انٹرن شپ پروگرام کے تحت وظیفہ 60 ہزار روپےکردیا گیا ہے، مریم نواز وزیراعلی پنجاب مریم نواز نےایپ اور ہیلپ لائن کا اجرا کردیا شائع 09 اکتوبر 2024 05:53pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر بیرسٹر سیف کا ردعمل آگیا مریم نواز کے پی ٹی آئی بارے بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 06 اکتوبر 2024 12:17pm
پنجاب کی سڑکوں پر پہلی مرتبہ ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کردیا اور سفر بھی کیا شائع 26 ستمبر 2024 01:25pm
راج کماری تیاری پکڑیں علی امین پھر پنجاب آرہے ہیں، بیرسٹر سیف پنجاب میں جلسہ جلوس اگر دہشت گردی ہے تو یہ دہشت گردی ہم کرتے رہیں گے، ترجمان کے پی حکومت شائع 25 ستمبر 2024 08:05pm
مریم نواز نے گنڈا پور کو پنجاب آنے پر بڑی وارننگ دے دی اچھی سیاست نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:25pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے کا حکم مریم نواز کا عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم شائع 11 ستمبر 2024 11:38am
پنجاب میں کم آمدن والے لوگوں کیلئے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے، مریم نواز عوام پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے حکومتی سبسڈیز دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 01 ستمبر 2024 12:32pm
ن لیگ کا ہنگامی اجلاس کل مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شریک ہوں گے شائع 30 اگست 2024 10:47pm
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کیلئے مراسلہ ارسال شائع 30 اگست 2024 10:47am
بجلی کے بلوں میں صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع لیسکو کے 5 لاکھ صارفین کو بھجوائے گئے بلز میں 3 ارب کی سبسڈی دی گئی شائع 29 اگست 2024 01:28pm
لاہور میں نئی 5 تحصیلوں کے قیام کی منظوری دے دی گی نئی 5 تحصیلوں کی منظوری سے لاہور میں تحصیلوں کی تعداد 10 ہو گی ہے شائع 27 اگست 2024 08:10pm
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع مریم نواز نے پنجاب کے عوام سے جو وعدہ کیا وہ آج پورا کر دیا ہے،عظمیٰ بخاری شائع 26 اگست 2024 06:20pm
کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تک مقرر آئی جی پنجاب نے ڈی پی او رحیم یارخان سمیت 3 پولیس افسران کو بھی تبدیل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 07:42pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام لانے کا اعلان کردیا مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا شائع 21 اگست 2024 12:00pm
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ 25 ہزار طلبہ کے تمام تعلیمی اخراجات حکومت پنجاب ادا کرے گی، مریم نواز اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 08:25pm
نواز شریف کا فیض حمید کیس پر پارٹی رہنماؤں کو انتہائی احتیاط برتنے اور جذباتی بیانات دینے سے گریز کا حکم ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف شائع 15 اگست 2024 04:25pm
مریم نواز کا یومِ آزادی کا جوڑا اور سینڈل کتنے کی ؟ قیمت سامنے آگئی معروف ترین خاتون سیاستدان، مریم نواز خوش گفتار کے ساتھ ساتھ خوش لباس بھی ہیں اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 06:24pm
آئین پاکستان کی روشنی میں تمام اقلیتی برادریوں کیلئے مساوی حقوق یقینی بنارہے ہیں، وزیراعظم اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، مریم پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 01:58pm
کرپشن الزامات: مریم نواز نے وزیر معدنیات کو شو کاز نوٹس دیدیا وزیر معدنیات شیرعلی گورچانی کی ٹیلی فون پر بات کرنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی شائع 08 اگست 2024 09:04pm
یوم شہدائے پولیس: شہباز شریف، مریم نواز، محسن نقوی اور بیرسٹر سیف نے کیا پیغام دیا ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:28pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا حکم ٹیوٹا اداروں میں مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق جدید کورسز پڑھانے کا فیصلہ شائع 21 جولائ 2024 09:35am
ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا، نواز شریف 2018 سےنظر لگی اورغریب پس کر رہ گیا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:40pm
سپریم کورٹ کے ججز کو کہتی ہوں ملک کو چلنے دو، جس کو واپس لانا چاہتے ہیں وہ مجرم ہے، مریم نواز چند افراد کا ٹولہ ایسے فیصلے کرتا ہے کہ ملکی ترقی رک جاتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:40pm
شہباز اور مریم اپنی جعلی سلطنت کو دُم سے پکڑنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، بیرسٹر سیف عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں، اس بار پلیٹ لیٹس گرنے کے بہانے نہیں چلیں گے، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:31pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم مریم نواز کی ہدایت پر ہونے والے مذاکرات میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی قیادت کو قائل کرلیا گیا شائع 14 جولائ 2024 11:03am
وزیر اعلٰی پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا کسی سڑک پر بارش کا پانی زیادہ دیر تک جمع نہیں ہونا چاہیئے، مریم نواز کی ہدایت شائع 07 جولائ 2024 02:02pm
’مل کر کام کرنے کے منتظر‘، شہباز شریف اور صدر مملکت کی نو منتخب ایرانی صدر کو مبارکباد مریم نواز نے بھی نو منتخب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا شائع 06 جولائ 2024 05:50pm
پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو کارکردگی پر کتنے نمبر دیے جائیں گے؟ تین ماہ مسلسل کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو افسران کو تبدیل کیا جائےگا شائع 05 جولائ 2024 10:31pm
کنگال ملک کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد بڑے گھر دینے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری کی تردید وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا وضاحت بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:35pm
مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیوں نہیں ہوئے؟ قانون میں لکھا ہے کہ جلد از جلد الیکشن اپیلوں پر ٹرائل کیا جائے، الیکشن ٹربیونل شائع 02 جولائ 2024 01:08pm