عرفان سلیم سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے، پی ٹی آئی عہدیداران پشاور کا اعلان مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو سینیٹ الیکشن کے دن اسمبلی کا گھیراؤ کیا جائے گا، پی ٹی آئی پشاور شائع 18 جولائ 2025 03:29pm
سینیٹ الیکشن ۔۔ خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن امیدواروں کو بلامقابلہ منتخب کرانے پر متفق وزیراعلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات میں اتفاق ہوگیا، حکومت کو 6 اور اپوزیشن کو 5 نشستیں دینے کا فارمولا برقرار شائع 18 جولائ 2025 09:35am
خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات مزید بڑھ گئے سینیٹ امیدوار عرفان سلیم نے وزیراعلیٰ کا مشیر بنائے جانے کی پیشکش ٹھکرادی شائع 17 جولائ 2025 11:46pm
خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات: حکومت و اپوزیشن میں 6/5 کا فارمولہ طے پاگیا اصولی طور پر معاہدہ طے پا چکا ہے، تاہم اب بھی چند معاملات زیر مشاورت ہیں، ذرائع شائع 17 جولائ 2025 10:45am
خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی اور اپوزیشن میں بلامقابلہ کامیابی کیلئے بیک ڈور رابطے، اپوزیشن نے 5 نشستیں مانگ لیں پی ٹی آئی اس معاملے پر اپنی قیادت سے مشاورت کر رہی ہے، ذرائع شائع 16 جولائ 2025 02:51pm