پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی ضمانت منظور عدالت نے 5 ہزار روپے مچلکوں پرضمانت منظورکی شائع 12 اکتوبر 2022 10:28am
سینٹورس مال میں آگ بھڑکانے والا مادہ موجود تھا، ابتدائی رپورٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے 7 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی تھی شائع 12 اکتوبر 2022 08:49am
وفاقی کابینہ نے فیملی وزٹ ویزا کی میعاد میں توسیع دینے کی منظوری دیدی تھر کول منصوبہ ہماری ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعظم شائع 11 اکتوبر 2022 09:24pm
کسی کو وفاق پر حملہ کرنے کی جازت نہیں دی جاسکتی: وزیر داخلہ وفاق پر ممکنہ چڑھائی کے حوالے سے حکمت عملی پر غور۔۔ شائع 11 اکتوبر 2022 07:26pm
عمران خان یہ وقت عدالت جانے کا نہیں، جیل جانے کا ہے: مریم اورنگزیب اب صدر مملکت عارف علوی نے بھی عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا ہے شائع 11 اکتوبر 2022 07:08pm
کرم کے سوا تمام حلقوں میں ضمنی الیکشن، کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں اہم فیصلے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 05:41pm
پاکستان میں مختلف مافیاز ہیں، کسی مافیا کا نام نہیں لینا چاہتا، چیف جسٹس عدالت نے نیب سے 1999 سے 2022 تک تمام ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا شائع 11 اکتوبر 2022 03:34pm
وفاقی کابینہ نے انرجی کنزرویشن پلان کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آڈیولیکس اور سیاسی امور پر غور کیا گیا شائع 11 اکتوبر 2022 02:46pm
پی ٹی آئی سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ تمام سینیٹر کو اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی شائع 11 اکتوبر 2022 01:15pm
اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کے اہداف پر نظرثانی کی درخواست متوقع ہے شائع 11 اکتوبر 2022 12:23pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: پی ٹی آئی رہنما غیر حاضر، کمیشن کا اظہار برہمی الیکشن کمیشن کے سہارے آپ وزیراعظم ہاؤس تک پہنچ جاتے ہیں یہاں پیش نہیں ہوتے شائع 11 اکتوبر 2022 11:47am
عرفان قادر معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقرر وزیراعظم کی منظوری کےبعد کابینہ ڈویژن نےنوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 10 اکتوبر 2022 04:52pm
ہم اسلام آباد میں کسی احتجاج کے متحمل نہیں ہوسکتے، تاجر آئے دن دھرنوں اور احتجاج سے تنگ اسلام آباد کے تاجروں نے انتظامیہ کے سامنے مطالبات رکھ دئیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے... شائع 10 اکتوبر 2022 04:46pm
عدالت نے حامد زمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ایف آئی اے نے حامد زمان کا مزید جسمانی ریمانڈ طلب کیا گیا تھا شائع 10 اکتوبر 2022 04:41pm
سینٹورس مال آتشزدگی: عمارت سیل، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل آگ لگنے کے بعد سینٹورس مال کی تیسری منزل سے دھواں بلند ہوتے دیکھاگیا۔ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 02:10pm
ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ کے جلوس شہر شہر چراغاں، مسجدوں، گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 11:25am
عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ پائلٹ نے ہیلی کاپٹر اڈیالہ گاؤں کے قریب اتار لیا شائع 08 اکتوبر 2022 07:08pm
رانا ثنا کا جرم ثابت ہوچکا ہے، مشیراینٹی کرپشن 2019 میں راناثنا کے خلاف مقدمہ درج ہوا، مصدق عباسی شائع 08 اکتوبر 2022 04:30pm
پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد زمان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے نے حامد زمان کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2022 07:14pm
ملک میں مہنگائی کی لہر میں مزید اضافہ یک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی جب کہ 20 کی قیمتیں مستحکم شائع 07 اکتوبر 2022 07:27pm
اثاثہ جات ریفرنس: وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ عدالت نے اسحاق ڈارکو 10 لاکھ روپے کے مچلکےجمع کرانےکا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 12:32pm
عمران خان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار ہوسکتے ہیں: خواجہ آصف ہمارا اوریجنل ایجنڈا اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات میں جانے کا تھا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 10:08am
عمران خان کا الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار اوورسیز پاکستانی اتنے ہی برے لگتے ہیں تو ان سے زرمبادلہ بھی نہ لیں اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 09:26pm
وزیراعظم نے 8 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیئے اب تک 14 معاونین خصوصی کو قلمدان دیا جا چکا ہے اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 11:20pm
ابھی میں نے ڈنڈا چلایا ہی نہیں کہ ڈالر خود نیچے آنا شروع ہوگیا,ڈار ایکسپورٹ انڈسٹری کو 19.99 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 09:08am
عدالت نےعمران خان کی عبوری درخواست ضمانت منظورکرلی عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 03:37pm
مدد کی بھیک نہیں، آلودگی پھیلانے والے ممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں، وزیراعظم امیر ممالک کے لئے اپنے وعدے پورے کرنے کا یہ بہترین وقت ہے شائع 06 اکتوبر 2022 02:27pm
زندگی بھر کے لئے کسی کو نااہل کرنا اتنا آسان نہیں: چیف جسٹس فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کا غذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد چھوڑی اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 06:05pm
اسلام آباد کے لوگوں نے گھروں میں راشن ڈالنا شروع کردیا، شیخ رشید فوج بلانے اور آرٹیکل 245 لگانے کا خواب چھوڑ دیں اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 05:24pm
شہباز گل کی درخواست منظور، شناختی کارڈ، عینک اور اے ٹی ایم واپس دینے کا حکم پولیس کو متنازع اشیاء کو تفتیش کے لئے رکھنے تک اختیار دیا جاتا ہے، عدالت اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 12:03pm