پاکستان خیبرپختونخوا سبقت لے گیا، صوبے میں کل سے گندم خریداری شروع ہوگی 29 ارب روپے لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کریں گے، صوبائی وزیر خوراک شائع 06 مئ 2024 09:51am
پاکستان بنوں: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھاگنے پر مجبور ہوگئے شائع 04 مئ 2024 09:51am
پاکستان کوہاٹ : فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ قتل بادم گل کے قتل کے بعد درہ آدم خیل میں حالات کشیدہ شائع 04 مئ 2024 08:42am
پاکستان بھائی کو کے پی کابینہ سے نکالنے پر شیر افضل مروت کی وضاحت ایک ہی گھر میں 2 سرکاری عہدوں پر فائز ہونا جائز نہیں ، شیر افضل مروت شائع 03 مئ 2024 03:21pm
پاکستان چارسدہ میں فائرنگ کے 6 مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی چارسدہ پولیس نے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی شائع 02 مئ 2024 09:57pm
پاکستان وفاق نے حق نہ دیا تو چین سے نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں، اسے کوئی خیرات نہ سمجھے، علی امین گنڈا پور شائع 02 مئ 2024 07:14pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنے کا اعلان علی امین گنڈا پور نے مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی رقم بھی ٹرانسفر کردی شائع 01 مئ 2024 09:16pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں کی تباہی، حادثات میں 17 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 10:20am
پاکستان ٹانک سے اغوا سیشن جج ویڈیو سامنے آنے کے بعد بازیاب ٹانک میں سیشن جج کو کیوں اغوا کیا گیا؟ مبینہ وجہ سامنے آگئی اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 09:33am
پاکستان بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے شائع 28 اپريل 2024 12:19pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ جاری تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جبکہ پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی شائع 28 اپريل 2024 11:53am
پاکستان عظمیٰ بخاری کا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کا مشورہ پختونوں کو وہ وزیراعلیٰ ملا جس کو اڈیالہ جیل سے فرصت ہی نہیں ملتی، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 26 اپريل 2024 07:13pm
پاکستان اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، مئی فیصلہ کن مہینہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 25 اپريل 2024 07:32pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات کے دوران آج بھی پرچہ آؤٹ تعلیمی بورڈز میں اس سے قبل بھی پیپر آؤٹ ہوئے اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 08:45am
پاکستان لکی مروت: محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد ہلاک فائرنگ سے محفل میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث کئی افراد زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:22am
پاکستان خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:43am
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ حکومت اور عوام کے درمیان رابطے فعال رکھنےکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا گیا: بیرسٹر سیف شائع 23 اپريل 2024 04:58pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کے 3 ججز آج حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم ججز سے حلف لیں گے شائع 22 اپريل 2024 08:49am
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشیں: مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 21 اپريل 2024 01:56pm
پاکستان جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے شائع 20 اپريل 2024 12:24pm
پاکستان دیر بالا: طوفانی بارش میں پھنسے 2 بچے جاں بحق، 8 افراد بے ہوش متاثرہ افراد نہا گدرہ سے پیدل سوات جا رہے تھے شائع 20 اپريل 2024 10:55am
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 32 اموات جاں بحق افراد میں 15 بچے اور 5 خواتین بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے شائع 17 اپريل 2024 08:51am
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کردیا حکومت نے سابق وزرائےاعلیٰ سے سیکرٹریز کی خدمات واپس لے لیں شائع 16 اپريل 2024 03:11pm
پاکستان بچی کے دم توڑنے پر چارسدہ اسپتال میں فائرنگ، نرس زخمی پولیس نے ملزم فضل الہٰی کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا شائع 11 اپريل 2024 11:36am
پاکستان خیبرپختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر، ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ حکام کو اگلے 4 مہینوں میں سروس عملاً شروع کرنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت شائع 09 اپريل 2024 12:54pm
پاکستان عید پر طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے خراب موسمی صورتحال کے باعث خبردار کر دیا اپ ڈیٹ 09 اپريل 2024 03:26pm
پاکستان عید پر بی آر ٹی پشاور کی سروس سے متعلق اہم اعلان عید کے تینوں دن سروس رات 10 بجے تک فعال رہے گی، ترجمان شائع 09 اپريل 2024 11:55am
پاکستان عید الفطر پر مردان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ نے اعلامیہ جاری کردیا شائع 08 اپريل 2024 02:10pm
پاکستان امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی وفاقی وزیر امیر مقام کے خلاف پھٹ پڑے شائع 07 اپريل 2024 02:40pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے علی امین گنڈا پور نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا شائع 02 اپريل 2024 12:22pm