دنیا غزہ: اسرائیل نے حملے تیز کردیے، شمالی غزہ میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے حماس کے 200 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے شائع 05 دسمبر 2023 12:08pm
دنیا غزہ: اسرائیل نے آگ برسا دی، شہداء کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز، حماس کا اچانک جوابی حملہ حماس کو مرنا یا غیرمشروط طور پر سرینڈر کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیر دفاع اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 06:55pm
دنیا اسرائیلی بمباری سے فلسطینی اداکارہ 2 بیٹیوں سمیت شہید حملے کے وقت وہ اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھیں شائع 02 نومبر 2023 02:41pm
دنیا اسرائیل کا جبالیہ کیمپ پر دوبارہ حملہ، متعدد یرغمال غیر ملکی ہلاک، رفاہ کراسنگ کھول دی گئی 8600 سے زائد فلسطینی شہید، حماس کی کارروائی میں 324 اسرائیلی فوجی ہلاک اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 08:07pm
پاکستان سینیٹ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور اقوام متحدہ رپورٹ کے برعکس غزہ میں شہادتوں کی تعداد زیادہ ہے، نگراں وزیر خارجہ شائع 01 نومبر 2023 03:23pm
دنیا لاطینی امریکہ کے ممالک نے اسرائیل سے تعلقات توڑ لیے چلی اور کولمبیا نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا شائع 01 نومبر 2023 12:58pm
دنیا اسرائیل کی جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 100 فلسطینی شہید، پورا علاقہ مٹ گیا پاکستان کا ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 10:36pm
دنیا فلسطینیوں کو پرامن جدوجہد سے کچھ نہیں ملا، اسرائیل مسلح مزاحمت ختم نہیں کر سکتا، فرید زکریا نیتن یاہو بہت چالاک اور موقع پرست سیاست دانوں میں سے ایک ہیں، بھارتی نژاد امریکی صحافی شائع 31 اکتوبر 2023 12:24pm
دنیا جنگ کا 25واں روز: غزہ میں رہائشی عمارتوں و اسپتالوں پر اسرائیلی حملے، نیتن یاہو کا جنگ بندی سے انکار صہیونی فوج کی القدس سمیت شمالی غزہ کے تمام دس اسپتالوں کو خالی کرنے کی وارننگ اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 04:35pm
دنیا اسرائیلی حملوں میں 3 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید، 6 ہزار زخمی ایک ہزار لاپتہ ہیں جن میں زیادہ تر ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے، میڈیا رپورٹ شائع 30 اکتوبر 2023 02:05pm
پاکستان یہودی لابی کے پاکستان بھیجے گئے ایجنٹ کی طرح اسرائیل کو بھی شکست دیں گے، فضل الرحمان فلسطین کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی، ریاست کے قیام تک ہم ان کے ساتھ ہیں، سربراہ جے یو آئی شائع 29 اکتوبر 2023 07:31pm
دنیا غزہ مارچ سب سے بڑی ریلی قرار، عرب میڈیا نے پاکستانی حکومت کو خاموش تماشائی سے تشبیہہ دیدی اسرائیل کا غزہ میں قتل عام، شہادتوں کی تعداد 8 ہزار سے متجاوز، 20 ہزار سے زائد زخمی اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 08:35am
دنیا ایلون مسک کا اسٹار لنک کے ذریعے غزہ میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان غزہ میں "تسلیم شدہ امدادی تنظیموں" کے ذریعے مواصلاتی روابط کی حمایت کی جائے گی، ایلون مسک شائع 28 اکتوبر 2023 11:51pm
دنیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی و فوجی کارروائیاں، دنیا بھر میں آج بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے یورپ، مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے شہروں میں ہزاروں مظاہرین کی فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 11:59pm
پاکستان اسرائیلی جارحیت پر بحث کے لیے سینیٹ کا اجلاس کا ہوگا غزہ اسپتال پر حملے میں مریضوں اور طبی عملے کی شہادت پر بھی بحث کی جائے گی شائع 26 اکتوبر 2023 09:04pm
پاکستان اسرائیل کی حمایت کرنے والے جنگ بندی میں کردار اداکریں، پاکستان اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، دفترخارجہ اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 12:16pm
دنیا غزہ میں دس افراد کیلئے 2 روٹیاں، پانی کی ایک بوتل فلسطینی 2 ہفتوں سے روٹی، پانی، ایندھن، بجلی سے محروم اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 06:57am
دنیا غزہ میں ’مریم کے بیٹے کی پیدائش‘ اسرائیل کیخلاف فتح کی علامت قرار جب تک وہ زندہ ہے، ہمیں طاقت اور امید دیے رہا ہے کہ ہم ان خوفناک دنوں پر قابو پا لیں گے'' شائع 24 اکتوبر 2023 08:46pm
دنیا حماس کا غزہ میں زمینی حملہ پسپا کرنے کا دعویٰ، اسرائیلی فوجی بھاگنے پر مجبور ہوگئے خان یونس کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ ہو گئے، القسام بریگیڈ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 12:16am
پاکستان کراچی: ایم ڈبلیو ایم کی فلسطین سے اظہار یکجہتی ریلی، شرکاء کا امریکی قونصل خانے کی جانب مارچ ریلی کے موقع پر امریکی قونصل خانے کو جانے والے راستوں کو بند کیا گیا شائع 22 اکتوبر 2023 07:24pm
دنیا اسرائیل فسلطین تنازع پر قاہرہ امن کانفرنس’امن کی راہ بحال کرنے کیلئے روڈ میپ کے معاہدے پر آنے کی دعوت’ غزہ میں مسلسل بمباری کی مہم ہر سطح پر ظالمانہ اور ناقابل برداشت ہے، اردن کے شاہ عبداللہ شائع 21 اکتوبر 2023 05:14pm
دنیا ’قطر کی کوششوں کے بعد انسانی بنیادوں پر 2 امریکی یرغمالی رہا‘ قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں یرغمالیوں کو رہا کیا، ترجمان شائع 21 اکتوبر 2023 12:07am
پاکستان نگراں وزیرِ اعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال انوار الحق کاکڑ نے اسرائیل کی بمباری اور جارحیت کو قابل نفرت قرار دیا شائع 20 اکتوبر 2023 11:54pm
دنیا اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4100 سے تجاوز غزہ میں 4000 سے زائد افراد لاپتہ، 13 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی شائع 20 اکتوبر 2023 08:22pm
دنیا سعودی ولی عہد کا 1967 کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ فلسطین کے بنیادی ڈھانچے اور شہریوں کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں روکنے پر زور اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 08:28pm
دنیا ساڑھی کو فلسطینی پرچم کہنے پر بھارتی اینکر نے اسرائیلی اہلکار کو جھاڑ دیا ساڑھی کسی بھی فریق کی حمایت کی علامت نہیں ہوسکتی، اینکر شائع 19 اکتوبر 2023 06:41pm
دنیا جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے میں بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا دنیا میں 18 فیصد جھوٹی خبریں ہندوستان سے پھیلائی جاتی ہیں، رپورٹ شائع 19 اکتوبر 2023 11:31am
ٹیکنالوجی اسرائیل کی جانب سے بموں میں استعمال کیا گیا ’سفید فاسفورس‘ کیا ہے؟ سفید فاسفورس جلد کے شدید جلنے کا سبب بن سکتا ہے اور اکثر ہڈی تک گوشت کو جلا دیتا ہے۔ شائع 18 اکتوبر 2023 06:12pm
دنیا اسرائیلی اخبار کا اسماعیل ہانیہ کے خاندان کے 14 افراد کی شہادت کا دعویٰ شہید ہونے والوں میں اسماعیل ہانیہ کے بھائی اور بھتیجے شامل ہیں، اخبار شائع 17 اکتوبر 2023 10:35pm
پاکستان عالمی برادری فلسطین کو فوری طور پر آزاد ریاست تسلیم کرے، قومی فلسطین کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے، شرکاء شائع 17 اکتوبر 2023 07:09pm