پاکستان مشیر سوشل ویلفئیر مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری گورنر کو موصول مشال یوسفزئی کو عمران خان کی ہدایت پر کابینہ سے ہٹایا گیا ہے۔ شائع 29 اگست 2024 10:10pm
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی میں نیب ڈیسک قائم نیب سہولت ڈیسک کا مقصد اراکین اسمبلی کے خلاف شکایات کی تصدیق کرنا ہے۔ شائع 29 اگست 2024 08:36pm
پاکستان کے پی اسمبلی اجلاس ممکنہ طور پر وزیراعلیٰ کیخلاف چارج شیٹ پیش کرنے کی وجہ سے ملتوی خیبرپختونخوا اسمبلی کا پیر کو ہونے والا اجلاس پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات کی نذر ہوگیا شائع 18 اگست 2024 08:22pm
پاکستان خیبرپختونخوا کابینہ سے مستعفی وزیر شکیل خان کا مبینہ تحریری جواب سامنے آگیا تحریری جواب میں وزیر اعلیٰ علی امین پر 20 کروڑ روپے لینے کا الزام لگایا گیا ہے اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 07:13pm
پاکستان کے پی اسمبلی : ریاستی اداروں کے آئینی حدود میں رہنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور آئینی ادارے لوگوں کی جان و مال، جمہوری اور آزادی اظہار رائے کو دبانے سے گریز کریں، قرار داد شائع 16 اگست 2024 07:40pm
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت مائینز اینڈ منرلز ترمیمی بل منظور کرنے میں ناکام حکومت کے بیشتر اراکین اسمبلی نے مائینز اینڈ منرلز بل کی مخالفت کردی شائع 12 اگست 2024 07:54pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کرلیا فہرست خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئی، پی ٹی آئی کے باقی 34 اراکین آزاد قرار شائع 05 اگست 2024 12:44pm
پاکستان کے پی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گھتم گھتا ہوگئے اسمبلی میں بحث کے دوران ارکان میں جھگڑا ہوگیا اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 09:28pm
ضرور پڑھیں کے پی اسمبلی: صوبے کو بجلی فی یونٹ 10 روپے دینے کی قرارداد منظور، دوران قرارداد بجلی ہی چلی گئی بجلی صوبے کی پیدوار ہے اور صوبے کا حق ہے، متن شائع 19 جولائ 2024 05:55pm
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کے خلاف قرارداد منظور افوا ہے عزم استحکام کی آڑ میں نیا فوجی آپریشن شروع ہوگا، نقصان کی ذمہ داری وفاق پر عائد ہوگی، متن شائع 19 جولائ 2024 05:25pm
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی سے پی ٹی آئی پر پابندی کے خلاف قرارداد منظور تحریک انصاف آئین کیساتھ کھڑی ہے، پابندی لگائی گئی تو یہ آئین کے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی ہے، قرار داد شائع 19 جولائ 2024 05:07pm
پاکستان سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع 70 سے زائد ممبران نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاس حلف نامے جمع کرائے اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:30pm
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی میں اراکین سے 7 گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف 145 ارکان کے ایوان کے لیے 794 افسران و ملازمین کی فوجِ ظفر موج، اسپیکر نے ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا۔ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 03:28pm
پاکستان ’پی ٹی آئی رہنما آپریشن پر پارلیمنٹ کو اعتماد لینے کی بات کرتے ہیں لیکن اسمبلی اجلاس نہیں بلاتے‘ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے قول و فعل میں تضاد ہے، ڈاکٹر عباد اللہ شائع 28 جون 2024 10:20am
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2024“جمع بل کا مقصد چائلڈ میرج کو قابل گرفت جرم بنانا ہے شائع 07 جون 2024 07:42pm
کاروبار خیبرپختونخوا اسمبلی نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ کی منظوری دے دی ایوان نے آئندہ مالی سال کے لیے 1754 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا تھا شائع 30 مئ 2024 08:20pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بھی یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان، صوبائی اسمبلی نے چھٹی مسترد کردی خیبر پختونخوا اسمبلی کی سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی بجٹ اجلاس جاری رکھنے کی منظوری اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:33pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا شائع 21 مئ 2024 11:11pm
پاکستان بڑھکیں مارنے اور 804 نمبر چپل پہننے سے مسائل حل نہیں ہوتے، ڈاکٹر عباد اللہ کی تنقید فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس کی نفاذ کے بل پر سب سے پہلے ووٹ دینے والے خود بانی پی ٹی آئی تھے، اپوزشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی شائع 17 مئ 2024 08:22pm
پاکستان وفاق نے بات نہ سنی تو خیبرپختونخوا میں واپڈا کے دفاتر پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور آزاد کشمیر میں دیکھ لیا اگر ہم باہر نکل آئے تو آپ کا کیا ہوگا، وزیراعلی خیبرپختونخوا شائع 17 مئ 2024 04:39pm
پاکستان اسپیکر کے پی اسمبلی کا نام پی این آئی فہرست میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے 7 روز میں جواب طلب کیا شائع 17 مئ 2024 10:48am
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور خیبرپختونخوا اسمبلی نے 9 مئی سے متعلق قرار داد منظور کرلی، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ شائع 10 مئ 2024 07:16pm
کاروبار خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا مالی سال 2023-24 کے بجٹ کا کل تخمینہ 1360 ارب ہے شائع 10 مئ 2024 06:21pm
پاکستان سپریم کورٹ فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ ممکنہ طور پر اجلاس 10 مئی کو بلایا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 09:42am
پاکستان کنگال خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیاں، ایک اور سمری سامنے آگئی وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ مانگ لیا شائع 27 اپريل 2024 03:35pm
پاکستان طلحہٰ محمود نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں فارورڈ بلاک بنانے کے لئے آستینیں چڑھا لیں پاکستان پیپلز پارٹی نے موقع دیا تو خیبرپختونخوا میں بہت بڑی تبدیلی لاؤں گا، طلحہٰ محمود شائع 02 اپريل 2024 04:24pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کا تنازعہ، الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی دھمکی دیدی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:30pm
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن ارکان کی درخواست منظور کرلی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 04:46pm
پاکستان ’مخصوص نشستوں پر حلف برادری کیلئے گورنر کے پی کا اجلاس طلب کرنا غیر آئینی عمل تھا‘ ایڈووکیٹ جنرل آفس نے پشاور ہائیکورٹ اور محکمہ قانون میں اپنا جواب جمع کرا دیا شائع 26 مارچ 2024 12:29pm
پاکستان کے پی اسمبلی کے نومنتخب ممبران کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسپیکر تاخیر کریں تو الیکشن کمیشن مداخلت کرسکتا ہے، ڈی جی لاء اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 12:33pm