اے ٹی سی نے عامر محمود کیانی کی ضمانت کنفرم کردی اے ٹی سی کے جج جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا شائع 12 جون 2023 10:24am
سپریم کورٹ میں 2 نئے ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو طلب اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی پر غور ہوگا شائع 10 جون 2023 11:06pm
وزیراعظم کی طوفان ”بِپر جوئے“ کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت پورے ملک میں امدادی کاموں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، شہباز شریف شائع 10 جون 2023 10:59pm
پی ٹی آئی کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر آئین کے تحت اسپیکر اپنے فیصلوں سے متعلق عدالت کو جوابدہ نہیں، درخواست اپ ڈیٹ 10 جون 2023 09:32pm
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے دائر درخواست واپس کردی رجسٹرار آفس نے دونوں اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر 10 اعتراضات لگائے شائع 10 جون 2023 08:16pm
ارشد شریف کی دوسری اہلیہ نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا جواب میں اقوام متحدہ کی مختلف قراردادوں اور عالمی قوانین کا حوالہ دیا گیا شائع 10 جون 2023 06:18pm
اسلام آباد اور پنجاب سے فوج واپس بلانے کا فیصلہ خیبرپختونخوا سے فوج واپس بلانے کیلئے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا اپ ڈیٹ 10 جون 2023 06:07pm
پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بجٹ میں 25 کروڑ روپے کا اضافہ بجٹ میں 2 ارب 34 کروڑ 63 لاکھ روپے مختص شائع 09 جون 2023 10:43pm
آئندہ مالی سال کا بجٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی فنانس بل کی کاپی پیش کی شائع 09 جون 2023 10:31pm
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 9200 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو کا ہدف مقرر تمام ضروری اشیاء کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ شائع 09 جون 2023 09:15pm
سپریم کورٹ کے بجٹ میں 50 کروڑ روپے کا اضافہ بجٹ میں وزارت قانون، نیب اور اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس کیلئے رقم رکھنے کی تجویز اپ ڈیٹ 09 جون 2023 09:42pm
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری پنشن میں ساڑھے17 فیصد جبکہ مزدورکی تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری شائع 09 جون 2023 06:19pm
1150 ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی پروگرام دفاع کی مد میں 1804 ارب روپے اور ترقی کی شرح 3.5 فیصد کا ہدف مقرر اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:40pm
پانامہ پیپرز میں نامزد 436 افراد کیخلاف جےآئی ٹی بنانے پر جواب طلب آف شور کمپنی بنانا کوئی جرم نہیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس شائع 09 جون 2023 11:51am
اے این ایف کی کارروائی، بحرین جانے والے ایک ہی خاندان کے 9 اسمگلرز گرفتار ملزمان کے پیٹ سے 575 ہیروئن اور 159 آئس بھرے کیپسولز برآمد شائع 09 جون 2023 10:50am
پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی سے ن لیگ کو فائدہ ہوگا، رانا احسان افضل نئی جماعت میں جانے والے کونسلر بھی نہیں بن سکتے، نادر گبول اپ ڈیٹ 08 جون 2023 09:36pm
پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید 2 اراکین شامل پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا دستخط شدہ نوٹیفکیشن جاری شائع 08 جون 2023 07:18pm
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم نے 9 مئی واقعات کیخلاف قرارداد منظور کرلی رکن کمیٹی رانا مقبول احمد نے قرارداد پیش کی شائع 08 جون 2023 06:26pm
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں، رانا ثناء اللہ چند لوگوں کو زمان پارک میں تربیت دی گئی، وزیر داخلہ شائع 07 جون 2023 10:45pm
بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچوں ججز کو مستقل کرنے کی سفارش پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع اپ ڈیٹ 07 جون 2023 09:13pm
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:18pm
کیا حکومت اربوں روپے الاٹیز کو لوٹائے گی؟ جسٹس منیب اختر کا استفسار سپریم کورٹ میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیخلاف کیس کی سماعت شائع 07 جون 2023 05:11pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی نے نیب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا عمران خان کی اہلیہ نے نیب میں جواب جمع کروادیا اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:22pm
تمام منتخب بلدیاتی منتخب نمائندوں کو ووٹ دینے کا حق دیا جائے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری سندھ کو خط شائع 06 جون 2023 11:06pm
عمران خان پاکستان پر معاشی اور دفاعی پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں، خواجہ آصف یہ ریاست کیخلاف بیرونی عناصر کے ساتھ مل کر بغاوت کی ابتداء ہے، وزیر دفاع شائع 06 جون 2023 08:11pm
14 مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں مگر فیصلہ تاریخ بن چکا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نظرثانی ایکٹ اور پنجاب الیکشن کیس کی سماعت ایک ساتھ ہوئی۔ اپ ڈیٹ 07 جون 2023 12:49pm
توانائی بچت پلان: ملک بھر میں دکانیں، کمرشل ایریاز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مارکیٹیں جلد بند کرنے سے تقریبا ساڑھے 28 لاکھ یونٹ بجلی بچے گی اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:09pm
آئندہ مالی سال کیلئے 1150 ارب روپے ترقیاتی بجٹ رکھنے کی تجویز ترقیاتی اور وزارتوں کے لیے مختص بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں اپ ڈیٹ 06 جون 2023 09:16pm
وزیراعظم نے بجٹ میں آئی ٹی کیلئے بڑے پیکیج کی تیاری کی ہدایت کردی قومی اقتصادی کونسل کی آئندہ مالی سال کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری شائع 06 جون 2023 06:19pm
مبینہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے مزید 4 ہفتوں کا وقت مل گیا پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر ایسے حالات آتے رہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر شائع 06 جون 2023 05:02pm