مولانا طارق جمیل کی ثناء خان کے ’طارق جمیل‘ سے دُبئی میں ملاقات سابقہ اداکارہ نے ملاقات کی دلکش ویڈیو فالوورز کے لیے شیئر کی اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 11:29am
’کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے‘، علیزے شاہ شدید تنقیدکی زد میں اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئرکی تھی جو دیکھنے والوں کو ایک آنکھ نہ بھائی شائع 30 نومبر 2023 09:30am
جاپانی فیکٹری کیلے کے ہتھوڑے بنانے کی ویڈیو سے وائرل کمپنی نے جاپانی کارٹون ' اینیمی' سے متاثر روبوٹ ماسک، مجسمے، مختلف پھلوں اور سبزیوں کی اصلی انناس سے بروکولی تک دھاتی نقلیں تیار کیں شائع 29 نومبر 2023 06:19pm
بھوکا رہنا اور ڈائٹنگ صحت کیلئے کتنی خطرناک ہے؟ اسہال ، دائمی تھکاوٹ ، ہڈیوں کی کثافت اور پانی کی کمی جیسی علامات بھوک کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں۔ شائع 29 نومبر 2023 06:03pm
موسم سرما میں گڑ والی روٹی کے مزے اڑائیں، فوائد بھی پائیں گڑ کی روٹی میٹابالزم کو بہتر بناتی ہے شائع 29 نومبر 2023 04:03pm
ریچھ نے مونگ پھلی حاصل کرنے کے لیے گاڑی تباہ کردی، ویڈیو دیکھیں ریچھ نے نہ صرف گاڑی کے اندرونی حصے کو برباد کیا بلکہ پچھلی نشست پر فضلہ بھی چھوڑ گیا۔ شائع 29 نومبر 2023 03:58pm
’ڈرٹی پکچر‘ کو میرا کیرئیر تباہ کرنے والی فلم ٹھہرایا گیا تھا، ودیا بالن 'بہت سے لوگوں نے کہا فلم میں کام کرنے سے روکا تھا' شائع 29 نومبر 2023 03:49pm
خاتون نے ’آدھا بیڈ‘ کرائے پردینے کااعلان کردیا یہ انوکھا اشتہار فیس بک مارکیٹ پیلس پر دیا گیا شائع 29 نومبر 2023 03:32pm
وسیم بادامی کا ایکس ہینڈل ہیک کرلیا گیا ہیکر نے یہ بھی پوسٹ کیا کہ وسیم بادامی کے اکاؤنٹ سے آج ایک بڑ اعلان کیا جائے گا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:08pm
عُشنا شاہ کو فلسطین کی حمایت مہنگی پڑ گئی اداکارہ اس کے باوجود فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کیلئے پُر عزم ہیں اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 02:13pm
نقلی شاہ رخ نے سلمان خان کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا وائرل ویڈو نے سوشل میڈیا گرما دیا، پُرمزاح تبصروں کی بھرمار شائع 29 نومبر 2023 01:45pm
چپکے چاولوں کو 3 آسان ٹوٹکوں سے کِھلا کِھلا بنانا سیکھیں زیادہ پانی شامل کرنا، چاول کو مناسب طریقے سے نہ دھونا انہیں خراب کردیتا ہے شائع 29 نومبر 2023 12:09pm
’یہ میری غلطی نہیں ہے کہ میں شاہ رُخ سے ملتا جلتا ہوں‘ اس مشابہت سے ناخوش ساحر لودھی کا سوشل میڈیا صارفین کو دو ٹوک جواب شائع 29 نومبر 2023 11:51am
آپ کا فون ہیک تو نہیں کرلیا گیا؟ جاننے کے لیے یہ کریں بیشتر اوقات ہمیں علم بھی نہیں ہوتا اور ہمارا فون ہیک کیا جاچکا ہوتا ہے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 11:27am
عمیر رانا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ کے جواب میں اسلامی پیغام دے دیا 'جس دن نفرت میرے اور آپ کے دل میں آگئی تو ہم گیم ہار جائیں گے' شائع 29 نومبر 2023 09:36am
دودھ کے دانت جلدی کیوں سڑھتے ہیں؟ بچوں کے دانتوں کو کس طرح بچائیں کیویٹیز ایک بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہیں جو منہ میں رہتے ہیں اور دانتوں کی پرت کو نقصان پہنچاتے ہیں شائع 28 نومبر 2023 06:31pm
کیا امیتابھ بچن نے اپنی اہلیہ کے چھوٹے قد پر طنز کیا؟ 12 سالہ کھلاڑی کے شکوے کا جواب امیتابھ نے کس مثال کے ساتھ دیا؟ شائع 28 نومبر 2023 06:10pm
پیٹ کی ضدی چربی کو ختم کرنے کے لئے ان غذاؤں سے دور رہیں پیٹ کی ضرورت سے زیادہ چربی آپ کو صحت کے متعدد مسائل سے دوچار کرسکتی ہے شائع 28 نومبر 2023 05:29pm
فلم کا نام ’ڈنکی‘ کیوں رکھا گیا؟ شاہ رخ خان نے بتا دیا یہ ایک طویل سفر کی فلم ہے جو کہ دنیا کے مختلف حصوں کا سفر کرتے ہوئے واپس ہندوستان پر ختم ہوتا ہے شائع 28 نومبر 2023 05:22pm
بالوں کو گھنا اور چمکدار بنانے کے لئے چائنہ فلاور کا تیل کتنا مفید؟ ہبسکس کے تیل میں اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامن اے اور سی، الفا-ہائیڈروکسی ایسڈ اور امینو ایسڈ موجود ہوتے ہیں شائع 28 نومبر 2023 05:20pm
فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا ’ نے لوگوں کی شادیاں تڑوادیں، رانی مکھر جی فلم میں ازدواجی بے وفائی اور ٹوٹے ہوئے رشتوں کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی تھی۔ شائع 28 نومبر 2023 04:48pm
’دانش کا مقابلہ خاور مانیکا سے نہ کیجئے، دانش کی روح کو تکلیف ہوتی ہوگی‘ خلیل الرحمان قمر کی سوشل میڈیا صارفین سے عاجزانہ درخواست شائع 28 نومبر 2023 04:07pm
صرحا اصغر کے ایہان کی پہلی سالگرہ، دلکش تصاویر وائرل سادگی سے سالگرہ منانے نے سوشل میڈیا صارفین کے دلوں کو چھو لیا شائع 28 نومبر 2023 03:01pm
’بیچارے یہاں آنے کی کوشش نہیں کرتے کیونکہ ان میں برداشت نہیں ہے‘ 'آپ یا تو ٹک ٹاکر بن سکتے ہیں یا اداکار بن سکتے ہیں'، احمد علی بٹ شائع 28 نومبر 2023 02:08pm
کیا ثناء جاوید اور عمیر جسوال نے اپنی راہیں الگ کرلیں؟ دونوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے ساتھ لی گئی تصاویر ڈیلیٹ کردیں شائع 28 نومبر 2023 12:44pm
’یہ وقت کا موسیٰ ہے‘، غزہ میں 37 دن بعد ملبے سےزندہ بچہ نکال لیا گیا سوشل میڈیا صارفین نے واقعے کو معجزہ قرار دیتے ہوئے ایمان افروز تبصرے کیے شائع 28 نومبر 2023 12:36pm
سندھ پولیس نے قومی کرکٹرزکو بھی نہ بخشا، رشوت لینے پر صہیب مقصود اور عامریامین برس ہڑے 'بتانے کے باوجود کہ ہم انٹرنیشنل کرکٹرزہیں، پھر بھی 8 ہزار روپے لے لیے' اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 01:45pm
سی ایس ایس افسر بلال پاشا کی موت نے سوشل میڈیا پر طُوفان اٹھا دیا موت سے متعلق متضاد خبریں وائرل، بلال پاشا ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسر بھی تھے شائع 28 نومبر 2023 11:33am
عمران خان سے ’دوستی پلس‘ تھی، کتاب میں جو لکھا ثبوت موجود ہیں، ہاجرہ پانیزئی حاجرہ پانیزئی نے اپنی تحریر کردہ کتاب سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت پیش کردی شائع 28 نومبر 2023 11:04am
’باجی کو انگریزی بھی نہیں آتی‘، شازیل شوکت پر کڑی تنقید اداکارہ نے دوران انترویو بتایا کہ انہیں کب سب سے زیادہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا شائع 28 نومبر 2023 09:38am