سانحہ 9 مئی جلاؤ گھراؤ کیس: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے شائع 07 اکتوبر 2023 12:20pm
پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ملک سرفراز کھو کھر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی کے باعث پی ٹی آئی کو چھوڑا، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی شائع 06 اکتوبر 2023 06:11pm
عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm
پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے شائع 04 اکتوبر 2023 11:54pm
پی ٹی آئی نے عثمان ڈار کا انٹرویو ’نئی بوتل میں پرانی شراب‘ قرار دے دیا عثمان ڈار کے پارٹی اور سیاست کو خیر باد کہنے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا رد عمل شائع 04 اکتوبر 2023 11:48pm
سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 4 مفرور پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار عدالت کا مفرور ملزمان کے خاکے آویزاں اور جائیداد کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم شائع 04 اکتوبر 2023 10:42pm
عمران خان نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی، 9مئی جنرل منیر کو ہٹانے کیلئے تھا، عثمان ڈار شاید عمران خان کو فوج کے اندر سے بھی حمایت حاصل تھی، عثمان ڈار اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 09:35pm
پی ٹی آئی کے 3 سابق ارکان صوبائی اسمبلی کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے گرفتار پشاور ہائیکورٹ شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا شائع 04 اکتوبر 2023 04:35pm
حسان نیازی کی گرفتاری کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ حسان نیازی کی گرفتاری غیرقانونی ہوئی، وکیل شائع 03 اکتوبر 2023 07:37pm
شیخ رشید کا بھتیجا شیخ شاکر اور ملازم 16 روز بعد گھر پہنچ گئے وکیل نے لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں گھر پہنچنے کی تصدیق کردی شائع 02 اکتوبر 2023 05:01pm
9 مئی پرتشدد واقعات کے درج 2 مقدمات میں یاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت ملتوی عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا شائع 30 ستمبر 2023 06:23pm
کرک: پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن پر پولیس کا دھاوا، آنسو گیس کی شیلنگ پولیس نے پی ٹی آئی کے 30 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرکے تخت نصرتی حوالات منتقل کیا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:37pm
حساس ادارے کی عمارت پر حملے کے مقدمے میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات شامل پولیس کا علی افضل ساہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے عدالت سے رجوع شائع 23 ستمبر 2023 10:23pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور، 55 کی خارج انسداد دہشتگری عدالت کے جج نے 64 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:06pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے 28 ملزمان کے اشتہار جاری کردیے ملزمان جان بوجھ کر روپوش ہو چکے ہیں، تفتیشی افسران شائع 22 ستمبر 2023 11:12am
9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 125 اراکین کی ضمانت منظور 2 پی ٹی آئی کارکن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:46pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 ستمبر تک توسیع ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا شائع 16 ستمبر 2023 05:39pm
سانحہ نو مئی : 2 ملزمان کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے شائع 15 ستمبر 2023 05:02pm
نو مئی کو حساس ادارے پر حملہ، مقدمے میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل فیصل آباد: مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 100سے زائد افراد نامزد ہیں اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 06:52pm
9 مئی: عمران خان کی درخواستیں خارج کرنے کیخلاف کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری یہ کیسے ممکن ہے کہ ضمانت خارج ہوچکی لیکن گرفتاری نہیں ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل سے سوال شائع 06 ستمبر 2023 01:55pm
پرویزالہیٰ پر نیا کیس نہیں بنا، وکیل کا افسران کو سزائیں دلوانے کا دعویٰ سسٹم پر سوالیہ نشان ہے، عطا تارڑ چیئرمین پی ٹی آئی اور مونس الہیٰ نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے، رہنما ن لیگ شائع 04 ستمبر 2023 05:32pm
کراچی : حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں جعلسازی، دھوکہ دہی اور جان سے مرنے کی دفعات شامل کی گئیں اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 05:40pm
9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو اعتراضات دور کرنے کی ہدایت عدالت کا عدم پیروی پر ضمانت خارج کرنے کاحکم کالعدم قرار دیا جائے، وکیل کی استدعا شائع 29 اگست 2023 12:23pm
عمران خان کی حمایت پر متعدد امریکی شہری گرفتار بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:40am
عمران خان نے 9 ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے ان میں 9 مئی، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز اور جعل سازی کا مقدمہ شامل ہیں شائع 26 اگست 2023 06:11pm
عمران خان پر درج مقدمات میں مزید دفعات شامل، پولیس کو تفتیش کی اجازت مقدمے میں شہریوں کو ریاست کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی دفعات شامل اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 05:45pm
9 مئی واقعات: جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل پہنچ گئی جے آئی ٹی کے پہنچنے کے بعد جیل کے باہر سکیورٹی مزید سخت کردی گئی اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 03:36pm
سانحہ 9 مئی کے مجرم کو تحفظ دینا ہے تو ”گڈ لک ٹو یو“۔ مریم اورنگزیب پی ٹی آئی چیئرمین نے پاکستان پر حملہ کیا، ریاستی مفادات کو نقصان پہنچایا، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:24pm
9 مئی واقعات: پولیس کو عمران خان سے جیل میں تفتیش اور گرفتار کرنے کی اجازت چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت پر اُکسانے سمیت دیگر الزامات کا اضافہ اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 10:19pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm