پاکستان کندھ کوٹ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق، اموات 7 ہوگئیں بڈانی میں آج دوسرے روز بھی دونوں گروپوں کے درمیان کشیدگی برقرار شائع 30 مارچ 2025 02:57pm
پاکستان کندھ کوٹ میں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں تھم نہ سکیں، ہیڈ محرر بھی اغوا ذوالفقار ڈاہانی کو تنگوانی لنک روڈ سے اغوا کیا گیا، چند روز میں مغویوں میں تعداد 13 ہوگئی۔ شائع 15 نومبر 2024 05:27pm
پاکستان کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی پولیس اور رینجرز کی جوابی کارروائی میں بدنام زمانہ ڈاکو مھیندرو بھیو مارا گیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:43pm
پاکستان کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ، 4 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی پولیس موبائل ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث الٹ کر کھائی میں جاگری اپ ڈیٹ 30 جون 2024 11:22am
پاکستان کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، فائرنگ سے اہک اہلکار شہید فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک ہے شائع 20 جون 2024 09:06am
پاکستان کندھ کوٹ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 3 بچوں سمیت 4 افراد قتل فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس شائع 31 مئ 2024 03:19pm
پاکستان کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن: 8 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد آپریشن کے دوران گینگ کے تمام ٹھکانے مسمار اور مورچے تباہ شائع 03 مئ 2024 04:47pm
پاکستان کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش آپریشن کو آج 3 روز مکمل ہو رہے ہیں شائع 08 اپريل 2024 01:54pm
پاکستان یقین ہے پولیس اب کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر کے رہے گی، آئی جی سندھ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز مشترکہ طور پر کچے میں امن قائم کرنے کے لیے سرگرم ہیں، دوران... شائع 07 اپريل 2024 04:41pm
پاکستان سندھ میں حالات عبوری دور میں خراب ہوئے، پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے، مراد علی شاہ سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچا، وزیراعلیٰ سندھ شائع 31 مارچ 2024 04:06pm
پاکستان استاد سمیت 7 افراد کے قتل کیخلاف کندھ کوٹ میں مظاہرین نے دھرنا دے دیا احتجاجی دھرنے میں بنگوار، ڈومکی، جکھرانی برادری کی جانب سے شرکت کی گئی ہے شائع 21 مارچ 2024 03:07pm
پاکستان کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کا دوسرے روز مشترکہ آپریشن، 4 مغوی بازیاب اکو بگٹی قبیلے کے مغویوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے، پولیس شائع 05 مارچ 2024 09:23am
پاکستان الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد جاں بحق ملازمین کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 01:54pm
پاکستان دھند کے باعث وین ٹرک سے ٹکرا گئی،7 جاں بحق حادثہ کندھ کوٹ کے قریب پیش آیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 12:01pm
پاکستان کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا، صحافی کا بیٹا بھی شامل مغویوں کو بازیاب کرایا جائے گا، ایس ایس پی میر روحیل خان کی ورثاء کو یقین دہانی شائع 02 اکتوبر 2023 10:59pm
پاکستان کندھ کوٹ: راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اہلخانہ نامعلوم مقام سے ملنے والا گولہ بیچنے کے لئے توڑ رہے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 04:46pm
پاکستان کندھ کوٹ میں ساوند اور سندرانی قبائل کی دشمنی نے ایک اور جان لے لی مٹھو ساوند کے قتل کے بعد گروہوں میں کشیدگی بڑھ گئی، عوام میں خوف و ہراس اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:42pm
پاکستان کندھ کوٹ: 3 ٹرک ڈرائیورز کے اغوا کیخلاف ٹرانسپورٹرز نے دھرنا دے دیا اغوا کیے گئے افراد میں قدیر احمد، جہانزیب اور محمد یاسین شامل اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 10:21am
پاکستان کندھ کوٹ سول اسپتال میں کم سن بھائی سے دو خواتین لڑکی کو چھین کر فرار والدہ بیٹی کو انجکشن لگوانے لائی تھی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 06:41pm
پاکستان کندھ کوٹ: مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنے پر بیٹھے شہریوں پر پولیس کا لاٹھی چارج، 10 زخمی مذاکرات ناکام ہونے پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا، علاقہ میدان جنگ بن گیا شائع 06 ستمبر 2023 06:13pm
پاکستان کشمور : کامیاب مذاکرات کے بعد مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا ختم پانچ روز سے جاری دھرنا ختم ہونے پر قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوگئی اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 11:55pm
پاکستان کندھ کوٹ : پولیس آپریشن میں بڑی کامیابی، 2 مغوی بازیاب دیگر مغویوں کو بھی جلد بازیاب کرالیا جائے گا، ایس ایس پی امجد احمد شیخ شائع 03 ستمبر 2023 05:52pm
پاکستان کندھ کوٹ: مسافر کوچ پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی، ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ٹھل روڈ پر کوئٹہ سے پنجاب جانے والی بس پر 10 مسلح افراد نے فائرنگ کی شائع 24 اگست 2023 10:59am
پاکستان کندھ کوٹ: کچے کے ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کرلیا، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنا پولیس ڈاکوؤں کا پیچھا کرنے کچے کے طرف روانہ شائع 23 اگست 2023 09:54am
پاکستان پولیس نے ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کرکے آگ لگا دی مغویوں کی بازیابی تک آپریشن جاری رہے گا، ایس ایس پی امجد شيخ شائع 14 اگست 2023 05:49pm
پاکستان کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے مغوی بچے فرحان سومرو کی تیسری ویڈیو وائرل کردی ڈاکوؤں نے بچے کی بازیابی کیلئے 30 لاکھ تاوان طلب کرلیا شائع 02 اگست 2023 05:44pm
پاکستان کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے مغوی بچے کی ویڈیو جاری کردی، پولیس اور اہلخانہ کیلئے پیغام غوثپور کے رہائشی 12 سالہ قبول میرانی کو ایک ماہ قبل اغواء کیا گیا تھا شائع 29 جولائ 2023 03:13pm
پاکستان کندھ کوٹ : مغویوں کی بازیابی میں ناکامی پر ایس ایس پی عرفان سمو کا تبادلہ کردیا گیا ایس ایس پی شکارپور امجد احمد شیخ کو کشمور کا اضافی چارج دے دیا گیا شائع 23 جولائ 2023 08:42pm
پاکستان کندھکوٹ: 7 بچوں سمیت 30 سے زائد اغوا، متاثرین کے احتجاج سے سڑکیں بند پنوں عاقل سے بچی اور دو خواتین بازیاب اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 03:47pm
پاکستان اندرون سندھ سود خور سرگرم: 15 لاکھ کی گاڑی کے بدلے مکان میری زندگی اجیرن بن گئی، نہ سوپاتا ہوں نہ ہی سود خوروں کا سامنا کر پاتا ہو، محبوب نائیچ شائع 13 جولائ 2023 08:26pm