پاکستان خاور مانیکا کے بیٹے کیخلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا زخمی نوجوان علی بہادر کے والد منظور احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس شائع 17 جولائ 2025 10:17pm
پاکستان خاور مانیکا نے عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کر دی خاور مانیکا نے وکیل زاہد آصف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 19 جولائ 2024 12:54pm
پاکستان عدت نکاح کیس مقامی عدالت سے ہائی کورٹ تک ایک جھلک میں سزائیں برقرار رہیں گی یا ایڈیشنل جج افضل مجوکا اپیلیں منظور کریں گے، فیصلہ آج ہوجائے گا۔ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 07:15pm
پاکستان عدت کیس : خاور مانیکا کی طبی و شرعی رائے لینے کیلئے درخواستیں دائر، فریقین کو نوٹسز جاری عدالت نے خاور مانیکا کے وکلاء سے طلاق نامہ پر تاریخ ٹمپرنگ پر جواب مانگ لیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:25pm
پاکستان عدت کے 39 دن میں نکاح کے غیر شرعی کام کو قانونی بنانے کیلئے زور لگایا جارہا ہے، خاور مانیکا عدت نکاح کیس کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات سے ہٹ کر سیاسی سمجھ کر ڈیل کیا جارہا ہے، خاور مانیکا شائع 09 جولائ 2024 05:15pm
پاکستان خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کو گرفتار کرلیا گیا ضمانت منسوخ ہونے پر فتح اللہ کہچری میں چھپ گئے تھے شائع 24 جون 2024 06:36pm
پاکستان عدت نکاح کیس: 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنا ہے، جج سلمان اکرم راجہ نے خاور مانیکا کے انٹرویو اور مفتی سعید کے بیان کی یوایس بی جمع کروائی شائع 21 جون 2024 01:16pm
پاکستان دوران عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کردوں گا، جج عدت کیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 21 جون کو سماعت کیلئے مقرر شائع 14 جون 2024 11:59am
پاکستان قبرستان اراضی قبضہ کیس : خاور مانیکا اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری ساہییوال : اسپیشل جج اینٹی کرپشن آصف بشیر نے وارنٹ جاری کیے شائع 12 جون 2024 05:42pm
پاکستان خاور مانیکا پر تشدد کا کیس: عدالت کا وکلاء کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کا حکم عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی اپ ڈیٹ 12 جون 2024 01:08pm
پاکستان عدت میں نکاح: ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کو یکجا کردیا اپ ڈیٹ 11 جون 2024 12:58pm
پاکستان خاور مانیکا پر وکلا پر حملے کا مقدمہ، نعیم پنجوتھا، علی اعجاز بٹراورعثمان گِل سمیت 25 نامزد مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ رمنہ میں درج ہوا، مقدمے میں موقع پرموجود 12 پولیس اہلکارگواہ بن گئے۔ اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 03:24pm
پاکستان خاور مانیکا پر حملہ کرنے والے پی ٹی آئی کے وکلا نہیں تھے، بیرسٹر علی ظفر ’ٹوئٹس عمران خان صاحب کی ہدایات کے تحت ہی ہوتی ہیں‘ شائع 29 مئ 2024 09:07pm
پاکستان عدت نکاح کیس میں اپیلیوں کا فیصلہ سنایا نا جاسکا: کمرہ عدالت میں گرما گرمی کے بعد پی ٹی آئی وکلا کا خاور مانیکا پر حملہ احاطہ عدالت میں پی ٹی آئی وکلا نے خاور مانیکا پر بوتلیں پھینکیں اور انہیں تھپڑ مارنے کی کوشش کی گئی۔ اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 01:35pm
پاکستان بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا شائع 08 مئ 2024 09:37pm
پاکستان عدت نکاح کیس میں خاور مانیکا کا سیشن جج پر عدم اعتماد، کیس منتقلی کی درخواست مسترد آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے گئے تو کیس کا فیصلہ سنا دیا جائے گا، عدالت اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 03:07pm
پاکستان خاور مانیکا کے بیٹوں سے متعلق جاوید چوہدری کا بیان، ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی فوج نے خاور مانیکا کے دونوں بیٹوں کو ننگا کر کے مارا اور ماں کے خلاف بیانات دینے پر مجبور کیا، ویڈیو شائع 07 دسمبر 2023 04:58pm
پاکستان نکاح کیس میں خاور مانیکا کے ملازم کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف بیان قلمبند، سنگین الزامات کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل طلب کر لئے گئے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 12:43pm
پاکستان بشری بی بی اورخاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دے دیا شائع 29 نومبر 2023 01:53pm
پاکستان بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست دائر درخواست مقامی وکیل محمد آفاق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی شائع 28 نومبر 2023 04:29pm
لائف اسٹائل ’دانش کا مقابلہ خاور مانیکا سے نہ کیجئے، دانش کی روح کو تکلیف ہوتی ہوگی‘ خلیل الرحمان قمر کی سوشل میڈیا صارفین سے عاجزانہ درخواست شائع 28 نومبر 2023 04:07pm
پاکستان خاورمانیکا نے دوران عدت نکاح پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست دائر کردی بشری بی بی سے1989 میں نکاح ہوا، درخواست اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 06:59pm
پاکستان خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف اور فضل الرحمان نے کیا کہا میاں صاحب کیا آپ نے خاور مانیکا کا انٹرویو دیکھا ہے؟ صحافی کا سوال شائع 21 نومبر 2023 05:58pm
پاکستان پی ٹی آئی نے خاور مانیکا کے انٹرویو کو ’گٹرشو‘ قراردے دیا 'سپر میکس لاڈلے کو بھی نظر انداز نہ کریں،زبردستی کے ریلیف کی حقیقت کا پردہ فاش کریں'۔ شائع 21 نومبر 2023 12:39pm
پاکستان عمران خان اور بشری کے معاملے پر کئی لوگوں نے فون کیے اس لیے خاموش رہا، خاور مانیکا عمران خان میری مرضی کے بغیر میرے گھر آتا تھا، رات کو چھپ کر فون پر لمبی لمبی باتیں ہوتی تھیں، خاور مانیکا اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 05:07am
پاکستان بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور فرید مانیکا کی رہائی کا حکم عدالت کا درخواست گزارکوایک لاکھ کےمچلکے جمع کرانے کا حکم اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 04:46pm
پاکستان اوکاڑہ: خاور مانیکا کو کرپشن کیس میں جیل بھجوا دیا گیا سینیئر سول جج نے کچھ دیر قبل مزید ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 02:49pm
پاکستان جسمانی ریمانڈ کے خلاف خاور مانیکا کی درخواست خارج خاور مانیکا نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کو عدالت میں چیلنج کیا تھا شائع 02 اکتوبر 2023 12:20pm
پاکستان خاور مانیکا کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست بغیر کارروائی کے ملتوی جج نعیم شوکت کے چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی شائع 30 ستمبر 2023 12:29pm
پاکستان قبرستان کی جگہ شادی ہال کی خبر غلط، دکانیں ہماری ہیں، خاور مانیکا کا اعتراف خاور مانیکا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 04:15pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی