پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 03:16pm مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی پر کوئی اعتراض نہیں، نیب فوجداری مقدمہ درج ہونے سے کسی کو آئینی حقوق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا
لائف اسٹائل شائع 26 ستمبر 2022 03:39pm یہ چائے ہرگز ’غیرسیاسی‘ نہیں ہے مریم،بلاول، نواز، عمران، فردوس سب ایک ساتھ دستیاب
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 02:13pm مفتاح اسماعیل کا دور قوم کو کتنا ’مہنگا‘ پڑا وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی وزارت چند ماہ کیسے گذرے؟
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 08:53pm مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ نواز شریف کو پیش کردیا گزشتہ روز لیک ہونے والی ایک آڈیو میں مریم نواز کو مفتاح اسماعیل کے حوالے سے شکوے کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2022 04:10pm نئی لیکس: وزیراعظم ہاؤس کی خفیہ ریکارڈنگز ڈارک انٹرنیٹ پر فروخت کیلئے دستیاب؟ ن لیگی رہنماؤں کی نجی بات چیت سوشل میڈیا پر آنے لگی۔۔۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 01:29pm نواز شریف نے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت عدالت سے ریلیف مانگ لیا پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 06:38pm مشکل آتی ہے تو عمران خان ڈرانا دھمکانا شروع کردیتے ہیں: مریم نواز عمران خان اے بی سی ڈی پڑھنے کے بجائے ثبوت لائیں۔
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 03:42pm ایون فیلڈ ریفرنس پر اپیلوں کی سماعت، مریم نوازعدالت میں پیش یہ الزام غلط ہےکہ ٹرسٹ ڈیڈ تیاری کے وقت کیلبری فونٹ دستیاب نہیں تھا، رابرٹ ریڈلے نےخود کہا اپریل 2005میں یہ فونٹ استعمال کرچکے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 02:51pm عمران خان لاڈلے نہ رہیں تو 3 دن میں علاج ہوجائے گا، مریم نواز عمران خان نےجان بوجھ کرآرمی چیف کےتقررکامعاملہ چھیڑا ہے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 07:11pm مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کیس میں نیب کو نوٹس جاری عدالت سے استدعا ہے کہ مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دیا جائے۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 07:14pm عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کیلئے مریم نواز کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی فُل بینچ 14 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 09 ستمبر 2022 09:11am ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال: صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا افسوس کا اظہار ملکہ کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پُر نہیں کیا جا سکے گا، عارف علوی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 10:15pm نواز شریف کے منصوبے گننا شروع کیے تو رات کے 12 بج جائیں گے: مریم نواز تین بار ملک کے وزیراعظم بننے والے نواز شریف کو ایک بار بھی مدت پوری کرنے نہیں دی گئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 04:19pm مریم نوازنے قومی کرکٹ ٹیم سے کس خواہش کااظہار کیا؟ گرین شرٹس کی کامیابی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرکو بھی خاصا پُرجوش کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 01:28pm مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، جسٹس انوارالحق کی سماعت سے معذرت عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دی۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 08:53am مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر 4 سال سے پاسپورٹ عدالتی تحویل میں ہے، درخواست گزار کا مؤقف
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 06:00pm اگر ادارے نیوٹرل رہتے ہیں تو عمران خان ان پر کیچڑ اچھالیں گے: مریم نواز اگر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ میں عمران خان کی چوری سامنے لائے گا تو وہ اس کی ساکھ پر بھی حملے کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 10:51am ایشیاکپ: بھارت کی شکست سے آرمی چیف، وزیراعظم اوردیگر رہنما بھی خوش مریم نوازنے شکریہ اداکیا تو عمران خان نے جیت کو ضروری قراردیا
پاکستان شائع 31 اگست 2022 03:24pm مریم نواز سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران گرگئیں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز راجن پور میں سیلاب متاثرین خطاب کے دوران گرگئیں۔
پاکستان شائع 31 اگست 2022 02:52pm سیلاب متاثرین کی بحالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے،مریم نواز جو پیار آج راجن پور میں ملا ہے ، اس پر آپ کی شکر گزار ہوں، مریم نواز
پاکستان شائع 28 اگست 2022 01:57pm سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی: مریم نواز کل سے جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گی مریم نواز کل صبح 9 بجے لاہور ایئر پورٹ سے ملتان کے لیے روانہ ہوں گی۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 11:13am مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:20am لاہور میں نواز شریف، مریم نواز سمیت دیگر کے خلاف مقدمے کی درخواست درخواست میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف، سردار ایاز صادق اور پرویز رشید کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 04:00pm ‘ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم پی ٹی آئی کو انتخابات جتوانے میں مدد کرے گی’ مریم نواز کی سی ای اوانڈس موٹرزکمپنی لمیٹڈ اور نائب صدر شنجی یانگی سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 10:23am پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں، اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی، مریم نواز
پاکستان شائع 12 اگست 2022 11:58am بچی کورہاکرو: پولیس، حکومت اور مریم نوازپرشدید تنقید پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے ڈرائیورکی اہلیہ کی گرفتاری سوشل میڈیا ٹاپ ٹرینڈزمیں شامل
لائف اسٹائل شائع 05 اگست 2022 12:22pm آپ اتنے عقلمند لوگ ہیں کہ ۔۔ مریم نواز پرفواد چوہدری کاطنز مسجد نبویﷺ میں نعرے بازی کرنے والے 6 گرفتار پاکستانیوں کو سزا کے بعد مریم کی ٹویٹ پرردعمل
پاکستان شائع 01 اگست 2022 09:45am مفتاح بھائی ٹیکس واپس لیں، مریم نواز بڑھتی ہوئی مہنگائی سیلز ٹیکس میں اضافے پرمریم نواز بول پڑیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:44am پی ڈی ایم کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور سیاسی صورت حال پر بھی مشاورت کی جائے گی جبکہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اگلے لائحہ عمل پر بھی غور ہوگا۔