چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، ججز کی تعیناتیوں پر غور اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 4 جبکہ بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے 3 ایڈیشنل ججز کی نامزدگیوں پر غور شائع 17 جنوری 2025 03:44pm
جسٹس محسن اختر کیانی جوڈیشل کمیشن میں خواتین کو برابر کی نمائندگی نہ ملنے پر بول پڑے کیا وجہ تھی کہ خواتین کو کمیشن میں برابری کی نمائندگی نہیں دی؟ جج اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 15 جنوری 2025 06:15pm
اسلام آباد ہائیکوٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کیلئے مشہور جج کا نام بھی شامل اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 11:17pm
جوڈیشل کمیشن اجلاس: تمام سپریم کورٹ ججز کو آئینی بینچ میں شامل کرنے کی تجویز سات چھ ووٹ سے مسترد سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو چھ ماہ کیلئے توسیع دے دی گئی شائع 21 دسمبر 2024 10:38pm
جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اور خط، جج تعیناتی میں انٹیلجنس ایجنسی سے رپورٹ لینے کی مخالفت رولزمیں آئینی بنچ کیلئے ججز کی تعیناتی کا مکینزم ہونا چاہئے، سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کا خط ارسال شائع 21 دسمبر 2024 10:25am
جعلی پراپرٹی ڈیڈ کا الزام، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کیخلاف جوڈیشل کمیشن کو خط جج ہمایوں دلاور پر اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات شائع 19 دسمبر 2024 12:29pm
جسٹس مندوخیل کا جسٹس منصور کو جوابی خط، ’رولزبنانے کیلئے میری سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی‘ آپ کی جانب سے تجویز کردہ سفارشات پہلے ہی ڈرافٹ میں شامل کی جا چکی ہیں، جسٹس جمال خان مندو خیل شائع 14 دسمبر 2024 05:37pm
سپریم کورٹ: جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر بلوچستان ہائیکورٹس کیلئےایڈیشنل ججزکےناموں پرغو رہونا تھا شائع 09 دسمبر 2024 05:34pm
چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق خط کا جواب، فل کورٹ بنانے کی مخالفت 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہے، یہ آئینی کمیٹی طے کرے گی، چیف جسٹس کا جواب شائع 06 دسمبر 2024 08:13pm
جوڈیشل کمیشن اجلاس: ججز تقرری مؤخر، جسٹس شاہد بلال حسن آئینی بینچ میں شامل سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے 2 ججوں جسٹس عدنان کریم اور جسٹس آغا فیصل کی منظوری شائع 06 دسمبر 2024 07:46pm
اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی: جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھی خط لکھ دیا آرٹیکل 175 اے کے مطابق ابھی تک رولز بنائے ہی نہیں گئے، جسٹس منصور علی شاہ شائع 05 دسمبر 2024 08:06pm
عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا درپیش قانونی چیلنجز کی وجہ سے کمیشن کی ذمہ داری ادا نہیں کرسکتا، عمر ایوب کا اسپیکر کو خط شائع 03 دسمبر 2024 10:45pm
لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری پرغور کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب لاہور اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز کیلئے نامزد امیدواروں کے نام سامنے آگئے شائع 02 دسمبر 2024 11:21pm
سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق آئینی بینچ کی تشکیل: جوڈیشل کمیشن کا ایک اور اجلاس طلب جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور ہوگا شائع 29 نومبر 2024 06:45pm
چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا شائع 26 نومبر 2024 01:28pm
جوڈیشل کمیشن اجلاس: سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز نامزد، چیف جسٹس کا ووٹ دینے سے گریز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اختلافی رائے دی شائع 25 نومبر 2024 05:53pm
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ ہائیکورٹ کے تمام ججز مختصر مدت کیلئے آئینی بینچ کیلئے نامزد آئینی بینچ کی تشکیل کیلئے ججز کی نامزدگی کیلئے 25 نومبر کو دوبارہ اجلاس ہوگا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:35pm
سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل دوپہر دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔ شائع 07 نومبر 2024 07:41pm
چیف جسٹس نے آئینی بینچ کی مخالفت کیوں کی؟ جوڈیشل کمیشن اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آئینی بینچ کا سربراہ سینئیر موسٹ ججز میں سے کیوں نہیں چُنا گیا؟ شائع 05 نومبر 2024 08:41pm
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل آئینی کمیشن کا حصہ بننے والے ججز میں 3 وہ ججز بھی شامل ہیں جو مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز میں شامل تھے اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 08:39pm
جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول بھٹو کے حکومت سے شکوے چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار، جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا شائع 05 نومبر 2024 01:41pm
آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا۔ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 09:44pm
ججز تقرری کمیشن کیلئے اسپیکر نے سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا پارلیمنٹ سے بھجوائے گئے ناموں میں حکومت اپوزیشن کی برابر کی نمائندگی ہے، ترجمان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 02:16pm
جوڈیشل کمیشن کیلئے پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ممبران کے نام سامنے آگئے بانی پی ٹی آئی نے دو ناموں کی منظوری دے دی شائع 30 اکتوبر 2024 09:44pm
پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن میں شمولیت کیلئے 7 ناموں کی فہرست تیار کرلی بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد حتمی دو ناموں کا فیصلہ ہوگا شائع 29 اکتوبر 2024 04:40pm
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب کیا گیا ہے شائع 28 اکتوبر 2024 05:26pm
تحریک انصاف کا 26ویں ترمیم کے تحت قائم پارلیمانی جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کا اعلان جوڈیشل کمیشن کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 11:57am
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موخر، وزرائے قانون، بار نمائندگان کوآگاہ کر دیا گیا اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کے رولزکے مسودے کی منظوری دی جانی تھی شائع 24 ستمبر 2024 08:59pm
جوڈیشل کمیشن اجلاس، رولز کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دیدی گئی، جج کی تعیناتی کیلئے تین ناموں پر غور جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیسن اجلاس سے واک آوٹ کیا، شائع 13 ستمبر 2024 08:12pm
خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو دوبارہ خط لکھ دیا تحقیقات کا مقصد ملزمان کا تعین اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانا ہے، خط میں استدعا شائع 06 ستمبر 2024 01:08pm