ایران میں خانہ جنگی کا خطرہ سنگین، حکومت کے مخالفین اور حامی آمنے سامنے بین الاقوامی منظرنامے میں ایران کی صورتحال پر گہری تشویش پائی جا رہی ہے۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 02:52pm
ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے پر غور، امریکی اخبار کا دعویٰ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتے کے روز اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ شائع 11 جنوری 2026 10:40am
ایران میں سرکاری املاک اور فورسز پر حملوں میں شدت، فوج میدان میں آگئی سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کے حوالے سے مختلف اور متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:42am
پاکستان نے ایران جانے والوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کو محتاط رہنے اور نقل و حرکت محدود رکھنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:09pm
ایران: پُرتشدد مظاہروں میں مساجد اور اسپتالوں کو نقصان، ہلاکتیں 217 ہوگئیں پاکستانی سفارت خانے نے ایران میں شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردی اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 12:50pm
ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج بے قابو، مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ، ملک بھر میں انٹرنیٹ بند 28 دسمبر سے جاری مظاہروں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں سمیت اب تک 45 افراد ہلاک اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 01:34pm
ایران: پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت، 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک صورتحال پر قابو پانے کے لیے متاثرہ علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات شائع 08 جنوری 2026 01:23pm
ایران میں پرتشدد احتجاج: جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی احتجاج کے دوران 34 مظاہرین اور 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک، 2,676 افراد گرفتار شائع 07 جنوری 2026 01:05pm
’امریکہ اور اسرائیل ایران میں رجیم چینج پر غور کر رہے ہیں‘: یروشلم پوسٹ کا دعویٰ وینزویلا میں امریکی کارروائی نے اسرائیل کو حیران کردیا شائع 06 جنوری 2026 01:21pm
ایران میں احتجاج 250 مقامات تک پھیل گیا، 35 افراد ہلاک، 1200 سے زائد گرفتاریاں مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 12:31pm
امریکا کی وینزویلا پر بمباری: روس، ایران، کیوبا اور کولمبیا کا سخت ردِعمل عالمی برادری نے زور دیا ہے کہ وینزویلا کی موجودہ صورتحال کو مزید بگاڑنے کے بجائے سفارتی ذرائع اورمکالمے کے ذریعے حل تلاش کیا جائے۔ شائع 03 جنوری 2026 05:03pm
ایران میں احتجاج کے دوران 8 افراد ہلاک، اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش اقوام متحدہ ایران کی صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، مائی ساتو شائع 03 جنوری 2026 11:18am
ایران احتجاج: ملکی سلامتی کی طرف بڑھنے والا ہر ہاتھ کاٹ دیا جائے گا، علی شمخانی امریکا نے ایران میں جاری بحران کو مداخلت کے لیے ایک گولڈن چانس قرار دیتے ہوئے اپنی حکمت عملی تیز کر دی ہے شائع 03 جنوری 2026 08:52am
امریکی مداخلت پورے خطے میں افراتفری کا باعث بنے گی: ایران کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل کسی بھی امریکی مداخلت سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے: ایرانی سینئر عہدیدار شائع 02 جنوری 2026 05:57pm
ایران میں مہنگائی کے خلاف پُرتشدد مظاہرے، ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے شائع 02 جنوری 2026 08:47am
ایران: مہنگائی کے خلاف مظاہروں میں بدامنی پھیلانے کا الزام، 7 افراد گرفتار گرفتار افراد امریکا اور یورپ میں سرگرم ایران مخالف گروہوں سے منسلک ہیں: سرکاری نیوز ایجنسی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2026 08:20pm
’جین زی‘ ایران میں جاری مظاہروں میں شامل، صدر کا مذاکرات کا وعدہ تہران کی متعدد یونیورسٹیوں میں سیکڑوں طلبہ نے مظاہرہ کیا شائع 31 دسمبر 2025 01:01pm
مہسا امینی کی ہلاکت: ایرانی عدلیہ نے گرفتار 22 ہزار مظاہرین کو معاف کردیا حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد کو گرفتار کیا گیا تھا شائع 14 مارچ 2023 10:08am
سینکڑوں طالبات کو زہر دئے جانے کے واقعات، ایران میں 100 سے زائد ملزمان گرفتار ایران کے 200 سے زائد اسکولوں میں زہر دئے جانے کے واقعات شائع 12 مارچ 2023 06:36pm
ایران میں اخلاقی پولیس نام بدل کرپھرآگئی ایرانی خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد اخلاقی پولیس کومعطل کیا گیا تھا شائع 10 مارچ 2023 10:26am
ایران :اسکول بند کرنے کیلئے سیکڑوں طالبات کودانستہ زہردینےکا انکشاف خاص طور پر کچھ افراد لڑکیوں کے اسکولوں کو بند کروانا چاہتے ہیں، ہیلتھ اتھارٹی شائع 27 فروری 2023 12:18pm
ایرانی سپریم لیڈر کا جیلوں میں قید ہزاروں افراد کیلئے عام معافی کا اعلان کن قیدیوں کو معافی نہیں دی جائے گی؟ شائع 05 فروری 2023 10:33pm
ایران: سڑک پر ڈانس کے بعد ویڈیو شیئر کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا اسطیازۃ حقی اور ان کے 22 سالہ منگیتر امیر محمد احمدی کے 20 لاکھ فالوورز ہیں شائع 01 فروری 2023 12:15pm
اقوام متحدہ نے ایران کو ویمن کمیشن سے نکال دیا قرارداد کے حق میں 8 کےمقابلے میں 29 ووٹ آئے شائع 15 دسمبر 2022 09:04am
ایران نے پُرتشدد مظاہروں کے بعد گشت ارشاد پولیس کو ختم کردیا خصوصی فورس اخلاقیات بالخصوص حجاب کی پابندی کراتی تھی اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 06:46pm
ایران: پُرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی سرکاری طور پرتصدیق ہوگئی مظاہروں میں 200 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں شائع 04 دسمبر 2022 08:40am
اقوام متحدہ کا ایران میں مظاہروں کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ تحقیقات کرانے کی قرار داد پیش، پاکستان اور چین نے مخالفت کردی شائع 25 نومبر 2022 08:48am
سر سے اسکارف اُتارنے پر ایران کی دو معروف اداکارائیں گرفتار اداکارہ پر اسکارف اتارنے اور اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کرنےکا الزام ہے شائع 21 نومبر 2022 06:33pm
ایران: مظاہرین نے روح اللہ خمینی کے گھرکو آگ لگادی مقامی حکام نے تردید کرتے ہوئے کہا ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا شائع 19 نومبر 2022 10:20am
ایران میں پرتشدد مظاہروں کے دوران 362 ہلاک پُرتشدد مظاہروں میں ملوث 5 فراد کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 11:32am