پاکستان مردان: بابوزئی کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد لاشیں پرانی لگ رہی ہیں جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ،پولیس شائع 21 جون 2025 10:05am
پاکستان مردان پولیس کی کارروائی، مغوی بازیاب پولیس نے 4 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا، دیگر فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 16 جون 2025 10:31am
پاکستان مردان میں گیس سلنڈر دھماکہ، دو منزلہ عمارت منہدم، 6 افراد جاں بحق دو بچیاں زخمی، ملبے تلے دبے آٹھ افراد کو نکال کر مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) منتقل کردیا گیا شائع 07 جون 2025 12:00pm
پاکستان مردان میں ناخلف بیٹوں نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کر دیا مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 25 مئ 2025 04:33pm
پاکستان مردان میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 افراد قتل جاں بحق افراد میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں، پولیس شائع 22 مئ 2025 07:29pm
پاکستان مردان: سولرائزیشن منصوبے میں کروڑوں کی مبینہ کرپشن بے نقاب، پی اے سی متحرک پبلک کمیٹی نے ایک ماہ کے اندر منصوبہ شروع کرنے یا رقم واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ شائع 13 مئ 2025 01:48pm
مردان: ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور بہن قتل واقعے کا مقدمہ درج ، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ شائع 23 اپريل 2025 08:40am
پاکستان مردان میں زہریلا کھانا کھانے سے 7 افراد کی حالت غیر ہوگئی متاثرہ افراد میں 3 مرد، 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں شائع 18 اپريل 2025 09:46am
پاکستان دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں، ملک کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں: رانا ثنا اللہ دہشت گردوں کی بالواسطہ حمایت ناقابل قبول ہے رانا ثنا اللہ شائع 31 مارچ 2025 09:29am
پاکستان مردان میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج، زاہد نامی شہری نامزد مقدمہ مردان پریس کلب اور ارکین کلب کی مدعیت میں درج کیا گیا شائع 10 فروری 2025 09:15pm
پاکستان کسی بھی سیاستدان کوجیل میں رکھنے کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان مخالفین کوطاقت سے سیاست کے میدان سےباہرکرنے کا حامی نہیں، سربراہ جے یوآئی اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 10:27pm
پاکستان مردان: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی ادھر ڈی آئی خان میں نامعلوم ملزمان نے پولیس اہلکار کو اغوا کر لیا شائع 31 جنوری 2025 09:53am
پاکستان مردان میں دو خواجہ سرا ذبح کردیے گئے ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب شائع 21 اکتوبر 2024 07:47pm
پاکستان مردان: گودام کے اندر دھماکا، 5 افراد زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، ذرائع شائع 26 ستمبر 2024 02:11pm
پاکستان مردان میں نامعلوم شخص نے 16 سالہ نوجوان کی زبان کاٹ دی پولیس نے والد کے مدعت میں نامعلوم نقاب پوش شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 12:10am
پاکستان مردان: کنٹونمنٹ بورڈ نے رہائیشوں کے گھروں کو تالے لگا کر مسمار کردیا رہائشی خواتین کا کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کے خلاف چھاؤنی روڈ پر احتجاج شائع 16 ستمبر 2024 09:22pm
پاکستان مردان: رستم جبران پہاڑی پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 2 کا تعلق پشاور، 2 کا چارسدہ اور ایک کا سرخڈھیری سے ہے شائع 14 ستمبر 2024 04:53pm
پاکستان درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین اور افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیئے، چیف جسٹس عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت سے محکمہ جنگلات کے پانچ سالہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلیں شائع 04 ستمبر 2024 12:25pm
پاکستان مردان : گھریلو تنازعے پر شوہر کی فائرنگ، بیوی اور کمسن بیٹا قتل مقتولہ ملزم کی دوسری بیوی تھی اور الگ گھر میں رہائش پذیر تھی، پولیس شائع 01 ستمبر 2024 04:55pm
پاکستان علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کیلئے مہم چلانے کا اعلان کردیا علیمہ خان کا پشاور اور مردان کا دورہ، کارکنوں نے پارٹی قیادت کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیے شائع 25 اگست 2024 02:30pm
پاکستان مردان میں پولیس اسٹیشن پر گرینیڈ حملہ، پولیس اہلکار شدید زخمی حملہ آور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے شائع 29 جولائ 2024 11:36pm
پاکستان مردان میں نجی اسپتال کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ لڑکا جاں بحق کاٹلنگ کے رہائشی سلمان کے گلے میں تکلیف تھی، ڈاکٹرز نے علاج کیا تو حالت بگڑ گئی اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔ شائع 20 جولائ 2024 03:25pm
پاکستان مردان میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید فائرنگ کا واقعہ تخت بھائی آثار قدیمہ پولیس چوکی پر پیش آیا، حملے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے شائع 19 جولائ 2024 10:07am
پاکستان برقعہ پوش خواتین کی رکشہ سوار اور ڈرائیور پر فائرنگ، ایک شخص قتل برقعہ پوش خواتین سواری بن کررکشہ میں بیٹھی تھیں، پولیس شائع 18 جولائ 2024 05:01pm
پاکستان بارودی مواد برآمدگی کیس: مردان سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے شائع 13 جولائ 2024 06:12pm
پاکستان مردان : پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 2 اہلکار زخمی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس شائع 12 جولائ 2024 11:29pm
پاکستان مردان : بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 8 زخمی ہوگئے پولیس نے آس پاس کے علاقوں سے 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 08:26pm
پاکستان وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا، ظاہر شاہ طورو شائع 03 جولائ 2024 09:49am
پاکستان مردان: سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال، 2 کی حالت غیر ہوگئی قیدیوں کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے نوٹس لینے کا مطالبہ شائع 24 جون 2024 06:30pm
پاکستان خیبر : زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 4 چچا زاد بھائی قتل مردان میں نوجوان نے ماں باپ اور دو بھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی شائع 19 جون 2024 06:48pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی