پاکستان پولیس اپنے سی ٹی ڈی بھائیوں پر اغواء برائے تاوان کا الزام ثابت کرنے میں ناکام، عدالت نے رہا کردیا ملزمان پر ایک تاجر کو اغواء کرکے تاوان طلب کرنے کا الزام تھا شائع 29 اپريل 2025 02:56pm
پاکستان لاہور، تاوان کیلئے شہری کے اغوا میں ملوث اسپیشل برانچ کے اہلکار گرفتار نعیم ساجد کے اہل خانہ سے 21 لاکھ بٹورے گئے، ملزمان میں وقاص، نعمان اور محسن شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 06:07pm
پاکستان کراچی : تاجر سے 2 کروڑ کا بھتہ مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار ایک گرفتار ملزم کی والدہ اور بہن تاجر کے گھر میں کام کرتی تھیں، پولیس شائع 02 جنوری 2024 05:59pm
پاکستان 50 کروڑ تاوان کے لئے اغوا ہونے والا 8 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب بچے کو اغوا کرنے والا اس کا قریبی رشتہ دار ہے، پولیس شائع 27 دسمبر 2023 09:07pm
پاکستان کراچی : دو مختلف واقعات میں 5 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، مبینہ تشدد سے ایک ہلاک واقعات اورنگی ٹاؤں اور سرجانی میں پیش آئے، ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا شائع 21 دسمبر 2023 10:11pm
پاکستان دادو: کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 10 افراد زیر حراست آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے دو دستی بم اور ہتھیار برآمد کیے، پولیس شائع 19 دسمبر 2023 08:13pm
پاکستان لاہور سے چھ روز قبل اغوا ہونے والے تاجر کو قتل کر دیا گیا رانا مظفرحسین کی لاش شرقپور نہر سے مل گئی شائع 18 دسمبر 2023 06:09pm
پاکستان گھوٹکی : پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ملزم پولیس کو 15 سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، ایس ایس پی انور کھیتران شائع 16 دسمبر 2023 10:22pm
پاکستان اغوا کاروں نے 15 کروڑ تاوان لے کر بھی ٹک ٹاکر کو نہ چھوڑا، پولیس نے بازیاب کرالیا چار اغواء کار۔ ملزمان نے مزید 10 کروڑ مانگے تھے اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 07:44pm
پاکستان لاہور: سکھ یاتریوں اور جاپانی شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان میں سرغنہ بادشاہ، سیف علی خان، کرامت علی اور محمد شہزاد شامل ہیں، پولیس شائع 14 دسمبر 2023 07:37pm
پاکستان گزشتہ روز گاڑی سمیت اغوا ہونے والا نوجوان گھر واپس پہنچ گیا نوجوان کے اغوا کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس شائع 14 دسمبر 2023 09:56am
پاکستان کراچی: حساس ادارے اور پلاٹ خریدنے کا بہانہ، دو افراد اغوا نوجوان مجتبیٰ علی کےاغوا کا مقدمہ سائٹ سپرہائی وے تھانے میں درج اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 04:58pm
پاکستان کراچی: جرائم کی پشت پناہی پر 13 پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی افسران و اہلکار پر رشوت لے کر ڈانس پارٹیوں کی پشت پناہی کے الزامات شائع 12 دسمبر 2023 11:08pm
پاکستان کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان نے تاجر کو اغوا کرکے 29 لاکھ 50 ہزار روپے تاوان طلب کیا تھا، پولیس شائع 03 دسمبر 2023 09:23pm
پاکستان رقم کے تنازعے پر پانچ بچوں کو اغواء کرنے والے 3 ملزمان گرفتار شیر دراز اور اُس کے ساتھیوں نے مدرسے سے واپسی پر بچوں کو اغواء کیا، پولیس شائع 24 نومبر 2023 08:36pm
پاکستان اغوا کے مقدمہ میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم عرب امارات سے گرفتار ملزم صداقت علی نے 2019 میں 3 بچوں کو اغوا کیا تھا، پولیس شائع 21 نومبر 2023 12:23pm
پاکستان کراچی: ’پیسے منگواؤ ورنہ منہ میں گرنیڈ رکھ کر بند کردیں گے‘ سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا برائے تاوان کا مبینہ معاملہ شائع 19 نومبر 2023 04:22pm
پاکستان لاہور سے کراچی جانے والی کار سے اسلحے کی کھیپ برآمد، 2 ملزمان گرفتار خیرپور پولیس نے ببرلو کےقریب قومی شاہراہ پر ناکہ لگا کر ملزمان کو پکڑا شائع 10 نومبر 2023 05:32pm
پاکستان خیرپور: موبائل پر فائرنگ سے اہلکار اور پیشی کیلئے لے جانے والا ملزم جاں بحق مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، پولیس کی ایک کارروائی میں کلاشنکوف کی گولیاں اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار شائع 28 اکتوبر 2023 08:57pm
پاکستان لاہور : خواتین اور بچوں کے اغوا کے واقعات میں اضافہ، ایک ہفتے میں 9 افراد اغوا پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کر لئے لیکن کوئی مغوی بازیاب نہیں کرواسکی شائع 24 اکتوبر 2023 06:24pm
پاکستان خیرپور: مسلح افراد نے بینک سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے کو لوٹ لیا واقعہ تھانہ ای سیکشن کے قریب پیش آیا، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو زخمی کر دیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 05:35pm
پاکستان کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا، صحافی کا بیٹا بھی شامل مغویوں کو بازیاب کرایا جائے گا، ایس ایس پی میر روحیل خان کی ورثاء کو یقین دہانی شائع 02 اکتوبر 2023 10:59pm
پاکستان گھوٹکی: ’ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی ، ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو یرغمال بنالیا‘ پولیس تعاقب میں سہانجرو میں پہنچی تو ڈاکوؤں نے محاصرہ کرلیا شائع 01 اکتوبر 2023 10:28pm
پاکستان کراچی: رشوت طلب کرنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر 4 اہلکاروں پر مقدمہ درج ایگل اسکواڈ کے اہلکاروں پر شہری سے رشوت طلب کرنے، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 11:23pm
پاکستان 4 سالہ بچے کے اغوا و قتل پر ماتحت عدالت کی سنائی سزائیں کالعدم قرار اغوااورقتل کےجرم میں سزا کے خلاف ملزمان کی اپیلیں منظور شائع 20 ستمبر 2023 10:46am
پاکستان نگراں وزیر داخلہ کی کشمور مغویوں کے اہلخانہ کو جلد بازیابی کی یقین دہانی مغویوں کی بحفاظت بازیابی اولین ترجیح ہے، حارث نواز شائع 12 ستمبر 2023 05:47pm
پاکستان کراچی: کشمور میں ڈاکو راج کیخلاف تین تلوار پر احتجاج مظاہرہ اقلیتی حقوق مارچ کی جانب سے کیا گیا شائع 11 ستمبر 2023 08:49pm
پاکستان چترال حملے کے بعد پاکستان کا جوابی کارروائی کا انتباہ فورسز پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں، ان سے سختی سے نمٹا جائے گا، نگراں وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 08:32pm
پاکستان کندھ کوٹ: 3 ٹرک ڈرائیورز کے اغوا کیخلاف ٹرانسپورٹرز نے دھرنا دے دیا اغوا کیے گئے افراد میں قدیر احمد، جہانزیب اور محمد یاسین شامل اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 10:21am
پاکستان کندھ کوٹ سول اسپتال میں کم سن بھائی سے دو خواتین لڑکی کو چھین کر فرار والدہ بیٹی کو انجکشن لگوانے لائی تھی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 06:41pm