟ عدالت اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 05:48pm
پاکستان لاپتہ فیضان بازیابی کیس: حساس اور متعلقہ ادارے سے 7 روز میں تفصیلی رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی فیضان کو شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کردی شائع 11 ستمبر 2024 11:51am
پاکستان اسلام آباد سے لاپتہ شہری فیضان عثمان گھر پہنچ گیا، والد کی تصدیق جسٹس بابر ستار نے 11 ستمبر تک آئی جی اسلام آباد کو شہری کی بازیابی کی مہلت دے رکھی تھی شائع 09 ستمبر 2024 02:48pm
پاکستان 4 بھائیوں کی بازیابی کا کیس: پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو شامل تفتیش کرنے کا حکم پولیس کو آزاد کروائیں پولیس آزاد نہیں ہوگی تو حالات بہتر نہیں ہوں گے، جسٹس اعجاز انور شائع 09 ستمبر 2024 11:47am
پاکستان سگے بھائیوں کی بازیابی کا کیس: عدالت نے نادرا کو شوکاز نوٹس جاری کردیا لاپتہ افراد کے مسئلے پر لوگ پریشان ہیں، عدالت آنا بند ہوگئے ہیں، عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی شائع 05 ستمبر 2024 11:25am
پاکستان لاپتہ شہری فیضان کی بازیابی کیلئے آئی جی اسلام آباد کو 10 ستمبر تک کی مہلت ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ لوگوں کو اٹھانے کا سلسلہ بغیر کسی خوف کے جاری ہے، جسٹس بابر ستار شائع 04 ستمبر 2024 11:25am
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو مغوی کا فون نمبر اور گاڑی ٹریس کرنے کی ہدایت کر دی شائع 03 ستمبر 2024 11:26am
پاکستان اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی: اٹارنی جنرل کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت اٹارنی جنرل اعلیٰ اور ذمہ دار عہدیدار ہیں مناسب یہ ہے جلد کچھ کریں، چیف جسٹس عامر فاروق شائع 30 اگست 2024 12:36pm
پاکستان اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی سلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ملازم فیضان کے واپس آجانے پر بازیابی درخواست نمٹادی شائع 27 اگست 2024 12:02pm
پاکستان کوٹری سے حیدرآباد جانے والے 4 دوست پرا سرار طور پر لاپتہ چاروں نوجوانوں کے موبائیل فون بھی بند ہیں، اہل خانہ شائع 24 اگست 2024 08:01pm
پاکستان بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت ڈیو پراسس فالو نہیں کرتی تو پھر کیا کہہ سکتے ہیں، اس سے ملک کی کتنی بدنامی ہورہی ہے، ان کو اندازہ نہیں، عدالت شائع 23 اگست 2024 12:43pm
پاکستان گزشتہ حکومت کی طرح اب بھی ویسے ہی لوگ لاپتہ ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لاپتہ پی ٹی آئی کارکن کی گمشدگی کا معاملہ اٹارنی جنرل کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:45pm
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کارروائی جاری رکھنے کا حکم عدالت نے دیگر شہریوں کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹیز اور پی ٹی ایف سیشنز کرنے کی ہدایت کردی شائع 16 اگست 2024 10:53am
پاکستان اظہر مشوانی کے بھائیوں کو منگل تک بازیاب کراکے پیش کرنے کی مہلت امید ہے کیس آئندہ منگل تک ختم ہوجائے گا، تفصیلی آرڈرجاری کروں گا، جسٹس میاں میاں گل حسن اورنگزیب شائع 15 اگست 2024 02:49pm
پاکستان لاپتہ افراد کیس: آئین کو تبدیل کر کے بنیادی حقوق نکال دیں اور ملک کو اسی طرح چلائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میرے ساتھی جج نے ایک کیس میں سخت آرڈرکیا تو آج کی حکومت کی پروپیگنڈا مشینوں نے پروپیگنڈا شروع کردیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 11:51am
پاکستان اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی پر عدالت کا توہینِ عدالت کی کارروائی کا فیصلہ عدالت نے سیکرٹری دفاع، داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا شائع 13 اگست 2024 11:00am
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کو بازیاب کرا کے پیش کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر جواب دیکھیں گے بصورت دیگر میرے پہلے بھی آرڈرز موجود ہیں، جسٹس میاں گل اورنگزیب شائع 09 اگست 2024 11:26am
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہباز گل کے بھائی کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم سخت آرڈر کریں تو ججز کیخلاف کارروائی شروع ہو جاتی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 12:48pm
پاکستان لاپتہ افراد کیس: وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ برہم ضرورت پڑی تو ہم علی امین گنڈا پور کو دوبارہ طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:41pm
پاکستان لوگ مسنگ ہوجاتے ہیں ریاست بے خبر، بلوچستان اور کے پی کے بعد اب اسلام آباد میں یہ ہورہا ہے، جسٹس ارباب پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹراحمدجنجوعہ کی بازیابی درخواست پرجاری سماعت کے دوران جسٹس اربار محمد طاہر کے ریمارکس شائع 22 جولائ 2024 10:25am
پاکستان کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذکرات کامیاب، دھرنا ختم لاہتہ ظہیر بلوچ کی بہن یاسمین عبداللہ اور حکومتی وفد کے درمیان تحریری معاہدے کے بعد دھرنا 15 دن کیلئے مؤخر کیا گیا شائع 14 جولائ 2024 01:55pm
پاکستان لاپتا لڑکی کا کیس، پولیس نے ماں پر لڑکی کے فروخت کا الزام عائد کردیا لڑکی کا والد بیان ریکارڈ کرانے سے گریزاں ہے، پولیس شائع 10 جولائ 2024 05:00pm
پاکستان ناران کاغان جانیوالے ایک ہی خاندان کے لاپتہ 9 افراد ایف آئی اے کو مطلوب تھے، پولیس لواحقین کو ایف آئی اے سے رابطہ کرنے کا کہہ دیا ہے، پولیس شائع 07 جولائ 2024 09:11pm