امجد شعیب کیخلاف مقدمے کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر اعتراض دور کرنے کی ہدایت امجد شعیب کو 2 روز قبل ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا شائع 01 مارچ 2023 01:39pm
اسدعمر، علی نواز اعوان اور خرم نواز کی اسمبلی رکنیت بحال اسلام آباد ہائیکورٹ نےاستعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کردیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 02:06pm
عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج مقدمہ کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت درج کیا گیا شائع 01 مارچ 2023 10:22am
پولیس کا صحافیوں پر تشدد، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا چیف جسٹس عامر فاروق نے اۤئی جی پولیس اور کمشنر سے جواب طلب کرلیا شائع 28 فروری 2023 07:19pm
سی ڈی اے فلیٹس پر پولیس کے قبضے کا کیس، 16 سال بعد فیصلہ آگیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کا قبضہ غیرقانونی قراردے دیا شائع 25 فروری 2023 03:19pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان نے بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا عمران خان لاہور سے 28 فروری کو اسلام آباد کی عدالت پیش ہوں گے اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 02:50pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم عمران خان 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہوں، عدالت اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 03:35pm
نیب افسران کی پی اے سی طلبی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد طلبی کے خلاف نئی درخواست طیبہ گل کیس سے یکجا، فریقین کو نوٹس جاری شائع 22 فروری 2023 12:27pm
عمران خان بائیومیٹرک تصدیق کرائیں ورنہ درخواست نہیں سنیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان جب تک ضمانت نہیں کرائیں گے یہ درخواست سنیں گے بھی نہیں شائع 21 فروری 2023 02:48pm
احتجاج کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ رجوع پر امن احتجاج بنیادی حق ہے اور دہشت گردی کا مقدمہ سیاسی انتقام ہے، عمران خان کی درخواست شائع 20 فروری 2023 02:06pm
تھانہ سنگجانی مقدمہ: عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ عمران خان نے وکلاء کی ٹیم سےمشاورت مکمل کرلی اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 02:28pm
شہبازگل نے بریت مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لے لی عدالت نے وکیل شہباز گل کی کیس واپسی کی استدعا پر کیس نمٹا دیا شائع 16 فروری 2023 11:35am
شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا جسٹس محسن اختر کیانی نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 06:18pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر درخواست منظور کرلی یبینکنگ کورٹ کو 20 فروری تک درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا گیا شائع 15 فروری 2023 03:19pm
شہبازگل نے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا 'بھارتی عدالت کا حوالہ چھوڑیں اپنی سپریم کورٹ کے ہی فیصلے دیکھ لیں' اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 12:18pm
الیکشن کمیشن بتائے 125 یونین کونسلز میں انتخابات کیلئے کتنا وقت درکار ہوگا؟ عدالت حکومت اور الیکشن کمیشن کو تحریری اسٹیٹمنٹ جمع کرانے کا حکم شائع 14 فروری 2023 02:39pm
بغاوت پر اکسانے کا کیس: عدالت نے شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ابھی ایک وضاحت کے لئے دوبارہ کیس مقرر کیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 11:31am
اسامہ ستی قتل کیس: پولیس اہلکاروں نے سزائے موت کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا شائع 13 فروری 2023 11:13am
بغاوت کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے دوسرے بینچ بھجوانے کی سفارش فائل چیف جسٹس کو ارسال کر دی گئی شائع 13 فروری 2023 10:40am
شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فریقین کو 16 فروری کیلئے نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت ملتوی کردی شائع 13 فروری 2023 09:50am
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق انٹراکورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی شائع 10 فروری 2023 02:43pm
شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت 13 فروری کو ہوگی شائع 10 فروری 2023 11:31am
لوکل گورنمنٹ اور کنٹونمنٹ بورڈ کی معطلی کا کیس، الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 04:47pm
مبینہ بیٹی کو چھپانے کا کیس: عمران خان کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی استدعا منظور عدالت نے کیس کی سماعت یکم مارچ تک ملتوی کر دی اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 03:12pm
عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کا بینچ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا شائع 07 فروری 2023 03:24pm
شیخ رشید کیخلاف سندھ ، بلوچستان میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا گیا بارکونسلز ، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کونوٹس جاری شائع 06 فروری 2023 10:03am
شیخ رشید کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست، پولیس کو نوٹس جاری تھانہ آبپارہ کے ایس ایچ او آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب شائع 03 فروری 2023 10:14am
ممنوعہ فنڈنگ کیس: اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی تفصیلی فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 03:44pm
شیخ رشید کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر جسٹس طارق محمود جہانگیری کل سماعت کریں گے شائع 02 فروری 2023 01:03pm
عمران خان کیخلاف نااہلی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ عدالت نے کیس کی سماعت 9 فروری تک کے لئے ملتوی کردی اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 12:17pm
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی