جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کردی
غیر منصفانہ ذرائع استعمال کرنے پر طارق محمود جہانگیری پر تین سال داخلے اور امتحانات پر پابندی عائد
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.