پاکستان ’معاہدہ خفیہ رہے گا، افغانستان سے جنگ بندی صرف ایک شق پر منحصر ہے‘ افغان طالبان سے مذاکرات کیے، کالعدم ٹی ٹی پی سے نہیں، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 21 اکتوبر 2025 11:15am
پاکستان پاک–افغان دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل: ’ٹی ٹی پی کے حملے نہ ہوئے تو پاکستان ردِعمل سے گریز کرے گا‘ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 11:58pm
پاکستان افغانستان سے جب بھی دراندازی ہوئی، ہم انہیں گھر پہنچا کرآئے ہیں، خواجہ آصف طالبان حکومت دوحہ وعدوں اور عالمی یقین دہانیوں پر عمل کرے، دفتر خارجہ شائع 13 اکتوبر 2025 11:56pm
پاکستان ’جنگ مک گئی اے، گھر جاؤ‘— خواجہ آصف کا احتجاج کرنے والوں کو پیغام پاکستان میں بعض لوگوں کو شاید اطلاع نہیں تھی، خواجہ آصف کا بیان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 08:07pm
پاکستان ’ٹوٹل 60، پھر بھی 6 صفر‘— خواجہ آصف کا بھارت کو تاریخی طنز وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایشیا کپ میں کرکٹ کے حالیہ جرمانوں پر بھارتیوں کو نہایت دلچسپ اور تیکھے انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا شائع 27 ستمبر 2025 11:50pm
پاکستان اسرائیل نے قطر پر امریکا کی مرضی سے حملہ کیا، خواجہ آصف سب کچھ امریکا کی مرضی سے ہورہا ہے، وزیر دفاع شائع 16 ستمبر 2025 11:57pm
پاکستان سیلاب آتا ہے تو دنیا سے مدد مانگتے ہیں، خود احتساب نہیں کرتے، خواجہ آصف قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع نے سیاسی قیادت، ماحولیاتی غفلت اور ادارہ جاتی کمزوریوں پر کڑی تنقید کی اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 10:50pm
پاکستان بھارت پاکستانی طیاروں کی تباہی کی انوینٹری ریکارڈ دکھائے، خواجہ آصف کا بھارتی ائرچیف کو چیلنج پاکستان نے فوری طور پر عالمی میڈیا کو تکنیکی بریفنگز دیں، آزاد مبصرین نے بھارتی نقصانات تسلیم کیے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 09:10pm
پاکستان معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش سے نقصانات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش معرکہ حق کے بعد فضائی حدود کی بندش سے 4 ارب روپے کا نقصان ہوا، خواجہ آصف شائع 08 اگست 2025 01:20pm
پاکستان وزیر دفاع خواجہ آصف کا افغان مہاجرین کے انخلا سے متعلق بیان آگیا اب وقت آگیا ہے کہ افغانیوں کو اپنے وطن واپس جانا چاہیئے، وزیر دفاع شائع 15 جولائ 2025 07:12pm
پاکستان وزیراعظم سے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ وزیراعظم کی ترک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کا دائرہ بڑھانے کی دعوت شائع 09 جولائ 2025 08:26pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے بیان پر خواجہ آصف کا ردِ عمل سامنے آ گیا اسد عمر کو بڑی جلدی یاد آیا کہ بجٹ پر نمبر کون پورے کرتا تھا، وزیر دفاع شائع 07 جولائ 2025 05:29pm
پاکستان اسپیکر کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت سامنے آ گئی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق سمری وزارتِ پارلیمانی امور تیار کرتی ہے، ترجمان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 12:35am
پاکستان تنخواہ کے معاملے پر خواجہ آصف اور اسپیکر قومی اسمبلی آمنے سامنے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا بےشک میری تنخواہ مت بڑھائیں میرا معاملے سے لینا دینا نہیں،اسپیکر قومی اسمبلی شائع 03 جولائ 2025 01:25pm
پاکستان پاکستان کے سیاسی سیٹ اپ میں اسٹیبلشمنٹ کا اہم کردار ہے، خواجہ آصف اسٹیبلشمنٹ کا کردار دنیا کے تمام ممالک میں ہوتا ہے، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 01 جولائ 2025 09:13pm
پاکستان ایس سی او میں بھارت کے علاوہ تمام ممالک نے پاکستان کی حمایت کی، خواجہ آصف بھارتی وزیر پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کر رہے تھے، وزیر دفاع شائع 26 جون 2025 11:49pm
پاکستان خواجہ آصف کا کشمیر پر دوٹوک مؤقف: راج ناتھ کی موجودگی میں کشمیر کا معاملہ اٹھادیا بھارت غیر قانونی طور پر کشمیر پر قابض ہے اور وہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف شائع 26 جون 2025 03:09pm
پاکستان غزہ نے اسرائیل کا ناقابلِ شکست تصور توڑ دیا، خواجہ آصف صیہونیوں کی عزت بچانے کیلئے امریکا کی ضرورت ہے، وزیر دفاع شائع 22 جون 2025 09:16pm
پاکستان مغربی ممالک اسرائیل کی غنڈہ گردی کے سرپرست ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف ہماری نیوکلئیرصلاحیت عوام اورملکی دفاع کےلیے ہے،خواجہ آصف شائع 16 جون 2025 08:51am
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ سے رپورٹ طلب کر لی ،ذرائع اپ ڈیٹ 12 جون 2025 10:32am
پاکستان بھارتی جہاز پتنگوں کی طرح کاٹے، مودی زخم چاٹ رہا ہے، وزیر دفاع بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو مزید سخت جواب دیں گے، خواجہ آصف کی سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو شائع 17 مئ 2025 04:53pm
پاکستان بھارت میں مودی پر تنقید کا سیلاب آیا ہوا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف آئندہ ہونے والی بات چیت میں دہشتگردی، کشمیر اور پانی کے مسئلے پر ضرور گفتگو ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 02:57pm
پاکستان اگرمذاکرات ہوئےتوبھارت سے3پوائنٹس پربات ہوگی، وزیر دفاع خواجہ آصف مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے دونوں ممالک کے پاس یہ سنہری موقع ہے، خواجہ آصف شائع 12 مئ 2025 01:15pm
پاکستان عسکری قیادت کی موجودگی میں پاکستان پہ کوئی آنچ نہیں آسکتی، خواجہ آصف ہم نے پیغام دیا کہ نئی دہلی میں کچھ ڈیلیور بھی کرسکتے ہیں، وزیر دفاع شائع 11 مئ 2025 08:41am
پاکستان ہم پر اب حساب برابر کرنا لازم ہے، اگر حساب برابر نہیں کیا تو یہ مذاق بن جائے گا، خواجہ آصف مودی اپنے ووٹوں کیلئے جنگ چاہ رہا ہے، وزیر دفاع کی آج نیوز کے پروگرام وار روم میں خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 12:28am
پاکستان افواج کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی، بھارت بہت بڑے دھچکے کیلئے تیار رہے، خواجہ آصف بھارت کی طرف سے خطرہ ٹلنے والی بات کی تردید کرتا ہوں، خطرہ 100 فیصد موجود ہے، وزیردفاع کی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 03 مئ 2025 08:14am
پاکستان 5 مئی کو قومی اسمبلی اجلاس میں بھارت کیخلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی ہے شائع 02 مئ 2025 07:55pm
پاکستان پاکستان کی پیشکش پر بھارت کی خاموشی کا مطلب دال میں کچھ کالا ہے، خواجہ آصف بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا اسی شدت اور تناسب سے جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع شائع 30 اپريل 2025 06:32pm
پاکستان پہلگام واقعے کی تحقیقات یورپی اور پڑوسی ممالک سے کروا لیں، خواجہ آصف چین، امریکا اور برطانیہ کو بھی اس معاملے میں شامل کیا جا سکتا ہے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 11:19pm
پاکستان وزیر دفاع نے بلوچستان سے کلبھوشن جیسی کس بڑی گرفتاری کا اعلان کیا؟ سوشل میڈیا پر اشوک چترویدی نامی اہلکار کی گرفتاری کی اطلاعات ا چکی ہیں شائع 23 اپريل 2025 11:21pm