نوجوان امریکی اداکارہ چل بسیں وہ وائس اوور آرٹسٹ اور پروڈیوسربھی رہ چکی ہیں شائع 07 اگست 2025 02:59pm
آئمہ بیگ کے عروسی جوڑے کی قیمت آپ کو حیران کردے گی انہوں نے اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ شادی کی ہے شائع 07 اگست 2025 02:11pm
جرابیں دھونے کا مؤثر طریقہ کیا ہے؟ انسانی پاؤں بیکٹیریا اور فنگس کا ایک چھوٹا سا "جنگل" ہیں. اپ ڈیٹ 07 اگست 2025 02:52pm
تھریڈنگ سے ہیپاٹائٹس کا خطرہ؟ ڈاکٹرز کا بڑا دعویٰ تھریڈنگ ایک مقبول بیوٹی ٹریٹمنٹ ہے جو عام طور پر ابرو سنوارنے یا چہرے کے بال ہٹانے کے لیے کی جاتی ہے۔ اپ ڈیٹ 07 اگست 2025 01:00pm
’جِم میں اُٹھا پٹخ سے پہلے زندگی بچانے والے یہ 5 ٹیسٹ ضرور کرلیں‘؛ ہڈیوں کے سرجن نے خبردار کردیا بغیر کسی پیشگی چیک اپ کے سخت ورزش شروع کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ شائع 07 اگست 2025 11:46am
کھانے کو پیسنا یا کوٹنا اس کی افادیت ختم کردیتا ہے؟ غذا صرف ذائقے کا نام نہیں، اسے کیسے تیار کیا جا رہا ہے، یہ بھی اتنا ہی اہم ہے شائع 07 اگست 2025 10:41am
ٹک ٹاک اسٹار سڈ ریپر کی فلک شبیر پر الزامات کی بوچھاڑ، ویڈیو وائرل ہماری چائے تک واپس لے لی جاتی، ابرارالحق سمیت سینیئر فنکاروں سے شکوے شائع 07 اگست 2025 09:46am
عتیقہ اوڈھو خوش، شادی کے پیغامات موصول ہونے لگے انہوں نے اپنے ایک بیان کے باعث سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ شائع 07 اگست 2025 08:59am
شوبز کی نئی جوڑی علی رضا اور انمول بلوچ شادی کر رہے ہیں؟ ڈرامہ "اقتدار" میں ان کی کیمسٹری کو ناظرین نے بے حد پسند کیا تھا۔ شائع 06 اگست 2025 03:56pm
والدین خبردار!!! نوجوانوں اور ٹین ایجرز کو بھی ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے؟ بروقت علاج نہ صرف جان بچا سکتا ہے بلکہ دل کو نقصان سے بھی محفوظ رکھتا ہے شائع 06 اگست 2025 03:00pm
ماہرہ خان کی عام لوگوں کی طرح مقامی مارکیٹ میں خریداری، مداح سادگی پر بھی مر مِٹے سادہ لباس، مگر دلکش انداز ماہرہ خان کی شخصیت کو چار چاند لگا گیا اپ ڈیٹ 06 اگست 2025 02:47pm
آئمہ بیگ نے خاموشی سے شادی کر لی اس سے قبل ان کی اداکار شہباز شگری سے منگنی ہوئی تھی۔ اپ ڈیٹ 06 اگست 2025 03:43pm
اگر بال جھڑ رہے ہیں تو شیمپو نہیں، پانی بڑھائیں پانی کی کمی مرد و خواتین دونوں میں گنج پن کے مسائل پیدا کرسکتی ہے۔ شائع 06 اگست 2025 12:56pm
حسن بڑھانے کی کوشش میں بیوٹی ہیک مہنگا پڑ گیا، ماڈل کا چہرہ جھلس گیا چہرے پر واضح براؤن اور سرخ دھبے، جھلسے ہوئے حصے دیکھنے والوں کو چونکا گئے شائع 06 اگست 2025 12:05pm
آپ کو چِیا سیڈز پسند نہیں۔۔۔؟ تو اس کے بدلے کیا کھائیں کچھ لوگوں کو ان کی جیلی نما ساخت ‘مینڈک کے انڈوں’ جیسی لگتی ہے۔ شائع 06 اگست 2025 11:22am
جھلسنے کے زخموں میں خون روکنے والی جدید پٹی تیار یہ عام پٹی نہیں بلکہ ایک خاص قسم کی بایواکٹیو ڈریسنگ ہے۔ شائع 06 اگست 2025 10:25am
حنا چوہدری کی ’فلمی لو اسٹوری‘ آپ کو حیران کردے گی ان دنوں وہ "رسمِ وفا" میں اپنی پرفارمنس سے داد سمیٹ رہی ہیں۔ شائع 06 اگست 2025 09:58am
چاہت فتح علی خود کو ’نمبر 1‘ گلوکار قرار دینے پر شدید تنقید کی زد میں انہوں نے اپنی وائرل ویڈیو 'بدو بدی' سے شہرت حاصل کی۔ شائع 06 اگست 2025 09:11am
اگر آپ گنج پن سے پریشان ہیں تو ’بالوں کا ٹیٹو‘ آپ کی مدد کر سکتا ہے ایک غیرجراحیاتی طریقہ بالوں کے لیے بہترین حل ثابت ہو سکتا ہے۔ شائع 05 اگست 2025 03:03pm
تمنا بھاٹیا کا صبح کے تھوک سے مہاسوں کےعلاج کا انوکھا دعویٰ ایسی بیوٹی ٹپ دی جوسب کو حیران کرگئی. شائع 05 اگست 2025 02:20pm
جرمنی میں جُوراسک دور کی قدیم سمندری مخلوق دریافت یہ مخلوق پہلے کبھی دیکھی یا شناخت نہیں کی گئی تھی۔ شائع 05 اگست 2025 01:04pm
شہناز گل اسپتال میں داخل ، کرن ویر مہرا کی مداحوں سے جذباتی اپیل بھائی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کال کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ شائع 05 اگست 2025 12:43pm
کچن میں صحت کے لیے نقصان دہ تین عام اشیاء اور ان کے محفوظ متبادل انہیں فورا پھینک دینا چاہیے۔ شائع 05 اگست 2025 11:55am
صبا قمر کو اچانک اسپتال کیوں لے جایا گیا؟ اصل وجہ سامنے آ گئی انہیں اچانک طبیعت بگڑنے پر قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال راولپنڈی میں داخل کیا گیا تھا۔ شائع 05 اگست 2025 10:56am
سانس کی خوشبو سے دل کی دھڑکن تک، پان کے پتوں کے 7 شاندار فائدے ان میں کئی دیگر شفا بخش خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ شائع 05 اگست 2025 10:34am
’میرے بیٹے کی موت طبعی نہیں‘، کرشمہ کپور کی سابقہ ساس کا بڑا الزام رانی کپور نے بین الاقوامی سازش کا انکشاف کر دیا۔ اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 10:15am
89 سال کی عمر میں بھی فٹ: سلیم خان کے معمولات نے سلمان خان کو حیران کر دیا میری خوراک کم ہوگئی ہے، سلمان خان۔ شائع 05 اگست 2025 09:18am
کھیرے کے بعد فوراً پانی کیوں نہیں پینا چاہیے؟ ٹھنڈک دینے والی جوڑی جو ہاضمے کو متاثر کر سکتی ہے شائع 04 اگست 2025 03:43pm
شوہر کیا کام کرتے ہیں؟ نیلم منیر کا دلچسپ جواب وائرل وہ آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کر رہی ہیں اپ ڈیٹ 04 اگست 2025 03:27pm
در فشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی افواہوں کی حقیقت بیان کردی عشق مرشد" کی زبردست کامیابی کے بعد دونوں کی شادی کی افواہیں زور پکڑ گئی تھیں شائع 04 اگست 2025 02:29pm