عامر خان کے بیٹے کا فلم انڈسٹری میں پہلا قدم ان کے بیٹے جنید خان کو پہلی فلم سے پہلے 15 بار مسترد کیا گیا تھا۔ شائع 23 اکتوبر 2023 05:13pm
اسپرین کی گولی گھریلو ٹوٹکوں میں بھی کام آ سکتی ہے اگر آپ خشکی کا شکار ہیں تو آپ اپنے شیمپو کے ساتھ دو پسی ہوئی اسپرین بھی ملا سکتے ہیں شائع 23 اکتوبر 2023 04:15pm
گھروں کو خوشبو دار رکھنے کیلئے ائیر فریشنر اب گھر میں ہی تیار کریں یہ ائیر فریشنر نہ صرف پیسوں کی بچت میں مفید بلکہ اس کی خوشبو بھی دیر پا رہتی ہے شائع 23 اکتوبر 2023 03:22pm
’کہانی میں اگر کہیں تھپڑ مارنا ضروری ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے‘ اداکار یاسر حسین نے ڈراموں میں خواتین کو مارے گئے تھپڑوں کی حمایت کردی شائع 23 اکتوبر 2023 02:45pm
سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگر 3‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا مداح گانے میں ارجیت سنگھ کی آواز سے محظوظ ہوں گے، فلم 12 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 12:58pm
’یہی فرق ہے بھارت میں اور ہم میں‘، بابرعلی کی بھارتی اداکاروں پر کڑی تنقید اداکار 1990 کی دہائی سے ہی پاکستان شوبز انڈسٹری کا حصہ رہے ہیں شائع 23 اکتوبر 2023 11:39am
صحت مند گردوں کیلئے 7 اہم ترین غذائیں یہ غذائیں نہ صرف گردوں بلکہ مجموعی صحت کیلئے بھی انتہائی مؤثر ہیں شائع 23 اکتوبر 2023 10:33am
عاطف اسلم کا فلسطین کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی امداد کا اعلان ان کا حالیہ احسان انسانی مقاصد کے لئے اور مصیبتوں سے دوچار لوگوں کے لئے ان کی گہری ہمدردی کا ثبوت ہے شائع 22 اکتوبر 2023 06:01pm
روزمرہ کھانے میں شامل مہلک ترین لذیذ غذائیں روزمرہ کے کھانے اپنے اندرکچھ مہلک خصوصیات بھی رکھتے ہیں جن کو ذیادہ تر لوگ نظر انداز کردیتے ہیں شائع 21 اکتوبر 2023 04:43pm
لیموں ادرک کی چائے میں پوشیدہ جوان طویل عمر کا راز لیموں ادرک کی چائے ایک زندہ کرنے والا ٹانک ہے شائع 21 اکتوبر 2023 04:31pm
اس نے مجھے بہت زیادہ محتاط کر دیا ہے: پریانکا چوپڑا میں ایک طرح سے خود کو سبوتاژ کر رہی ہوں، پریانکا شائع 21 اکتوبر 2023 04:23pm
وقار یونس خود کو پاکستانی کہنے سے منع کرنے پر تنقید کے نشانے پر وقار یونس نے آسٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد کہا کہ مجھے پاکستانی مت کہو۔ شائع 21 اکتوبر 2023 04:10pm
اپنے جیون ساتھی سے پیسوں پر بحث نہ کریں پیسے کے بارے میں بحث طلاق کی سب سے عام اور مضبوط وجوہات میں سے ایک ہے۔ شائع 21 اکتوبر 2023 08:27am
جسم میں خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے یہ 5 جوس مفید ہیں چقندر خون کے سرخ خلیات کو زیادہ سے زیادہ آکسیجن استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے شائع 20 اکتوبر 2023 05:49pm
پاکستانی سیلیبرٹیز ایپا ایوارڈز میں شرکت کیلئے مانچسٹر روانہ، تصاویر وائرل انٹرنیشل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز (ایپا ایوارڈز) کی تیسری تقریب مینچسٹر میں منعقد ہوگی شائع 20 اکتوبر 2023 04:11pm
فہد مصطفیٰ کون سی شوبز اداکارہ پر دل ہارے اداکار نے انٹرویو کے دوران اپنی پسندیدہ اداکارہ سے متعلق انکشاف کردیا شائع 20 اکتوبر 2023 03:57pm
بادام چھیلنے کے 5 آسان ترین طریقے بادام ذائقہ میں تو عمدہ ہوتے ہیں لیکن انہیں چھیلنا کسی امتحان سے کم نہیں شائع 20 اکتوبر 2023 03:47pm
شاہ رخ پہلی بار بیٹی سُہانا خان کے ساتھ بڑے پردے پرنظر آنے کو تیار فلم کی شوٹنگ کا آغاز نومبر 2023 میں کردیا جائے گا شائع 20 اکتوبر 2023 02:39pm
ایلومینیئم فوائل مسئلوں سے نمٹنے میں آپ کا بہترین مددگار ہے المونیم فوائل کا وہ استعمال جو آپ ابھی تک نہیں جانتے اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 05:47pm
جنک فوڈ سے بچنا ہے تو اشتہارات سے نمٹنا سیکھیں اشتہارات پرسب سے زیادہ خرچ کرنے والوں میں کوکا کولا، میک ڈونلڈز، کے ایف سی اورسب وے شامل ہیں اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 05:41pm
پلاسٹک کی اشیاء سے اسٹیکر کی باقیات ہٹانے کے آسان طریقے پینٹ بٹر آپ کے سینڈوچ میں استعمال ہونے والا لذیذ اسپریڈ نہیں ہے بلکہ آپ کی نئی خریداری سے اسٹیکر کو ہٹانے میں بھی کارآمد ہے۔ شائع 19 اکتوبر 2023 07:39pm
ٹی وی کو بغیر نقصان پہنچائے کس طرح صاف کریں؟ ٹی وی کو ایسےصاف کریں کہ اپنے تمام پسندیدہ شوز اور فلمیں ایچ ڈی میں دیکھ سکیں۔ شائع 19 اکتوبر 2023 07:34pm
گھر سے چیونٹیوں کو فوری بھگانے کے لیے 3 آسان ٹوٹکے یہ ٹوٹکے نہ صرف کارآمد بلکہ جیب پر بھی ہلکے ہیں شائع 19 اکتوبر 2023 03:56pm
ایک جمائی لے تو دوسرے بھی ایسا کیوں کرتے ہیں کسی اور کو جمائی لیتے دیکھ کر دوسرے بھی سستی کا شکار ہونے لگتے ہیں اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 04:15pm
لوگ جھوٹ کیوں بولتے ہیں 'جھوٹوں کی خواہش ہوتی ہے کہ دوسرے انہیں پسند کریں، تعریف کریں اوران سے متاثر ہوں۔' شائع 19 اکتوبر 2023 01:50pm
فلسطین کا نام لیے بغیر ’دُعائے حاجت‘ کا بتانے والی ثناء خان تنقید کی زد میں 'انہیں ڈر ہے کہ نام لے لیا تو یوٹیوب چینل بند ہوجائے گا' اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 03:33pm
ناشتے سے پہلے یا بعد میں ؟ دانت برش کرنے کا صحیح وقت کونسا ہے دن میں دو بار دانتوں کو برش کرنے سے بیکٹیریا کے سبب بننے والے 'پلاک' کو ہٹانے میں مدد ملتی ہے اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 01:20pm
فحش اسکینڈل میں کھوئی ساکھ بحال کرنے کیلئے راج کندرا کی فلم ’یوٹی 69‘ کا ٹریلر ریلیز 'شلپا کو فلم سے متعلق بتانے پر ایک اڑتی ہوئی چپل آئی' شائع 19 اکتوبر 2023 12:32pm
’شادی کے بعد معلوم ہوا ہر بات پر شوہر کی اجازت لینی ہوتی ہے‘ اداکارہ صبا حمید کے والد کی شخصیت سے متعلق حیران کن انکشافات اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 03:35pm
انوشے کا مداح کو شادی کے لیے سی وی بھیجنے کا مشورہ 'امیر شوہر نہیں چاہئے لیکن میں کسی غریب شخص سے بھی شادی نہیں کرونگی' شائع 18 اکتوبر 2023 06:46pm