ٹیکنالوجی شائع 25 جنوری 2023 08:00pm یورپ والے موبائل فون پر وقت ضائع کرنے سے تائب ہونے لگے سوشل میڈیا سے دوری پیج ویوز میں زبردست کمی کا باعث بننے لگی۔