پاکستان حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل پر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا شائع 10 جولائ 2024 11:41am
پاکستان حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:08pm
پاکستان ملک دیوالیہ ہورہا ہے، آپ کی توجہ صرف ٹیکس لگانے پرہے، مولانا فضل الرحمان پارلیمان اپنا مقدمہ ہار چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں دھاندلی کرے گی تو ایسا ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف) اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:57pm
پاکستان پی ٹی آئی اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر متفق مولانا فضل الرحمان سے اسد قیصر کی ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:24pm
پاکستان مولانا کی سیاسی سرگرمیوں میں اچانک تیزی، وزیراعظم کے بعد وزیرداخلہ سے ملاقات وزیر داخلہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:42pm
پاکستان وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کےحل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کیلئے پر امن جدوجہد کو فروغ دیا، شہباز شریف شائع 13 جون 2024 12:39pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ جدوجہد کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگ لی آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی، مولانا فضل الرحمان شائع 22 مئ 2024 11:21pm
پاکستان انتخابی کامیابی کے لیے اسٹبلشمنٹ پر انحصار کرنا بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان سربراہ جے یو آئی کا حکمرانوں سے مستعفی ہونے اور دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ شائع 15 مئ 2024 09:11pm
پاکستان انتخابی دھاندلی پر 9 مئی کو پشاور میں بھر پور احتجاج کریں گے، عطاء الرحمان صوبائی حکومت نے 500 ارب روپے کا قرضہ صرف اپنی مراعات کیلئے لیا، صوبائی امیر جے یو آئی شائع 07 مئ 2024 06:01pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان کی حکومت میں شمولیت پر مذاکرات شروع ہونے کا دعوی بندوق کے زور پر بدتمیزی کے ساتھ کوئی آپ کی بات نہیں مانے گا، سابق نگران وزیر کھیل بلوچستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 07:00am
پاکستان اسرائیل کو تسلیم کی بات کرنے والی اسمبلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، فضل الرحمان تاریخ میں اسرائیل کا بطور ریاست کوئی وجود نہیں، اقوام متحدہ کا قبول کرنا ظلم ہے، سربراہ جے یو آئی شائع 01 مئ 2024 07:35pm
پاکستان تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کیلئے باقاعدہ دعوت دی جائے گی اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 08:28pm
پاکستان وزیرِاعظم کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، نیک خواہشات کا اظہار سربراہ جے یو آئی نے بھی شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی شائع 11 اپريل 2024 03:30pm
پاکستان جے یو آئی نے آخر وقت میں بائیکاٹ ختم کردیا اسحاق ڈار اور یوسف رضا گیلانی نے فضل الرحمان کو حکمران اتحاد کو ووٹ دینے پر قائل کرلیا شائع 02 اپريل 2024 04:25pm
پاکستان جے یو آئی کے کھاتے میں رکن اسمبلی منتخب ہونیوالی خاتون بحال، الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ نے ایم این اے صدف احسان کی درخواست منظور کرلی شائع 02 اپريل 2024 02:09pm
پاکستان سینیٹ الیکشن کیلئے جے یو آئی نے پیپلز پارٹی سے سمجھوتہ کرلیا سینیٹ الیکشن بلوچستان میں پیپلزپارٹی جے یو آئی کی حمایت کرے گی، رہنما پیپلز پارٹی شائع 12 مارچ 2024 03:42pm
پاکستان جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری مولانا فضل الرحمان نے نوٹیفکیشن منسوخ کرکے تحقیقات کرنے کی درخوست دے دی شائع 11 مارچ 2024 02:45pm
پاکستان جے یو آئی کا عید کے بعد نئے انداز میں تحریک چلانے کا فیصلہ جمعیت علماء اسلام کا وکلا کنونشن آج لاہور میں ہورہا ہے شائع 06 مارچ 2024 03:09pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں ہے، سربراہ جے یو آئی شائع 03 مارچ 2024 03:56pm
پاکستان نوازشریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سازی میں مدد کی درخواست مولانا فضل الرحمان نے اپنے تحفظات سے نوازشریف کو آگاہ کیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:13pm
پاکستان پی پی عمران خان سے ملنے کیلئے منتیں کر رہی ہے، حافظ حمد اللہ باجوہ کو ایکس ٹینشن ن لیگ اور پی پی نے دی، جے یو آئی ترجمان شائع 16 فروری 2024 04:17pm
پاکستان جے یو آئی (ف) نے بلوچستان سے قومی اسمبلی کی مزید 2 نشستیں حاصل کرلیں قومی اسمبلی میں جے یو آئی (ف) کی کُل نشستیں 6 ہوگئی ہیں شائع 14 فروری 2024 02:05pm
پاکستان نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، حکومت سازی کیلئے مشاورت مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کے لیے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، سیاسی رہنماؤں سے رابطے شائع 12 فروری 2024 12:36pm
پاکستان ایم کیوایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی میں مختلف تشستوں پر اتحاد ہوگیا ایم کیو ایم پاکستان جے یو آیی کے اس فیصلے کو ہمیشہ یاد رکھے گی، رؤف صدیقی شائع 31 جنوری 2024 06:41pm
پاکستان جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی، مولانا فضل الرحمان ایک فتنے نے معاشی نقصان پہنچایا، آج کی سیاست شرعی طور پر درست نہیں، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:39pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان نے طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی تصدیق کردی افغانستان دورے کا اہم مقصد یہ تھا کہ باہمی افہام و تفہیم سے مسائل حل کیے جائیں، فضل الرحمان شائع 13 جنوری 2024 09:48pm
پاکستان فضل الرحمان کی کابل میں ملاعبدالغنی برادر، ملا یعقوب اور سراج حقانی سے ملاقاتیں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان افغانستان سے اسلام آباد پہنچ گئے شائع 12 جنوری 2024 06:45pm
پاکستان حکومت امن و امان قائم نہیں کرسکتی تو ملک دہشت گردوں کے حوالے کردیں، عبدالغفور حیدری الیکشن میں موسم اور امن وامان کی صورتحال بہتر ہونا چاہیئے، رہنما جے یو آئی شائع 02 جنوری 2024 11:56pm
پاکستان انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا، جے یو آئی کا خط جمعیت علماء اسلام نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا شائع 02 جنوری 2024 06:03pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کا ولیمہ، نگراں وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کی شرکت آصف زرداری، صادق سنجرانی، راجہ پرویزاشرف کے علاوہ دیگر رہنما بھی تقریب میں شریک شائع 29 دسمبر 2023 10:51pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی