ایران گیس لائن پر پابندیوں سے استثنیٰ کیلئے پاکستان کے امریکا سے مذاکرات پاکستان اور ایران اس منصوبے کی بحالی میں مصروف ہیں، ذرائع شائع 28 نومبر 2023 10:32am