گُل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ملحقہ رمپا پلازہ غیر محفوظ قرار
ایس بی سی اے نے نقصان زدہ حصوں کے استعمال پر فوری پابندی عائد، دکانداروں اور انتظامیہ کو نوٹس جاری
سانحہ گُل پلازہ: ایک دکان سے 20 سے زائد لاشیں برآمد، ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں
ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے لاشیں میزنائن کی ایک دکان سے ملی ہیں۔
گل پلازہ کا اپروول پلان نہ ملنے پر غیر قانونی ریوائز پلان جاری کیے جانے کا انکشاف
گل پلازا عمارت میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی سنگین غفلت سامنے آگئی
سانحہ گل پلازہ: شدید آگ کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
مسجد میں بچھائی گئی دریاں اور دیگر مذہبی سامان بھی اپنی حالت میں موجود پایا گیا
سانحہ گُل پلازہ کو پانچواں روز، دوسری اور تیسری منزل پر پھنسے افراد کی تلاش جاری
دوسری اور تیسری منزل پرسرچنگ جاری
سانحہ گُل پلازہ: اموات کی تعداد 26 ہوگئی، مخدوش عمارت کے گرنے کا خدشہ
ملبے سے ملنے والی کئی لاشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ 70 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی گئی۔
شہید فائر فائٹر فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کریں گے: میئر کراچی
فرقان علی کے بیٹے کے تعلیمی اخراجات بھی بلدیہ عظمیٰ اٹھائے گی: مرتضیٰ وہاب
کراچی: گل پلازہ میں باہر نکلنے کے راستوں پر بھی دکانیں بنائے جانے کا انکشاف
گل پلازہ کا کمپلیکس پلان اور تعمیراتی تفصیلات آج نیوز نے حاصل کرلیں
سانحہ گل پلازہ: چار بچوں کے باپ اور ایک ہی گھر کی تین خواتین کا پتہ نہ چل سکا
کراچی میں گل پلازہ سانحہ ایک اور گھر کی خوشیاں لے گیا
’مجھے بچالو، میں مرنا نہیں چاہتا‘، گل پلازہ میں پھنسے نوجوان کی اہل خانہ سے آخری گفتگو
بائیس سالہ کزن گل پلازہ میں فرنیچر کی دکان میں کام کرتا تھا: خاتون کی آج نیوز سے گفتگو
گُل پلازہ آتشزدگی: ترکیہ، ایران، فرانس اور برطانیہ کا دکھ کا اظہار
گل پلازہ میں لگنے والی تباہ کن آگ 38 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بجھائی نہ جا سکی۔
گل پلازہ آتشزدگی: صدر اور وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
وزیراعظم نے مراد علی شاہ کو وفاق کی جانب سے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی ہے۔
22 گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچنے پر تاجروں کا احتجاج، میئر کراچی ”نامنظور“ کے نعرے
22 گھنٹے بعد کیوں آئے ہو، آپ بس ای چالان لے لو 10 ہزار روپے کا: تاجروں کا مرتضیٰ وہاب پر طنز
گل پلازہ میں پھنسے شہری کا موبائل پر بھیجا آڈیو پیغام سامنے آگیا
شدید آگ میں پھنس چکا ہوں اور اب نکلنا بہت مشکل ہے، شہری کا آڈیو پیغام
تاجروں کا جو نقصان ہوا ہے اس کا ازالہ کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
جانی نقصان کا کوئی ازالہ نہیں ہوسکتا ہے، واقعے سے متعلق جامع انکوائری ہوگی: وزیراعلیٰ سندھ کی گل پلازہ کے دورے کے موقع پر گفتگو
گل پلازہ آتشزدگی کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کو پیش
ہجوم اور ٹریفک کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ترجمان بلدیہ عظمیٰ
سانحہ گُل پلازہ پر شہر رنجیدہ؛ ’دکاندار زندگی کی کمائی کو جلتا دیکھ رہے ہیں‘
’گل پلازہ میں جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر دل ٹوٹ گیا ہے۔ یہ کوئی عام مارکیٹ نہیں، کراچی میں رہنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ گل پلازہ کی کیا اہمیت ہے۔‘
گل پلازہ آتشزدگی: ضلعی انتظامیہ کو 56 لاپتہ افراد کی تفصیلات موصول، خواتین اور بچے شامل
فہرست کے مطابق لاپتہ افراد میں سے خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
کراچی کے تاجروں کا گل پلازہ سانحے پر کل یومِ سوگ منانے کا اعلان
گل پلازہ آتشزدگی پر تاجروں کا مؤقف، ریسکیو پر سوالات، نقصان ناقابلِ تلافی قرار
گُل پلازہ آتشزدگی
۔
کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی سے عمارت کے 2 حصے منہدم، 6 افراد جاں بحق، 58 لاپتہ
لاپتہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل، 30 افراد زخمی، کئی افراد کی حالت تشویش ناک، آگ پر 90 فیصد تک قابو پالیا گیا
کراچی: گل پلازہ میں شدید آگ بھڑک اٹھی، 3 افراد جاں بحق، کئی عمارت میں پھنس گئے
آگ کو تیسرے درجے کا قراردیتے ہوئے شہر بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
رواں سال ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آتشزدگی کے 7 سے زائد واقعات رونما ہوئے: فائر بریگیڈ حکام
کراچی: لانڈھی میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کی مکمل عمارت زمیں بوس
کپڑے کی فیکٹری میں لگی آگ 6 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود نہ بجھائی جاسکی
کراچی: خانہ بدوشوں کی ایک اور بستی میں آگ، 500 جھگیاں جل گئیں
شہرِ قائد میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آتشزدگی کے ایک درجن سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں
کراچی: نشئی نے کھیل کے دوران شور مچانے پر بچوں پر پیٹرول پھینک کر آگ لگادی، 2 جاں بحق
ملزم نے خودکشی کی کوشش میں اپنا گلا کاٹ لیا تاہم پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا
کراچی: ڈیفنس فیز 2 میں ورکشاپ میں آگ بھڑک اٹھی، 2 خواتین جاں بحق، 8 افراد کو بچا لیا گیا
پولیس کے مطابق عمارت میں اب کوئی شخص موجود نہیں
کراچی ایم اے جناح روڈ پر الیکٹرانک مارکیٹ میں لگی آگ قابو میں آگئی، کتنی گاڑیوں نے حصہ لیا؟
آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تنگ گلیوں کے باعث آپریشن میں دشواری کا سامنا رہا، چیف فائر آفیسر ہمایوں خان
احسن آباد کی گتہ فیکٹری میں آگ تاحال بے قابو
مسلسل آگ لگی ہونے کے باعث عمارت میں شدید دراڑیں پڑ گئیں









































