سندھ اور پنجاب وزرائے اعلیٰ کا کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق آئی جیز جیسے ہی تیاریوں کو مکمل قرار دیں گے تو آپریشن شروع کریں گے، مقبول باقر شائع 15 نومبر 2023 03:07pm
شکار پور کے کچے میں آپریشن، مغوی ایس او سمیت 5 پولیس اہلکار بازیاب مغویوں کو پولیس اور رینجززکی مشترکہ کارروائی میں بازیاب کروایا گیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 09:47am
خانپور کے قریب ایس ایچ او بیٹے اور 3 اہلکاروں سمیت اغواء اغوا کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کچے کی طرف روانہ اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 11:08am
کچے میں عمرانی گینگ کے ڈاکو پولیس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کو تیار ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کے بعد ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈالنا شروع کردیے شائع 27 ستمبر 2023 05:51pm
صادق آباد: کچے کے ڈاکوؤں نے 2 کسان اغوا کرلئے کسان زمین سے واپس آرہے تھے کہ مسلح ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا، ورثاء شائع 24 ستمبر 2023 11:14am
جس سردار کے علاقے سے بندہ اغوا ہوا اس سردار پر مقدمہ ہوگا، نگراں وزیر داخلہ سندھ بندہ اغوا ہوا تو تاوان بھی سردار ادا کرے گا، حارث نواز شائع 20 ستمبر 2023 12:17am
کچے میں فوج کی مدد سے آپریشن، انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ آئی جی سندھ کو کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 10:22pm
سندھ رینجرز کا مضبوط مافیاز کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کوئی نہیں بچے گا، احکامات مل گئے، لسٹیں تیار شائع 05 ستمبر 2023 05:34pm
کشمور : کامیاب مذاکرات کے بعد مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا ختم پانچ روز سے جاری دھرنا ختم ہونے پر قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوگئی اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 11:55pm
کچے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 3 مغوی بازیاب بازیاب ہونیوالوں میں ڈاکٹرمنیر، جگدیش کمار اور جے دیپ شامل شائع 05 ستمبر 2023 12:43pm
کندھ کوٹ: کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، دو مغوی بازیاب للہ رکھیو اور فاروق قمبرانی کو11 روز قبل گاؤں قمبرانی سے اغوا کیا گیا تھا شائع 03 ستمبر 2023 04:18pm
سندھ میں انتہائی مطلوب ملزمان کی بلیک بک تیار بک میں 398 انتہائی مطلوب ملزمان کی تفصیلات اکھٹی کی گئی ہیں، سی ٹی ڈی حکام شائع 09 اگست 2023 03:39pm
وزیراعلیٰ سندھ پرویز مشرف کے نقشِ قدم پر، دشمن کے علاقے میں جا پہنچے مراد علی شاہ کی کچے کے علاقے سے ڈاکو راج ختم کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 03:39pm
کندھ کوٹ: اپنے اغوا کی جھوٹی ویڈیو بناکر اہلخانہ سے تاوان طلب کرنے والا ملزم گرفتار ملزم ویڈیو میں پولیس اور اہل خانہ سے 20 لاکھ تاوان مانگ رہا تھا شائع 26 جولائ 2023 08:20pm
کندھ کوٹ: پولیس اور رینجرز کے فلیگ مارچ پر مسلح افراد کی فائرنگ فورسز کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی، 3 گرفتار اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 06:33pm
کندھ کوٹ : مغویوں کی بازیابی میں ناکامی پر ایس ایس پی عرفان سمو کا تبادلہ کردیا گیا ایس ایس پی شکارپور امجد احمد شیخ کو کشمور کا اضافی چارج دے دیا گیا شائع 23 جولائ 2023 08:42pm
سکھر میں گاؤں پر ڈاکوؤں کا دھاوا، قتل اور اغوا کی حقیقت کیا ہے؟ پولیس نے بچی اور خواتین کو بازیاب کرا لیا۔ اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 06:37pm