پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:25pm
پاکستان عمران خان کی ضمانت منظور: جیل سے رہائی کب ممکن ہوگی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ گزشتہ روز عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا شائع 15 مئ 2024 05:25pm
پاکستان سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاپ آفیشل کی طرف سے پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار کا خط عدلیہ میں مداخلت کا ایک اور بڑا کیس سامنے آگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے مداخلت کی نشاندہی کردی شائع 14 مئ 2024 03:57pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 03:43pm
پاکستان عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر 27 مئی تک حکم امتناع جاری کیا ہے اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 01:30pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد عدالت نے کیس کی 13 مئی تک ملتوی کر دی جبکہ پیر کو بھی نیب پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے شائع 09 مئ 2024 09:28pm
پاکستان سائفر کیس: انٹرنیٹ پر موجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب آج کل ایسی ٹیکنالوجی موجود ہے جس سے میری اور آپ کی آواز بھی بنائی جاسکتی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق شائع 08 مئ 2024 07:52pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30 روز میں 809 کیسز نمٹا دیے، چیف جسٹس عامر فاروق سب سے آگے اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں نمٹائے گئے کیسوں کی تفصیلات جاری کردیں شائع 04 مئ 2024 12:35pm
پاکستان کیا وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے سائفر گائیڈ لائن کتابچہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کو دینے کی ہدایت کردی شائع 02 مئ 2024 09:43pm
پاکستان سائفر کی کاپیاں دیگر لوگوں نے واپس نہیں کیں، صرف عمران کیخلاف مقدمہ کیوں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت 30 اپریل تک ملتوی کر دی شائع 25 اپريل 2024 08:47pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں اہم پیشرفت، لطیف کھوسہ کے دلائل مکمل اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی شائع 24 اپريل 2024 04:40pm
پاکستان سائفر فوجداری کیس ہے اور اس میں معمولی شک کا فائدہ بھی ملزمان کو جاسکتا ہے، عدالت عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل دوبارہ ہو گی شائع 22 اپريل 2024 07:26pm
پاکستان پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ، حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز کی الیکشنز روکنے کی درخواست پر اعتراضات دور کردیے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:03pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ، سیشن کورٹس اور سول عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 08 اپريل 2024 03:41pm
پاکستان جنرل (ر) قمر باجوہ و دیگر کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت سابق جرنیل کا اعتراض، ایف آئی اے نے انکوائری کا فیصلہ کرنا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 04:22pm
پاکستان زین قریشی کو بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت عدالت نے ای سی ایل سے نام نکالنے سے متعلق فریقین کو نوٹسز جاری کردیے شائع 05 اپريل 2024 12:48pm
پاکستان جسٹس عامر فاروق: سائفر کیس میں لگی دونوں دفعات کے تحت ایک ساتھ سزا غلط قرار فائیوون سی یا فائیو ون ڈی میں سے ایک میں ہی سزا ہوسکتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس شائع 04 اپريل 2024 02:04pm
پاکستان فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم فواد چوہدری کو زمین کے حوالے سے نیب کیس میں ضمانت دی گئی شائع 01 اپريل 2024 01:57pm
پاکستان 2 دن سے جنگل کا قانون نافذ ہے، چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی پریس کانفرنس ججز کے خط نے ثابت کردیا کہ نظام انصاف مفلوج ہوچکا، پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:58pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی عدالت نے عامر ڈوگر کو بیان حلفی جمع کروانے کی ہدایت کردی شائع 29 مارچ 2024 03:34pm
پاکستان عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی کی گئی شائع 28 مارچ 2024 02:16pm
پاکستان سازش ہوئی ہے یا نہیں یہ سائفر ڈاکیومنٹ سے ہی پتہ چلے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لطیف کھوسہ سمیت دیگر وکلاء کوکل 11 بجے ملاقات کی اجازت دے دی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:32pm
پاکستان کسی کو پتہ ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ بھی ریکارڈ پر نہیں، عدالت شائع 25 مارچ 2024 05:16pm
پاکستان ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کی توہین عدالت کیس میں سزا معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کی سزا کو 7 مئی تک معطل کیا ہے شائع 22 مارچ 2024 12:30pm
پاکستان توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کی سزا کا فیصلہ معطل جب توہینِ عدالت کی کارروائی ہوتی ہے تو معافیاں مانگتے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شائع 20 مارچ 2024 05:04pm
پاکستان سائفر کیس : عمران خان اور محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج بھی ہوگی سائفر کیس میں کیا بے چینی تھی جو رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہورہا تھا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 20 مارچ 2024 07:16am
پاکستان شیخ راشد شفیق کو قانون کے مطابق پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم ایف آئی اے رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل میں ہے ہی نہیں شائع 19 مارچ 2024 02:43pm
پاکستان سائفر کیس: یہ تو ایک سیاسی تقریر ہے، عمران خان کی تقریر کے متن پر عدالت کے ریمارکس سائفر کیس کی سماعت کل تک ملتوی، بیرسٹر سلمان صفدر کل بھی دلائل جاری رکھیں گے شائع 18 مارچ 2024 04:41pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل جج سینٹرل کو اسد طور کی ضمانت پر کل فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے اسد طور کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ کو ہدایات کے ساتھ نمٹا دی اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 04:39pm
پاکستان سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی شائع 13 مارچ 2024 03:57pm