وزیر اعلیٰ پنجاب سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات، ’مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے‘ ملاقات میں ثقافت، سیاحت اور باہمی تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال شائع 03 دسمبر 2023 05:51pm
اٹلی کی وزیراعظم اور مودی جی کی ’میلوڈی مومنٹ‘ کوپ 28 اجلاس میں اچھے دوستوں کی سیلفی کے خاص کیپشن نے سب کو چونکا دیا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 01:56pm
اٹلی میں کتوں کی خدمت کیلئے پہلا ریسٹورنٹ کُھل گیا مزیدار مینیو پرمشمل کھانے کی قیمت 8 سے 20 یوروز تک رکھی گئی ہے شائع 27 نومبر 2023 12:14pm
سرکس کا شیر روڈ پر تماشہ دکھانے نکل آیا 8 سالہ کیمبا کے مٹر گشت سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا شائع 13 نومبر 2023 04:02pm
اٹلی میں 2 ہزار سال پرانے انوکھے مقبرے کی دریافت اس انوکھی دریافت نے ماہرین آثارِ قدیمہ کو بھی حیران کردیا شائع 11 اکتوبر 2023 03:37pm
اٹلی میں 30 برس تلاش کے بعد گرفتار ہوا مافیا ڈان چل بسا میسینا ڈینارو اٹلی کی بدنام زمانہ کوسا نوسٹرا مافیا کا سرغنہ تھا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 08:40pm
’انسانی اسمگلرز آپ کو ایسی کشتیوں میں ڈالیں گے جو چلنے کے قابل نہیں‘ غیر قانونی طور پر اٹلی آنے والوں کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا، اطالوی وزیراعظم شائع 17 ستمبر 2023 05:17pm
کزن سے شادی نہ کرنے پربیٹی کو قتل کرنے والا اٹلی کی حکومت کے حوالے دو سال قبل ثمن عباس کوقتل کرنے کے بعد فیملی پاکستان واپس آ گئی تھی اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 04:24pm
اٹلی میں ہم جنس پرستوں کے خلاف کریک ڈاؤن سے ہزاروں بچے ’یتیم‘ ہوگئے اٹلی کی سخت گیر حکومت کا یونین کونسلز کے فیصلوں پر کڑا وار شائع 21 اگست 2023 07:03pm
اٹلی میں انوکھے کیکڑے کے حملے سے نمٹنے کیلئے لاکھوں یوروز مختص واضح نہیں ہوسکا کہ نیلا کیکڑا اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے، ماہرین شائع 08 اگست 2023 07:00am
ٹینس بال جتنے اولوں کی برسات، 100 سے زائد زخمی ایک شخص طوفان کے دوران اپنی بیوی کی کار کے نیچے آگیا۔ شائع 22 جولائ 2023 01:44pm
اٹلی میں 2 ہزار سال قدیم کولوسیم کی دیوار پر نام لکھنے والے کی تلاش جاری انگلش بولنے والے شخص نے اپنا اورمنگیترکا نام کندہ کیا تھا، شہری مشتعل شائع 28 جون 2023 11:49am
کراچی سے اٹلی جانے والے مسافر کا افغان پاسپورٹ بھی جعلی نکلا مسافر کے پاسپورٹ پر اٹلی کی اسٹیمپ بھی جعلی تھی، ایف آئی اے شائع 22 جون 2023 04:39pm
اٹلی کے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی 86 برس کی عمر میں چل بسے سلویو برلسکونی اٹلی کے تین بار وزیراعظم رہ چکے ہیں شائع 12 جون 2023 07:53pm
پولینڈ کے میئر ہوٹل کی بالکونی سے گر کر ہلاک میئر پولش وفد کیساتھ اٹلی کے دورہ پر موجود تھے شائع 12 مئ 2023 09:00am
اٹلی کشتی حادثہ: قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کراچی پہنچ گئی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ منتقل کی جارہی ہے شائع 16 مارچ 2023 12:06pm
اٹلی کشتی حادثہ،28 پاکستانیوں سمیت 58 افرادجاں بحق، سفارتکار کی پاکستانیوں سے ملاقات وزیراعظم کا واقعے کے حقائق سامنے لانے کا حکم اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:40pm
انجیر کا اُلٹا درخت، جسے دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں کوئی نہیں جانتا کہ انجیر کا یہ الٹا درخت وہاں کیسے پہنچا یا یہ کتنے عرصے سے بڑھ رہا ہے۔ شائع 14 فروری 2023 05:59pm
اٹلی میں 18 ماہ سے لاپتہ پاکستانی نژاد لڑکی کی لاش بر آمد لاش والد اور چچا کی گرفتاری کے بعد ملی شائع 01 دسمبر 2022 12:26am
اٹلی کی تاریخ میں پہلی بارخاتون وزیراعظم نے حلف اٹھالیا کابینہ میں 6 خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے شائع 23 اکتوبر 2022 09:16am
اگر آپ اٹلی میں رہائش اختیار کریں گے تو پیسے بھی ملیں گے حکومت کا وہاں بسنے والے افراد کو 15 ہزار یورو فی کس دینے پر غور اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 10:10pm
اطالوی وزیراعظم ماریو دراگی مستعفی ہوگئے ٹلی میں رواں برس کے ستمبر یا اکتوبر میں انتخابات متوقع ہیں تاہم صدر کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے شائع 21 جولائ 2022 07:27pm
Italy’s Draghi resigns, paving way to snap elections Italian premier formally hands his resignation to the president, who is likely to dissolve parliament Published 21 Jul, 2022 07:17pm
اٹلی میں بھی عید الاضحٰی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے مسلم ممالک کے سفیران نے جامع مسجد روم میں نماز عید ادا کی جب کہ بریشیا، میلان، روم جیسے شہروں میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا شائع 09 جولائ 2022 07:51pm
Ferrari installs 1MW fuel cell plant to speed up carbon neutrality New plant converts fuel into electricity through electrochemical process without combustion Published 23 Jun, 2022 05:55pm
England and Italy in Nations League draw as Germany held by Hungary Match played behind closed doors, with children as audience as punishment for incidents that marred Euro 2020 final Published 12 Jun, 2022 02:58pm
Seven bodies found after helicopter crashes in Italy The copter was found in a mountainous area on the border between Tuscany and the Emilia Romagna region Published 12 Jun, 2022 09:36am
Pakistan’s ex-envoy to Italy sacked for ‘harassing’ woman official Pakistan’s former ambassador to Italy Nadeem Riaz has been found guilty of sexually harassing a Pakistani official... Updated 16 May, 2022 12:47pm
اٹلی میں سابق پاکستانی سفیر پر پاکستانی نژاد خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ پاکستانی نثارد خاتون سائرہ علی نے اٹلی میں تعینات سابقہ پاکستانی سفیر ندیم ملک پر جنسی حراساں کرنے کا کیس دائر کیا تھا۔ شائع 15 مئ 2022 07:39pm
اٹلی میں 4 پاکستانی نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق حادثہ اطالوی شہر میلان کے قریب موٹر وے پر اس وقت پیش آیا جب گاڑی کو تورینو نامی شہر سے میلان کی سمت جاتے ہوئے ایک وین نے کراس کرتے ہوئے بے قابو ہوکر مسل کر رکھ دیا۔ شائع 11 مئ 2022 09:53pm