پاکستان وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے شہباز شریف کل ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران جائیں گے، سفارتی ذرائع شائع 21 مئ 2024 07:45pm
دنیا ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر میں سگنلز بھیجنے والا آلہ بند ہونے کا انکشاف یہ بات بھی سامنے آئی کہ ایک میمو میں حکام نے زیر استعمال پرانے ہیلی کاپٹروں کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا تھا شائع 21 مئ 2024 05:22pm
دنیا ’45 سال پرانا ہیلی کاپٹر خراب موسم میں استعمال کیا‘ فیصلے کی ذمہ دار ایرانی حکومت ہے، امریکا ایران پر لگائی پابندیوں کےلیے بالکل معذرت نہیں کریں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 09:28am
پاکستان وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدر اور وزیر خارجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ایرانی صدر کی پاکستان ایران تعلقات اور علاقائی تعاون کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم شائع 20 مئ 2024 07:07pm
پاکستان ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں صدرمملکت اوروزیراعظم نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔ اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:13pm
ضرور پڑھیں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی: ابتدائی زندگی اور سیاسی کیرئیر ابراہیم رئیسی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنائی کے کافی قریبی سمجھے جاتے تھے شائع 20 مئ 2024 10:46am
دنیا ایرانی صدر کے حادثے سے ایک دن قبل آزربائیجان کے صدر کا حیران کن بیان وائرل ابراہیم رئیسی اور الحام علیو ایرانی صونے میں موجود تھے اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:42pm
دنیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، ایران میں فضائی انڈسٹری کا ریکارڈ خراب کیوں؟ 1979 سے لے کر اب تک تقریباً 2,000 ایرانی طیارہ حادثوں میں اپنی جانیں گنوا چکے شائع 19 مئ 2024 11:46pm
دنیا ابراہیم رئیسی کے لاپتہ ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد سے رابطہ ہوا ہے، نائب صدر ایسا لگتا ہے واقعہ ابتدائی طور پر سوچی گئی شدت سے کم پیچیدہ تھا، محسن منصوری اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 06:57am
پاکستان ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت، وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا شہباز شریف اور آصف زرداری کا ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار شائع 19 مئ 2024 11:02pm
دنیا ’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟ ہارڈ لینڈنگ کی اصطلاح کس وقت استعمال ہوتی ہے؟ شائع 19 مئ 2024 10:25pm
دنیا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر کی موت کے بعد اب آگے کیا ہوگا؟ سپریم لیڈر خامنہ ای کیا حکم دیں گے؟ اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 10:08am
دنیا ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان ہیلی کاپٹر کو حادثہ مشرقی آذربائیجان میں پیش آیا جب وہ ڈیم کے افتتاح کے بعد واپس تبریز جا رہے تھے اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 04:18pm
پاکستان ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کرکے رہا کردیا قیدیوں کی رہائی پر اتفاق ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کیا گیا تھا شائع 10 مئ 2024 08:23pm
پاکستان ’دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی‘ ایرانی صدر واپس روانہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، اعزازی ڈگری سے نوازا گیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:03am
پاکستان لاہور میں سڑکیں کھل گئیں، ٹریفک کی روانی بحال ایرانی صدر کے دورے پر بند کی گئیں سڑکوں سے ڈائیورژنز ہٹا دئے گئے اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 04:17pm
پاکستان کراچی میں موبائل فون سروس کب تک بند رہے گی ؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا ایرانی صدر کے دورے کے پیش نظر شہر میں سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 08:41pm
دنیا تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکا کا ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر ردعمل معاہدوں پر غور کرنیوالوں کو ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں، ترجمان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 12:03pm
پاکستان کراچی کی سڑکیں کھلنا شروع ٹریفک پلان اپ ڈیٹ ہونے کے بعد مزید روڈ بند کردیئے گئے اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 09:51pm
پاکستان سرحد پر کوآرڈینیشن بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گرد امن کو سبوتاژ نہ کر سکیں، آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات ملاقات میں علاقائی امن، استحکام اور سرحدی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 22 اپريل 2024 11:56pm
پاکستان پاکستانی اور ایرانی صدور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق پاکستان اور ایران کا مشترکہ مفاد کے مختلف شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ شائع 22 اپريل 2024 09:53pm
پاکستان پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور ایران کے درمیان 8 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط شائع 22 اپريل 2024 09:23pm
پاکستان ’ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوئیں‘، وزیرِ اعظم کی ایرانی صدر سے فارسی میں گفتگو وزیرِاعظم نے ایرانی صدرکوعلامہ تقی بہارکا "درود بر پاکستان" بھی پڑھ کرسنایا شائع 22 اپريل 2024 07:54pm
پاکستان پاکستان کی سرزمین ہمارے لیے قابل احترام ہے، دہشتگردی کیخلاف تعاون ضروری ہے، ایرانی صدر ایرانی صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 06:37pm
پاکستان ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے ایرانی صدر کے دورے میں پاک ایران گیس پائپ لائن اور ممکنہ آزاد تجارتی سمجھوتہ بھی اہم ترین نکات کے طور پر شامل ہیں شائع 15 اپريل 2024 05:19pm
پاکستان صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت صدر مملکت کا دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے پر ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار شائع 11 اپريل 2024 11:03pm
دنیا ایٹمی معاہدے کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے، ایرانی صدر ہم کبھی بھی ایٹمی ہتھیار بنانے کی طرف نہیں جائیں گے، ابراہیم رئیسی شائع 21 جون 2023 01:02pm
پاکستان FM Bilawal reiterates desire to cement Pak-Iran bilateral ties President Raisi underscores that two nations are bound by strong fraternal ties Published 15 Jun, 2022 01:56am
دنیا Israel tells US it was behind killing of Iranian colonel: NYT Iran's president vows to avenge the killing, and the Revolutionary Guards blame it on "elements of global arrogance" Published 26 May, 2022 07:39pm
دنیا Iran says nuclear deal 'at hand' but sanctions must be 'truly lifted' Iranian President says that "the rights of the Iranian people must be respected" in the ongoing negotiations Published 14 Feb, 2022 10:01pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی