9 مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا عدالت نے روبینہ جمیل سمیت 21 افراد کو مقدمے سے بری کر دیا۔ شائع 09 ستمبر 2025 07:55pm
عمران خان کے دونوں بھانجے جناح ہاؤس حملہ کیس میں مرکزی ملزمان نامزد، ویڈیو میں شواہد موجود علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاریاں شواہد کی بنیاد پر ہوئیں، ملزم شیر شاہ حسان نیازی کے ساتھ تھا، ذرائع اپ ڈیٹ 23 اگست 2025 06:57pm
’زیادہ سختی نہ کریں، ساس بھی کبھی بہو تھی‘، 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم کی ضمانت منظور 2 لوگ ایک ہی پولیس والے کو زخمی کیسے کر سکتے ہیں؟ پولیس والے نے ایک ہی الزام 2 لوگوں پر کیسے لگا دیا؟ جسٹس ہاشم کاکڑ شائع 26 مئ 2025 04:47pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ سمیت 252 ملزمان پر فردِ جرم عائد مقدمے میں نامزد 5 ملزمان دورانِ سماعت وفات پا چکے، 9 اشتہاری قرار شائع 24 مئ 2025 04:09pm
سانحہ 9 مئی: فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے تحت سزا پانے والوں کی تفصیلات جاری حالیہ لیہ عدالتی فیصلے کے تحت درج ذیل ملزمان کو مختلف حملوں میں ملوث ہونے کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئی ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 01:20pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: حسان نیازی کی بہن مجرم ، 8 کارکن بے گناہ قرار حاجرہ نیازی سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع، ضمانت پر دلائل طلب شائع 11 دسمبر 2024 06:23pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری کی گرفتاری سے روک دیا جناح ہاؤس حملہ کیس میں عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری شائع 05 دسمبر 2024 12:42pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما کو انسداد دہشتگردی عدالت سے ریلیف مل گیا عدالت نے اپوزیشن لیڈر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی شائع 26 نومبر 2024 12:01pm
24 نومبر کو ڈی چوک پر دھرنے سے قبل جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پیشرفت جے آئی ٹی نے ملزمان کے خلاف اپنی تفتیشی رپورٹ عدالت میں پیش کی شائع 16 نومبر 2024 11:13am
عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب اور زین قریشی کا عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست دائر شائع 30 اکتوبر 2024 11:39am
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے 15 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ملزمان میں شمائلہ راشد، شاہ زیب، مون صادق اور فرحان علی سمیت دیگر شامل ہیں شائع 14 دسمبر 2023 05:52pm
جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد 15 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور عدالت نے صنم جاوید کے شوہر سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی شائع 23 نومبر 2023 07:59pm
زمان پارک تشدد کیس: صنم جاوید کا 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور لاہور میں 9 مئی واقعات کے کیسز میں پی ٹی آئی کے 122 کارکن زیر حراست اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 05:23pm
جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کا معاملہ، صنم بلوچ سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں منظور عدالت نے روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت خارج کردی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 08:01pm
جناح ہاؤس پر حملے کے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری عسکری ٹاور اور دیگر حملوں کے کیسز کا ٹرائل بھی جیل میں ہو گا۔ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 11:09am
جناح ہاؤس کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm
عمران خان صدر سے مایوس ہیں، اگرجیل بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں، علیمہ خان جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے اسد عمر اور عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 06:15pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور، 55 کی خارج انسداد دہشتگری عدالت کے جج نے 64 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:06pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 ستمبر تک توسیع ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا شائع 16 ستمبر 2023 05:39pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی کی پہلی خاتون رہنما کی ضمانت منظور ضمانت منظور ہونے باوجود روبینہ جمیل کی رہائی ممکن نہیں، تحریری حکم شائع 15 ستمبر 2023 10:17am
جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس پر حملے میں عمران خان کو بہنوں سمیت گنہگار قرار دیدیا جلد گرفتاری ڈالی جائے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 12:32am
9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت نے 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا 12 ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے شائع 19 اگست 2023 06:14pm
پی ٹی آئی رہنماؤں نے غیرملکی سفیروں سے عمران خان کیلئے مدد مانگی، عبدالقادر بلوچ عمران خان کیخلاف کئی کیسز ہیں، ممکن ہے خصوصی عدالت میں ٹرائل ہو، سابق گورنر اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:43pm
9 مئی واقعے میں ملوث پی ٹی آئی کے 22 رہنما اور 268 کارکنان اشتہاری قرار جلاؤگھیراؤ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقبال ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری شائع 16 اگست 2023 07:15pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر سرفراز چیمہ کا ضمانت پر رہائی کیلئے عدالت سے رجوع 9 مئی واقعات میں خواتین ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب شائع 16 اگست 2023 05:43pm
پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے سے مستعفی ملک ساجد محمود نے سیاست سے بھی دستبردار ہونے کا اعلان کردیا شائع 15 اگست 2023 11:27pm
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ علی بھٹہ نئے مقدمے میں گرفتار عدالت نے ملزمہ کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 04:33pm
خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا ملزمان کو 26 اگست کو پیش کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:38am
جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کے 268 روپوش کارکنوں کے وارنٹ جاری پولیس کے مطابق ملزمان سے متعلق شواہد موجود ہیں، عدالتی فیصلہ شائع 10 اگست 2023 10:31am
مختلف مقدمات میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے تینوں کی ضمانتوں میں 17 اگست تک توسیع کردی شائع 08 اگست 2023 05:58pm