کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی دہشت گردوں نے فائرنگ کے بعد پولیس کی گاڑی کو آگ بھی لگا دی اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 01:10pm
کوہاٹ بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی، ڈی پی او شائع 13 فروری 2026 12:13pm
کوہاٹ: پکنک سے واپس آنے والے 7 افراد فائرنگ سے جاں بحق، آئی جی نے نوٹس لے لیا خاندان کے کچھ افراد کی ذاتی دشمنیاں ہیں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، دہشتگردی کے کوئی شواہد نہیں ملے، ڈی پی او شائع 17 اگست 2025 05:52pm
کوہاٹ میں جنازے پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق،15 سے زائد زخمی فائرنگ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 19 جون 2025 10:24am
کوہاٹ: گیس لیکج دھماکے میں جاں بحق سینیٹرعباس آفریدی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی عباس آفریدی گزشتہ روز اپنے حجرے میں گیس کے اخراج کے باعث ہونے والے دھماکے میں زخمی ہوئے تھے اپ ڈیٹ 06 جون 2025 05:45pm
کوہاٹ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے گھر گیس لیکج کے باعث دھماکا دھماکے سے عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 05 جون 2025 09:51pm
آج نیوز کی خبر پر ایکشن، کوہاٹ تاندہ ڈیم نہر کی ازسرنو تعمیر کا آغاز آج نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد حکومت نے معاملے کا نوٹس لیا اور نہر کی بحالی کے لیے 70 کروڑ روپے کے منصوبے کا اعلان کیا۔ شائع 20 مئ 2025 08:39am
نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر سول جج وکیل سمیت جاں بحق کوہاٹ میں سابق ڈسٹرکٹ ناظم ملک اسد قاتلانہ حملے میں جاں بحق شائع 15 اپريل 2025 07:31pm
کوہاٹ؛ دستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، ایک زخمی گرنیڈ پھٹنے کا واقعہ علاقہ شیخان میں پیش آیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 07:47pm
سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس کا مشترکہ آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ساتھیوں سمیت فرار دہشت گرد کھانے پینے کا سامان چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، پولیس شائع 23 مارچ 2025 07:36pm
تعلیمی بورڈکوہاٹ: نجی اور سرکاری اسکولوں کے میٹرک امتحانات ایک ہی ہال میں کرانے کا فیصلہ جائنٹ امتحانی ہالز سے نقل کے تدارک میں مدد ملے گی، بورڈ انتظامیہ شائع 10 مارچ 2025 10:17pm
کوہاٹ میں تانڈہ ڈیم کے قریب فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید آئی جی خیبرپختونخوا کا پولیس افسروں کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس، خصوصی تفتیشی ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 08:11pm
کوہاٹ امن جرگے میں بنکرز مسماری، اسلحہ حوالگی پر عملدرآمد کیلئے فریقین میں مشاورت ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق کمشنر کوہاٹ کی زیر نگرانی امن جرگہ اختتام پذیر شائع 06 فروری 2025 07:18pm
کوہاٹ: مختلف واقعات میں 4 افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا عدالت میں پیشی کیلئے آنے والے شخص کو بھرے بازار میں قتل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 11:15pm
نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر کوہاٹ یونیورسٹی کا ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن معطل ویڈیو کی تصدیق ہونے پر سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی ، یونیورسٹی انتظامیہ شائع 23 نومبر 2024 08:52pm
خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 6 ہوگئی کوہاٹ کے 30 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 10:40am
9 برس کے دوران 9 بچے موت کا شکار کوہاٹ کے علاقہ جرما میں برساتی نالے پر قائم غیر قانون کریش پلانٹ کے باعث کئی میٹر گہرے کھڈے پڑ گئے اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:11pm
کوہاٹی چپل خریدنے کے لیے دور دراز علاقوں سے لوگ پہنچنے لگے مہنگائی کے دوران چپل کی قیمت کم کرنا ممکن کیوں نہیں اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 01:16pm
خوشاب گھوٹکی، خوشاب اور کوہاٹ میں دوبارہ انتخاب، آئی پی پی کو ایک اور سیٹ مل گئی پولنگ بغیر کسی وقفے شام 5 بجے تک جاری رہی اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 08:59pm
کوہاٹ: ٹول پلازہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید چیک پوسٹ پر دس سے زائد دہشتگردوں نے حملہ کیا شائع 10 جنوری 2024 08:22am
کوہاٹ کے ریٹرنگ آفسر عرفان مروت کی تعیناتی کا اعلامیہ معطل ریٹرنگ آفیسر کی تقرری کے خلاف درخواست امتیاز قریشی اور سابق ایم پی اے داؤد شاہ نے دائر کی تھی شائع 27 دسمبر 2023 03:02pm
شیر افضل مروت نےکوہاٹ ورکرز کنونشن میں بھی پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگوا دیے مقدمے، مار پیٹ اور چھاپے وغیرہ ان چیزوں کا تو اب ہمیں مزہ آرہا ہے، شیر افضل مروت شائع 10 دسمبر 2023 07:48pm
کوہاٹ میں کار اور مسافر بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل جبکہ 4 افراد زخمی شائع 05 اکتوبر 2023 06:53pm
نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ ایک دھوکا تھا، پرویز خٹک عمران خان پنجاب میں رشوت اور کرپشن کو ختم نہ کرسکا، سابق وزیر دفاع شائع 30 ستمبر 2023 07:50pm
کوہاٹ: ایم ڈی کیٹ میں ٹاپ کرنیوالی طالبہ نے انٹر میں بھی ٹاپ پوزیشن اپنے نام کرلی طالبہ کے والد اسکول ٹیچرہیں اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:51am
کوہاٹ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، تین افراد جاں بحق ملزمان کے خلاف تھانہ ریاض شہید میں واقعے کا مقدمہ درج شائع 16 جون 2023 10:53am
کوہاٹ میں دو قبائلی گروہوں کے درمیان جھڑپ، 14 افراد جاں بحق پولیس اور سکیورٹی فورسز نے دونون گروپس کے درمیان فائرنگ رکوا دی شائع 15 مئ 2023 10:00pm
کوہاٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کا ذخیرہ برآمد کرلیا شائع 03 مئ 2023 12:08pm
سکھر اور کوہاٹ میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق سکھر میں 2 مسافر کوچز میں تصادم جبکہ کوہاٹ میں کار درخت سے جا ٹکرائی شائع 18 اپريل 2023 08:15am
کوہاٹ میں شہید پولیس اہلکاروں کی بلٹ پروف جیکٹس میں سے گولیاں آر پار ہونے کا انکشاف جیکٹس سے گولیاں آر پار ہونا پولیس گیجٹس پر سوالیہ نشان ہے شائع 04 اپريل 2023 12:26pm