اسرائیل ہرگز امن نہیں چاہتا؛ دنیا کو اس کا راستہ روکنا ہوگا، اسحاق ڈار کا الجزیرہ کو انٹرویو
اسرائیل کا لبنان اور شام کے بعد قطر پر حملہ ناقابل قبول اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.