گورنر سندھ کی صدر مسلم لیگ (ق) سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال تفصیلی گفتگو شائع 19 فروری 2023 08:38am
ایم کیو ایم کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تصدیق کردی شائع 18 فروری 2023 01:25pm
ایم کیو ایم کا ضمنی انتخابات سے دستبرداری کا امکان ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، ذرائع شائع 17 فروری 2023 06:03pm
شہرِ قائد ہم سب کی توجہ کا طلبگار ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری گورنرسندھ سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال شائع 17 فروری 2023 01:10pm
کراچی کو روشنیوں کا شہر بنانے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی ملاقات شائع 14 فروری 2023 08:45am
گورنرسندھ تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا میں شرکت کیلئے پہنچ گئے اجتماع کے کامیابی سے انعقاد پرمنتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں، کامران ٹیسوری شائع 12 فروری 2023 03:17pm
سوک سینٹر کے سامنے نصب بابائے قوم کے مجسمے کا افتتاح کراچی کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے پرعزم ہیں، گورنر سندھ شائع 11 فروری 2023 10:23pm
ایم کیوایم پاکستان نے حلقہ بندیوں پر آج شیڈول دھرنا مؤخر دیا گورنر سندھ نے ایم کیو ایم سے دھرنا مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 09:36am
ترکیہ زلزلہ: سفارتخانہ وہاں موجود پاکستانیوں سے رابطے میں ہے، گورنر سندھ پاکستان سے امدادی سامان کل ترکیہ پہنچے گا، کامران ٹیسوری اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 08:25pm
ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر کی تردید کردی سندھ کے بڑے عہدے یعنی گورنر شپ پر بڑی تبدیلی کا امکان ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:27pm
گورنر سندھ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کراچی کی تعمیر و ترقی پر سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، کامران ٹیسوری شائع 26 جنوری 2023 10:17pm
گورنرسندھ کی رات گئے ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کی درستگی کی یقین دہانی آرڈیننس لانے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج بڑی بیٹھک متوقع ہے۔ شائع 14 جنوری 2023 08:53am
کیفی خلیل کے ’کہانی سُنو‘ کی گُونج سندھ کے گورنرہاؤس میں گورنرکامران ٹیسوری کیفی کو مدعو کرکے گانوں سے محظوظ ہوئے شائع 09 جنوری 2023 12:25pm
پی ٹی آئی کراچی کی قیادت ایم کیو ایم میں شامل ہونا چاہتی ہے، کامران ٹیسوری کراچی کی سیاست پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا آج نیوز کو خصوصی انٹرویو۔ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 11:33pm
ایم کیو ایم، پی ایس پی کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا، احتجاج کی تاریخ بھی تبدیل الیکشن کمیشن سندھ کے باہر ہونے والا احتجاج 9 جنوری کے بجائے اب 11 جنوری کو ہوگا، ترجمان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 09:50am
گورنر سندھ سے ملاقات، آفاق احمد کا ایم کیو ایم کے احتجاج میں شرکت کا اعلان حلقہ بندیوں کے معاملے پر بھی ایم کیوایم کے ساتھ ہیں، آفاق احمد شائع 06 جنوری 2023 05:23pm
کامران ٹیسوری کی سرگرمیوں کیخلاف صدر مملکت کو خط لکھ دیا گیا گورنر کی سرگرمیوں سے بلدیاتی الیکشن میں اثر انداز ہونے کا خدشہ ہے، خط شائع 02 جنوری 2023 07:03pm
ایم کیو ایم سے کبھی ذاتی تعلق نہیں رہا، آفاق، عامرکو اہمیت دی جائے گی، گورنر سندھ ایم کیوایم کا سب سے بڑا مسئلہ لاپتا افراد کا ہے، گورنر شائع 02 جنوری 2023 10:55am
پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم سے کئے وعدے پورے نہیں کیے، گورنر سندھ چاہتا ہوں سب میں اتفاق رائے قائم ہو، کامران ٹیسوری شائع 01 جنوری 2023 07:44pm
نئے سال کا پہلا جوتا گورنرسندھ کامران ٹیسوری پر چل گیا گورنر جوتا لگنے سے سندھ بال بال بچ گئے اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 12:31pm
’کراچی والوں کس کا انتظار ہے کوئی نہیں آئے گا، اپنا مسیحا خود بننا پڑے گا‘ چاہتے ہوئے بھی اپنے لوگوں کی رکھوالی نہیں کرسکتے، کامران ٹیسوری شائع 31 دسمبر 2022 09:09pm
گورنر سندھ پی ایس پی کے مرکز پہنچ گئے، مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، مصطفی کمال اس شہر کو مجرموں کا شہر کہا جارہا ہے۔ شائع 30 دسمبر 2022 08:26am
ایم کیوایم پاکستان کے گروپوں کو ملانے کیلئے گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک اجلاس میں ایم کیو ایم کارکنوں کی عدم بازیابی پر تشویش کا اظہار شائع 29 دسمبر 2022 09:12am
مہاجر کلچر ڈے پر نوجوانوں اور ایم کیو ایم کی الگ الگ ریلیاں مہاجر ہونے پر فخر ہے، اہل کراچی کو جلد تمام محرومیوں سے چھٹکارا دلانا ہے، گورنر سندھ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 11:35pm
ایڈمنسٹریٹر ناصر شاہ یا میرا نہیں، کراچی کا ہے: گورنر سندھ حلقہ بندیوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو بلدیاتی انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں، کامران ٹیسوری شائع 10 دسمبر 2022 10:12pm
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی پارٹی ایم کیو ایم کو قبضہ مافیا قرار دے دیا جس پارٹی سے نومینیٹ ہوا ہوں وہ رات میں ہی آتے ہیں، کامران ٹیسوری شائع 07 دسمبر 2022 11:39pm
سندھ کا ثقافتی دن، گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد تقریب میں فہیم علن فقیر اور دیگر فنکاروں نے سندھی لوک موسیقی پیش کی. شائع 04 دسمبر 2022 06:19pm
گورنر سندھ کامران ٹیسوری بیٹے کے باپ بن گئے گورنر سندھ نے سوشل میڈیا پر نومولود بیٹے کے ساتھ لی گئی تصویر بھی شیئر کی شائع 30 نومبر 2022 11:46pm
معاہدے کے تحت ایڈمنسٹریٹر کراچی ایم کیوایم کا ہوگا، گورنر سندھ وزیر اعلٰی کی قیادت میں سندھ میں اچھا کام ہو رہا ہے، کامران ٹیسوری شائع 26 نومبر 2022 05:28pm
’جلد ہی کراچی کا ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کا ہوگا‘ 'پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں معاہدہ ہوا تھا' شائع 02 نومبر 2022 06:28pm