دنیا اسرائیل کا ایران کی فردو جوہری تنصیبات پر دوبارہ شدید حملہ تہران اور گردونواح میں کئی دھماکے سنے گئے، رپورٹس اپ ڈیٹ 23 جون 2025 09:12pm
دنیا چین نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کی وارننگ دے دی عالمی برادی موجودہ صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہ شائع 23 جون 2025 03:24pm
دنیا ایرانی وزیر خارجہ نے سپریم لیڈر کا خط پیوٹن کو پہنچا دیا ایران کے خلاف جارحیت بے بنیاد ہے، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے، روسی صدر شائع 23 جون 2025 03:20pm
دنیا جنگ آپ نے شروع کی لیکن ختم ہم کریں گے، پاسداران انقلاب کی امریکہ کو وارننگ یہ حملے مرتی ہوئی صیہونی حکومت کو زندہ کرنے کی کوشش ہے، ترجمان ایرانی فوجی یونٹ اپ ڈیٹ 23 جون 2025 02:56pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات ملاقات میں ایران اسرائیل جنگ اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 23 جون 2025 12:36pm
دنیا او آئی سی کا اسرائیلی جارحیت پر سخت ردعمل، عالمی احتساب کا مطالبہ اعلامیے میں اسرائیل کی ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے خلاف جارحیت کی شدید مذمت کی گئی شائع 23 جون 2025 11:14am
دنیا آپریشن مڈنائٹ ہیمر: امریکا نے ایران کے جوہری ٹھکانوں پر صرف 25 منٹ میں کیسے کاری ضرب لگائی؟ تفصیلات منظر عام پر خفیہ چال اور دھوکہ، ’ایسا لگتا ہے کہ ایران کے سطح سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹمز ہمیں دیکھ ہی نہیں سکے‘ شائع 23 جون 2025 09:54am
دنیا ’کئی ممالک ایران کو اپنے نیوکلئیر وارہیڈز دینے کو تیار‘: روسی اہلکار کا انکشاف ایران پر امریکی حملے کے بعد تہران اور ماسکو میں ہنگامی مشاورت اپ ڈیٹ 23 جون 2025 03:25pm
کاروبار ایران کا آبنائے ہرمز کی بندش کا اعلان: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے کتنے ذخائر موجود ہیں؟ وزیر اعظم، وزارتِ پیٹرولیم اور وزارتِ خزانہ اس وقت پٹرولیم کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی اپ ڈیٹ 23 جون 2025 10:08am
کاروبار ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اگر ایران نے ردعمل میں آبنائے ہرمز کو بند کیا تو عالمی رسد کا تقریباً پانچواں حصہ متاثر ہو سکتا ہے شائع 23 جون 2025 09:12am
دنیا ایرانی میزائلوں کا مغرب کو جھٹکا: آئرن ڈوم سے لے کر امریکی دفاعی نظام تک کوئی پکڑ نہ پایا چاہے مغرب اسے تسلیم کرے یا نہیں، ایران نے ایک ایسا تاریخی حملہ کر دیا ہے جو عسکری توازن کو ہلا کر رکھ دے گا شائع 23 جون 2025 08:55am
دنیا ’امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا‘، ایران کا اقوام متحدہ میں اعلان امریکا کے الزامات کے سیاسی محرکات ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، ایرانی مندوب شائع 23 جون 2025 08:37am
پاکستان ایران پر امریکی حملہ: امن کی اپیلوں اور سفارتی کوششوں کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے، عاصم افتخار اقوام متحدہ میں پاکستان کا شدید ردعمل، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر عالمی تشویش شائع 23 جون 2025 08:33am
کاروبار مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 2.19 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل کی قیمت میں 2.06 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا شائع 23 جون 2025 08:28am
دنیا صدر ٹرمپ کا ایران پر حملے کے بعد رجیم چینج کا مطالبہ ٹرمپ نے فوجی کارروائی کو شاندار کامیابی قرار دے دیا شائع 23 جون 2025 08:23am
دنیا امریکا کو جارحیت کا جواب ضرور ملے گا، ایرانی صدر نے صاف کہہ دیا سپریم لیڈر پر کوئی بھی حملہ ہوا تو صورتحال کو انتہائی سنگین کردے گا، ایرانی صدر کی فرانسیسی اور مصری صدور سے گفتگو شائع 22 جون 2025 11:05pm
دنیا امریکا نے مختلف بہانوں سے مشرقِ وسطی میں کتنے ممالک پر حملے کیے؟ امریکا نے خطے میں کب اور کیوں طاقت کا مظاہرہ کیا؟ تاریخ کے اوراق پلٹتے ہیں اپ ڈیٹ 22 جون 2025 07:15pm
دنیا ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کی بندش کی منظوری دے دی آبنائے ہرمز کی بندش کا حتمی فیصلہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کرے گی، ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 22 جون 2025 09:16pm
دنیا صدر ٹرمپ امن کے داعی ہیں، ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، پینٹاگون حکام اگر ہمارے عوام، اتحادیوں پر کوئی بھی حملہ ہوا تو ہم جواب دینے میں ذرا سی بھی دیر نہیں کریں گے، امریکی سیکریٹری دفاع اپ ڈیٹ 22 جون 2025 07:17pm
دنیا امریکا نے ایران پر حملے سے پہلے آگاہ کردیا تھا، برطانوی وزیر تجارت برطانیہ ان حملوں میں ملوث نہیں تھا، جوناتھن رینالڈز شائع 22 جون 2025 04:35pm
دنیا ایران پر حملوں کے بعد روس کا محتاط ردعمل، پیوٹن کا ٹرمپ سے بات کرنے کا فوری ارادہ نہیں: کریملن ایرانی وزیر خارجہ کا روس روانگی کا اعلان شائع 22 جون 2025 03:31pm
پاکستان پاکستان نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کردی ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 22 جون 2025 02:45pm
پاکستان مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے، اسحاق ڈار اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو خطرہ ہے، نائب وزیراعظم کا وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں خطاب شائع 22 جون 2025 02:43pm
پاکستان فیکٹ چیک: پاکستان نے ایران پر حملے کیلئے اپنی فضائی، زمینی یا بحری حدود فراہم نہیں کیں بھارتی سوشل میڈیا پروپیگنڈا مشین ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ایکٹیو ہوگئی اپ ڈیٹ 22 جون 2025 03:26pm
دنیا ’ہم ایران پر حملے میں ملوث نہیں‘: برطانیہ نے مشرق وسطیٰ سے اپنے شہریوں کے فوری انخلاء کی تیاری شروع کردی مشرق وسطیٰ میں موجود تمام برطانوی شہری اپنی موجودگی رجسٹر کرائیں، برطانوی وزیر شائع 22 جون 2025 01:29pm
دنیا ایرانی نیوکلئیر سائٹس پر امریکی حملے کے بعد شدید عالمی ردعمل، برطانیہ کی کھل کر حمایت مشرق وسطیٰ میں جاری فوجی کارروائیاں ’انتہائی تشویشناک اور خطرناک‘ قرار شائع 22 جون 2025 12:16pm
دنیا خلیج میں ایران کے نشانے پر موجود امریکی فوجی تنصیبات، کون کون سے ملک لپیٹ میں آئیں گے؟ امریکی ٹارگٹس پر ایرانی حملے دیگر ممالک کو بھی جنگ میں گھسیٹ لیں گے شائع 22 جون 2025 11:05am
دنیا ایران کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ، امریکی حملوں کی مذمت کی اپیل امریکی حملہ ”علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ“ قرار شائع 22 جون 2025 10:49am
دنیا نشانہ بنائی گئی نیوکلئیر سائٹس حملے سے پہلے خالی کرا لی گئی تھیں، ایرانی حکام ایرانی تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب یا کسی بھی خلیجی ملک میں تابکاری اثرات کا کوئی سراغ نہیں ملا، سعودی نیوکلئیر ایجنسی شائع 22 جون 2025 10:41am
دنیا امریکی حملے کے بعد ایران کا ممکنہ ردعمل کیا ہوگا؟ تین منظرنامے زیر غور ایرانی تجزیہ کاروں نے تین ممکنہ منظرناموں کا تجزیہ پیش کیا ہے شائع 22 جون 2025 09:44am