جڑانوالہ میں توہین قرآن پاک کے الزام سے 2 بھائی بری سندھ ہائی کورٹ کا توہین مذہب کے الزام میں پانچ برس سے قید ہندو پروفیسر کو فوری رہا کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 07:14pm
سپریم کورٹ نے جڑانوالہ واقعے پر پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد کردی غیر مسلموں کے ساتھ جو سلوک بھارت میں ہو رہا ہے وہ کاپی کرنا چاہتے ہیں؟چیف جسٹس شائع 13 فروری 2024 03:03pm
جڑانوالہ واقعے کے ذمہ داران کو سزا ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، محسن نقوی قومی پرچم میں سبز رنگ مسلمانوں کیلئے ہے تو سفید رنگ آپ لوگوں کیلئے ہے، محسن نقوی کا مسیحی برادری سے خطاب شائع 25 دسمبر 2023 12:42pm
سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے فیصلے کا ازسرنو جائزہ لینے کی یقین دہانی عدالت نے کیس کی سماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی شائع 28 نومبر 2023 06:12pm
سانحہ جڑانوالا، جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے خلاف درخواست پر سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی بشپ آزاد مارشل سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت جسٹس عاصم حفیظ کررہے ہیں شائع 20 نومبر 2023 11:28am
سانحہ جڑانوالہ ازخود نوٹس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر متفرق درخواست مسیحی رہنما کی جانب سے دائر کی گئی شائع 13 اکتوبر 2023 08:38pm
سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری رپورٹ کے بعد جے آئی ٹی تشکیل کا فیصلہ واپس ہنگامی اجلاس میں پنجاب کابینہ نے لاہور میں مزید تحصیلیں بنانے کی منظوری بھی دی شائع 29 ستمبر 2023 04:06pm
اسلامی نظریاتی کونسل کا سانحہ جڑانوالہ کے ملزمان کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ بین المذاہب حسن تعامل کانفرنس کا 10 نکاتی اعلامیہ جاری شائع 27 ستمبر 2023 10:52pm
جڑانوالہ کیس: پادری پر حملے کا ڈراپ سین، پولیس نے پادری کو گرفتار کر لیا پادری العزیز نے بیرون ملک جانے کیلئے قاتلانہ حملے کا ڈرامہ رچایا تھا شائع 25 ستمبر 2023 12:51pm
جڑانوالہ میں 30 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کا اعلان جڑانوالہ کا نام تبدیل کر کے میثاق آباد رکھنا چاہیے، جے سالک کنوینئر ورلڈ مینارٹیز الائنس شائع 14 ستمبر 2023 11:02pm
سانحہ جڑانوالہ: ’جوڈیشل کمیشن نہ بنایا تو عدالت ایکشن لے گی‘ بشپ آزاد مارشل کی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو طلب کرلیا شائع 13 ستمبر 2023 12:33pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی 13 گرجا گھروں کی تعمیر و بحالی دو ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت محسن نقوی نے حکومتی ٹیم کو جڑانوالہ کا دورہ کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی شائع 13 ستمبر 2023 11:22am
اقلیتوں سے متعلق آئین میں دی گئی ضمانتوں کا پاس رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے، سپریم کورٹ ہماری بستیوں میں گشت کیا جاتا ہے کہ کوئی توہین تو نہیں کر رہا، درخواستگزار شائع 08 ستمبر 2023 01:08pm
سانحہ جڑانوالہ: جوڈیشل کونسل کے قیام پر 15 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت موجودہ طریقہ کار سے کرسچئیین کمیونٹی کو انصاف کی توقع نہیں، درخواستگزار کا مؤقف شائع 08 ستمبر 2023 12:24pm
سپریم کورٹ میں جڑانوالہ کیس کی سماعت آج ہو گی جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 09:05am
سانحہ جڑانوالہ، جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست پر فریقین سے جواب طلب لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کردی شائع 04 ستمبر 2023 10:40am
سانحہ جڑانوالا ناجائز تعلقات اور ذاتی دشمنی کا شاخسانہ نکلا اصل حقائق سامنے آ گئے، قرآن پاک کی بے حرمتی کی تصدیق اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 12:06am
خوبصورت ریاست پاکستان کو مودی کا ہندوستان نہیں بننے دیں گے، نگران وزیر مذہبی امور کچھ لوگ پاکستان کا خوبصورت چہرہ تباہ کرنا چاہتے ہیں، انیق احمد شائع 03 ستمبر 2023 01:24pm
سرگودھا میں مبینہ توہین مذہب: ملزمان کے تانے بانے غیر ملکی ایجنسیوں سے ملتے ہیں، آئی جی پنجاب مسلمانوں کو مسیحی برادری سے لڑانے اور پورے ملک میں آگ لگانے کی سازش کی گئی، آئی جی پنجاب اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 10:26pm
جڑانوالہ سانحے پر جوڈیشل انکوائری کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض درخواست گریس بائبل فیلوشپ چرچ پاکستان نے دائر کی کی ہے شائع 28 اگست 2023 09:56am
سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل انکوائری کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی پنجاب اور پولیس افسران فریق شائع 26 اگست 2023 09:25pm
راولپنڈی: کرسچن کالونی میں گھر جلانے کی افواہ، راتوں رات بستی خالی ہوگئی واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے، پولیس شائع 25 اگست 2023 11:59am
جڑانوالہ واقعہ: پنجاب حکومت نے مقدمات کی تفتیش کیلئے 10 جے آئی ٹی تشکیل دے دیں ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی فیصل آباد جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 05:53pm
سانحہ جڑانوالہ: مزید 11 مقدمات درج، مرکزی ملزمان کا محلےدار گرفتار میں اس روز جڑانوالہ میں نہیں تھا، پاسٹرعالم امجد شائع 24 اگست 2023 12:27pm
گزشتہ حکومت کی پا لیسیوں کا تسلسل جاری رکھیں گے، نگراں وزیراعظم وفاقی کابینہ کا قومی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 05:57pm
سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 08:42am
ملٹری لیڈرشپ نے یقین دلایا اقلیتوں کے حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا، نگراں وزیراعظم کوئی بھی گروہ حملہ آور ہوگا تو ریاست ایکشن میں آئے گی، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:45pm
جڑانوالہ میں مسیحی برادری کو مسجد میں عبادت کی دعوت، پادری کی ویڈیو وائرل شہری بین المذاہب ہم آہنگی کی نئی مثال قائم کرنے لگے شائع 21 اگست 2023 04:01pm
جڑانوالہ واقعہ: پنجاب حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی اسباب و وجوہات تلاش کرے گی شائع 21 اگست 2023 02:22pm
چرچ کے اندر کابینہ اجلاس، جڑانوالہ واقعہ کیلئے 20 لاکھ روپے فی گھر امداد کی منظوری امدادی رقوم کے چیک جلد مالکان تک پہنچ جائیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 08:30pm