فالوورز نہ آنے پر یوٹیوبر نے اپنا لاکھوں کا اسٹوڈیو جلا دیا دھواں تیزی سے پورے مکان میں پھیل گیا، اور لوہے کے بند دروازے کے باعث اہلِ خانہ اندر پھنس گئے۔ اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 12:13pm
علاج کا نیا انداز، اب گھوڑے کریں گے جسم اور ذہن کی شفایابی یہ سینٹر دبئی کا اپنی الگ نوعیت کا پہلا ذہنی اور جسمانی ویلنیس سینٹرہے۔ شائع 10 فروری 2026 10:25am
ٹرمپ کے ذہنی توازن پر پھر سوال اٹھنے لگے، ’سوچ مکمل کرنے میں بھی مشکل‘، ماہرین پریشان وہی ٹرمپ، جو سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے ذہنی استحکام پر بارہا سوال اٹھاتے رہے، اب خود انہی الزامات کی زد میں ہیں اپ ڈیٹ 04 اگست 2025 04:27pm
تھکن اور ’برن آؤٹ‘ میں کیا فرق ہے؟ آپ دونوں میں سے کس کا شکار ہیں؟ عام تھکن اور برن آؤٹ میں فرق جاننا ضروری ہے، کیونکہ برن آؤٹ صرف جسمانی نہیں بلکہ ذہنی و جذباتی تباہی کا سبب بھی بن سکتا ہے شائع 25 جون 2025 11:54am
ہارر فلمیں دیکھنے سے آپ کے دماغی افعال اور رویے پر کیا خطرناک اثرات پڑتے ہیں؟ ہارر فلمیں پریشانیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت اور اضطراب یا OCD جیسے مسائل والے افراد کے لیے مددگار بھی ثابت ہوسکتی ہیں شائع 23 جون 2025 03:22pm
تھکن آپ کے دماغ میں ہے یا جسم میں؟ جاننا کیوں ضروری ہے؟ ذہنی اور جسمانی تھکن میں فرق کرنا ضروری ہے تاکہ ہم اپنی توانائی کی سطح کو بہتر طریقے سے منظم کر سکیں شائع 27 فروری 2025 11:45am
ڈیٹنگ ایپس صارفین کی نفسیاتی اور جسمانی صحت کو کیسے متاثر کر رہی ہیں؟ لوگ ایپس پر زیادہ وقت گزارتے ہیں لیکن اصل زندگی میں تعلقات بنانے میں مشکل محسوس کرتے ہیں شائع 04 فروری 2025 12:37pm
معمولی دوائی سے دماغی ٹیومر کا علاج ممکن سائنسدانوں نے کم خرچ اور موثر اینٹی ڈیپریسنٹ دریافت کی ہے جو برین ٹیومر کو بھی مات دے سکتی ہے شائع 21 ستمبر 2024 05:26pm
اپنے بچے کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کے لئے 5 تجاویز والدین اپنے بچوں کو مضبوط بنانے کے لیے فعال اقدامات کریں شائع 28 مئ 2024 02:16pm
اداکارہ ہانیہ عامر نے ذہنی صحت سے متعلق انکشاف کر دیا ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر پوسٹ شئیر کر دی شائع 21 اپريل 2024 04:35pm
ذہنی امراض اور ٹینشن میں کمی کا منفرد طریقہ، ’ساؤنڈ باتھ‘ یہ کس طرح تناؤ کو دور کرنے، توانائی بڑھانے اور نیند کو بہتر بنانے میں معاون ہے؟ شائع 24 فروری 2024 10:14pm
انسانی یادداشت بہتر بنانے والی 10 اہم عادات جب تک انسان کا دماغ پُر سکون نہیں ہوگا وہ اپنے دیگر کاموں کوبہتر طریقے سے سرانجام دینے میں ناکام رہے گا اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 01:04pm
سردیوں میں ڈاکٹروں کے چکر سے ببچنا چاہتے ہیں تو یہ ایک پھل کھائیں اورنج دل کی صحت کو برقرار رکھنے میں معجزانہ ثابت ہوتا ہے شائع 16 نومبر 2023 06:00am
نومولود بچوں کو کھیل کھیل میں ہی ہوشیار کیسے بنایا جائے؟ بچے سے باتیں کرنے سے آپ کے بچے کو زبان اور بات چیت کی مہارت سیکھنے میں مدد ملتی ہے شائع 27 اکتوبر 2023 05:49pm
دودھ میں ایک چٹکی ہلدی روزانہ ملا کر پینے کا جادو اثر زخموں کو ٹھیک کرنے سے لے کر سردی کے علاج تک، ہلدی کا دودھ ہمیشہ بہترین علاج شائع 25 اکتوبر 2023 01:32pm
امریکی نوجوانوں میں ذہنی مسائل فیس بک کی بانی کمپنی میٹا کے سبب پیدا ہوئے، 33 ریاستوں کا دعویٰ 'میٹا الگورتھم نوجوانوں میں مشغولیت کا ایک نشہ آور چکر پیدا کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے' شائع 25 اکتوبر 2023 10:27am
ایک جمائی لے تو دوسرے بھی ایسا کیوں کرتے ہیں کسی اور کو جمائی لیتے دیکھ کر دوسرے بھی سستی کا شکار ہونے لگتے ہیں اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 04:15pm
بچے کو پُراعتماد بنانے کے لیے اپنی بات کہنے دیں بچے کواسکی آواز کا استعمال اور ثابت قدم رہنا سکھانا زندگی کی ایک اہم مہارت ہے شائع 18 اکتوبر 2023 12:01pm
وہ بیماریاں جو خواتین کے لیے خاموش قاتل ہیں خواتین نوکری پیشہ ہوں یا گھریلو ، دونوں کی صحت انتہائی اہم ہے شائع 16 اکتوبر 2023 04:08pm
سرخ سبزیوں اور پھلوں کے پوشیدہ فوائد دل، دماغ، نظر کی مضبوطی چایئے اور کینسر سے بچنا پے تو انہیں کھانا اپنی عادت بنا لیں شائع 16 اکتوبر 2023 01:56pm
ہر وقت آن لائن رہنے والے ہوشیار باش عادی افراد اس کے نقصانات جان کر سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے شائع 11 اکتوبر 2023 01:05pm
پاکستان میں 40 فیصد افراد مختلف ذہنی مسائل کا شکار ذہنی صحت کے حوالے سے شہریوں کی صورتحال اچھی نہیں، ماہر نفسیات شائع 10 اکتوبر 2023 02:21pm
ماہرہ خان 7 سال سے خطرناک ذہنی بیماری میں مبتلا 'میری حالت کافی خراب ہوگئی تھی، مجھے اٹیکس آنے لگتے تھے اور بے ہوش ہو جاتی تھی' شائع 29 اگست 2023 05:35pm
دماغ کا مدافعتی نظام خود کنٹرول کریں اورخوش رہنا سیکھیں نفسیاتی مدافعتی نظام: آپ کو مضبوط بنانے کے چار طریقے - اور ایک خوش حال، پرسکون زندگی گزاریں شائع 15 اگست 2023 11:11am
عمر رسیدہ افراد اپنی نفسیاتی صحت کی حفاظت کیسے کرسکتے ہیں؟ 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کو نفسیاتی صحت کے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 03:09pm
آدھے سر کے درد کی وجوہات اور مؤثرعلاج مائیگرین کا شمار سردرد کی بدترین قسم میں کیا جاتا ہے شائع 04 اگست 2023 01:09pm
گھڑی نہ دیکھیں، رات گئے آنکھ کھلنے پر دوبارہ سونے کا طریقہ ادویات کے بجائے دلچسپ تھیراپیز کو معمول کا حصہ بنائیں اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 12:36pm
ذہنی تناؤ کھیل کھیل میں بھی ختم کیا جاسکتا ہے یہ بھی جانیں کہ آپ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں یا نہیں شائع 03 اگست 2023 11:15am
خراب یا اُداس موڈ کو کیسے ٹھیک کیا جائے؟ ڈپریسڈ موڈ کو دور کرنے کا واحد حل محض موبائل کا استعمال نہیں ہے۔ شائع 30 جولائ 2023 12:54pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم دماغ ، ’کسی کو پیچھے نہ چھوڑیں‘ ورلڈ برین ڈے انسانی دماغ کی اہمیت اور بیماریوں سے متعلق آگاہی دیتا ہے شائع 22 جولائ 2023 03:54pm