پاکستان نوشہرہ : پولیس اہلکار اور ساتھی کو رکشے سے اتار کر قتل کردیا گیا دونوں لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا شائع 10 مارچ 2024 03:00pm
پاکستان ٹانک: پولیس گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ فائرنگ کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن شائع 05 مارچ 2024 11:31am
پاکستان پولیس اسٹیشن میں ملزم نے دوران حراست خودکشی کر لی ملزم نے اتوار کی شام دوران تفتیش وائرلس روم میں خود کشی کی، پولیس شائع 03 مارچ 2024 10:08pm
پاکستان تھانے پر 25 سے 30 دہشتگردوں نے حملہ کیا، ڈی آئی واقعہ کا مقدمہ درج، 10 اہلکارشہید، 9 زخمی ہوئے دہشتگردوں نے چاروں اطراف سے تھانے پر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، ایف آئی آر شائع 05 فروری 2024 11:26pm
پاکستان گرفتار ملزم نے واش روم جانے کا بہانا بنا کر پولیس اہلکار کو قتل کردیا سرکاری اسلحہ سے فائرنگ کرنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا شائع 30 جنوری 2024 08:19pm
پاکستان جنوبی وزیرستان : پولیس اسٹیشن میں ڈی ایس پی کی پراسرار موت ابتدائی طور پر موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس شائع 26 جنوری 2024 09:41pm
پاکستان پشاور : تھانہ ریگی کی حدود میں دہشت گردوں کا حملہ تھرمل ویپن سے ناکام بنا دیا گیا بروقت کارروائی کرکے 8 سے زائد دہشت گردوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا، پولیس اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 08:46am
پاکستان ٹانک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق فاٸرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے، پولیس شائع 17 دسمبر 2023 10:34pm
پاکستان کوئی پالس میں تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کرنے والا چچا گرفتار ایف آئی اے، سائبر کرائم ویڈیو اپ لوڈنگ پر بدستور تفتیش کر رہا ہے، ڈی پی او مختیار تنولی اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:24am
پاکستان پشاور: سرکاری آفیسر اور پولیس میں تلخ کلامی کی رپورٹ مرتب، ’عہدیدار نے پولیس کے کام میں رکاوٹیں ڈالی‘ پولیس سے تکرار کرنے والے شہری نے اپنا تعارف ڈپٹی سیکرٹری داخلہ مسٹر کامران کے نام سے کروایا، رپورٹ شائع 30 نومبر 2023 07:16pm
پاکستان ’باجوڑ میں نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کو گرا دیا، 400 بچے زیر تعلیم تھے‘ اسکول محکمہ تعلیم کے پیرنٹس ٹیچرز کونسل کے فنڈز سے تعمیر ہوا تھا، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر شائع 19 نومبر 2023 10:34pm
پاکستان پشاور: کالعدم تنظیم داعش کا مالی معاون گرفتار، تعلق افغانستان سے ہے گرفتار ملزم سے 11 ہزار ڈالر ، ایک لاکھ 50 ہزار یورو، 22 ہزار ریال برآمد ، سکیورٹی حکام شائع 10 نومبر 2023 08:17pm
پاکستان لکی مروت میں دھماکا ، ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور دہشتگرد حملہ، 2 جاں بحق بنوں میں دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:58pm
پاکستان ٹانک : انسداد پولیو ٹیم کے 4 افراد اغوا، خاتون اور ڈرائیور ڈرامائی انداز میں رہا انسداد پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے اغواء کا واقعہ کڑی عمر خان گاؤں کے مقام پر پیش آیا، ڈپٹی کمشنر ٹانک شائع 17 اکتوبر 2023 06:37pm
پاکستان پشاور سے 2 خطرناک ٹارگٹ کلرز گرفتار ملزمان سے پستول، میگزین اور متعدد کارتوس بھی برآمد اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 07:18pm
پاکستان پڑوسی سے انتقام، ’چار سالہ بچی کو اغوا کے بعد کنویں میں پھینک دیا‘ ملزم بچی کو بے ہوشی کے انجکشن لگاتے تھے، حالت بگڑنے پر کنویں میں پھینک دیا، پولیس شائع 28 ستمبر 2023 05:25pm
پاکستان خیبرپختونخوا سے کالعدم داعش کے 4 سہولت کار گرفتار، 2 بھتہ خور بھی پکڑے گئے گرفتار ملزمان سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت 10 وارداتوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی شائع 26 ستمبر 2023 07:33pm
پاکستان خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس میں افغان باشندوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف نفرت پھیلانا ناقابل برداشت قرار اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 09:16pm
پاکستان پشاور کے علاقے داود زئی میں رات 10 بجے کے بعد لوگوں کے باہر نکلنے پرپابندی منشیات کے استعمال میں اضافے کے باعث ہدایت دی گئی، پولیس اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 06:50pm
پاکستان باجوڑ: نصب بم پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک شخص زخمی ریموٹ کنٹرول بم دھماکا تھانہ واڑہ ماموند کی حدود میں ہوا، پولیس شائع 08 ستمبر 2023 12:19am
پاکستان خیبر: علی مسجد خودکش دھماکے کا گرفتار سہولتکار مبینہ مقابلے میں ہلاک سہولت کار کو خودکش جیکٹس کی نشاندہی کیلئے جمرود لے جایا گیا تھا، مقدمہ درج شائع 29 اگست 2023 12:04am
پاکستان مسلح شخص کی پڑوسی کے گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں اور 3 جوان بیٹے قتل فریقین میں مکان کی فروخت کے معاملے پر ہونے والی زبانی تکرار خونی تصادم میں تبدیل شائع 15 اگست 2023 05:22pm
پاکستان کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی چارسدہ میں ڈی ایس پی تحصیل شبقدر کے دفتر پر دستی بم حملہ اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 11:41pm
پاکستان پشاور میں صحافی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، بھائی زخمی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق 22 سالہ دانیال زیب بی ایس کا طالب علم تھا اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 12:15am
پاکستان ضلع خیبر میں پولیس کے سکیورٹی نہ دینے پر پولیو مہم ملتوی ضلع خیبر میں کل سے انسداد پولیو مہم شروع کی جانی تھی اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:27pm
پاکستان باجوڑ: تحصیل خار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 بچے زخمی مسلح افراد نے گھر کے اندر داخل ہو کر فائرنگ کی شائع 02 اگست 2023 12:14pm
پاکستان باجوڑ خودکش حملہ: دہشت گردوں نے 7 بہنوں سے اکلوتا بھائی چھین لیا گھر کا چولہا جلائے رکھنے کی کوشش نے اسکی جان لے لی، والد شائع 01 اگست 2023 04:29pm
پاکستان دلہن انتظار کرتی رہ گئی، باجوڑ جلسے میں جانے والا اعجاز واپس نہ آیا خودکش حملے میں اعجاز شدید زخمی ہوا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا شائع 01 اگست 2023 12:39pm
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی محکمہ داخلہ نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا شائع 01 اگست 2023 11:22am
پاکستان علی مسجد خودکش حملے کے سہولت کار کا جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ملزم کو 15 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا شائع 31 جولائ 2023 02:35pm