پاکستان میں سرمایہ کاری جاری رکھنے، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے کا چینی اعلان صدر شی جن پنگ کی قیادت میں پاک چین اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا ہوتا رہے گا، وزیراعظم لی چیانگ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 05:47pm
ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔ شائع 15 اکتوبر 2024 02:39pm
شنگھائی اجلاس: رکن ممالک میں تعینات بیشتر پاکستانی سفرا اسلام آباد طلب ن میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ بھارت میں ہیڈآف مشن سعدوڑائچ بھی شہر اقتدار پہنچ چکے ہیں، ذرائع شائع 15 اکتوبر 2024 09:58am
اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس: ٹریفک پلان جاری وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے دوران سکیورٹی کے پیش نظر جڑواں شہروں میں مختلف اوقات میں ٹریفک... شائع 15 اکتوبر 2024 08:57am
شنگھائی اجلاس، جڑواں شہروں کے لیے ٹریفک پلان جاری سڑکوں کی بندش کا اطلاق 14 سے 16 اکتوبر تک ہو گا۔ شائع 13 اکتوبر 2024 04:03pm
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس سے متعلق نیا فیصلہ 13 اکتوبر تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی شائع 13 اکتوبر 2024 09:00am
آئینی ترامیم پر حکومتی جماعتوں میں اتفاق، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14 اکتوبر کو پھر ہوگا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 08:05pm
آئینی پیکج پر نمبر گیم کے معاملے پر بلاول اور فضل الرحمان کی نوک جھونک یہ کہنا کہ نمبرپورے ہیں سیاسی بداخلاقی ہے، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 04:46pm
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: اسلام آباد دلہن کی طرح سجا دیا گیا وزیراعظم کا سربراہان مملکت کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ شائع 12 اکتوبر 2024 08:32am
پی ٹی آئی کا ایس سی او اجلاس کے دن 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان تمام ضلعی تنظیموں کو اسلام آباد پہنچنےکی ہدایت ، تیاریاں بھی شروع کر دیں اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 09:07pm
انٹرا پارٹی کیس: پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنا تاخیری حربہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کی جانب سے دائر التوا کی درخواست مسترد کردی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:38pm
جلوس نکالو، ڈنڈے مارو، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلا کی، چیف جسٹس کے ریمارکس دوسروں پر تنقید تو کرتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں بھی جھانکیں، قاضی فائز عیسی کے اراضی کیس میں ریمارکس شائع 11 اکتوبر 2024 12:46pm
سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا تصحیح شدہ فیصلہ جاری کردیا ٹرائل کورٹ گزشتہ فیصلوں سے متاثر ہوئے بغیر ضمانت کیس کا ٹرائل چلائے،سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 06:22pm
وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی 60 ارب روپے سالانہ بچت سے بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، وزیراعظم کی کابینہ اجلاس سے گفتگو شائع 10 اکتوبر 2024 03:53pm
سالانہ7 ہزار ارب کا ٹیکس چوری ہوتا ہے، اعلان جنگ کررہے ہیں، محمد اورنگزیب جی ڈی پی میں ٹیکسوں کا تناسب 13فیصد تک بڑھانا ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 07:30pm
بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، رہنما پیپلز پارٹی کی صوبائی اسمبلی رکنیت بحال سپریم کورٹ نے پی بی 45 میں 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم معطل کردیا شائع 10 اکتوبر 2024 02:14pm
زرعی ٹیکس، خوراک قیمتوں پر کنٹرول ختم، پرچون اور ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس، آئی ایم ایف نمائندہ نے مطالبات بتادیے 2024 کے قرض پروگرام کی کامیابی کے لیے مضبوط پالیسیاں ضروری ہیں، ایسٹر پیریز اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 01:57pm
نوری آباد پاورپلانٹ کیس: وزیراعلیٰ سندھ کی بریت سے متعلق فیصلے میں عدالت نے کیا کہا نیب کی جانب سے ریفرنس واپس لینے کی درخواست قابل جواز ہے، تحریری فیصلہ شائع 10 اکتوبر 2024 12:45pm
پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر 13 جنوری کو سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے کا فیصلہ سنایا تھا شائع 10 اکتوبر 2024 12:14pm
جڑواں شہروں میں 5 روز کیلئے شادی ہال، کیفے اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا حکم تھانہ ریس کورس پولیس نے تاجروں سے شورٹی بانڈز بھی طلب کر لیے شائع 10 اکتوبر 2024 09:40am
مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں چوتھی درخواست دائر مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو پارلیمنٹ کے کسی بھی ایوان میں پیش کرنے سے روکا جائے، استدعا شائع 09 اکتوبر 2024 03:57pm
پاکستان میں بہت سے کام بغیر قانون کے ہی ہوجاتے ہیں، چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ کیس میں ریمارکس دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس میں وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب شائع 09 اکتوبر 2024 03:08pm
اسلام آباد میں احتجاج: شرپسندی کرنے والے مزید افغانیوں کے ہوشروبا بیانات منظر عام پر انتشار اور فساد پھیلانے والے متعدد شرپسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے شائع 09 اکتوبر 2024 02:38pm
آئینی ترمیم کیلئے نمبرز گیم: بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کیلئے خصوصی ہدایت جاری اس وقت 10 سے 15 حکومتی ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ ملک سے باہر ہیں شائع 09 اکتوبر 2024 01:33pm
احتجاج میں توڑ پھوڑ: پولیس کا عمران خان کو نامزد مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس ٹیم اڈیالہ جائے گی، ذرائع شائع 09 اکتوبر 2024 01:10pm
بجلی کی پیداوار اور خرید کیلئے انڈپینڈنٹ ملٹی پلئیر مارکیٹ بنانے کی منظوری بجلی شعبے میں چوری، نقصانات کم کرنے کیلئے اقدامات تیز اور مؤثر بنائے جائیں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 04:06pm
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالرز وطن بھیج دیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.78 ارب ڈالر بھیجے اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 03:27pm
ٹربیونل تبدیلی کیسز: فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر میں تکرار، تلخ جملوں کا تبادلہ ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کوشش نہ کریں، چیف الیکشن کمشنر اپنی آواز نیچے رکھ کے بات کریں، بےعزتی کروانے نہیں آتے، وکیل کا جواب اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 01:35pm
آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ - حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر مشروط رضا مندی ظاہر کردی، ترمیم ایس سی او اجلاس کے بعد پیش کی جائے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 07:27pm
سعودی عرب جلد پاکستان سے 2 ارب ڈالر کا معاہدہ کرے گا، وزیراعظم پاکستان کی جڑیں کاٹنے کیلئے سازشیں کی گئیں، ان حالات میں کون سرمایہ کاری کرے گا شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 05:09pm